سال کا پہلا دن ہی حکومت کیلئے منحوس

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سال کا پہلا دن اور حکومت نے اپنی نحوست کا ریکارڈ برقرار رکھتے ہوے عوام کو سال نو کے موقع پر ایک اور منحوس خبر کا تحفہ دیا ہے جس سے سلیکٹرز کو سمجھ آجانی چاہئے کہ یہ حکومت باقی کے تین سو پینسٹھ دن کیا کیا گلا کھلاے گی حکومت کے پاس ڈھای سال تھے مگر یہ اس معاملے کو اس لئے نظرانداز کرتے رہے کیونکہ یہ مشرف کا کیا دھرا تھا، اتنی بھی کیا بوٹ چاٹی؟


براڈ شیٹ کیس: لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کا اکاؤنٹ منجمد

براڈشیٹ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اعلیٰ سفارتی ذرائع کے مطابق لندن کی مصالحتی عدالت کے حکم پر لندن میں پاکستانی سفارتخانے کے اکاؤنٹ منجمد کردیے گئے۔

لندن کی مصالحتی عدالت نے 2018 میں نیب کے خلاف 2 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے رقم ادا نہ کی جس پر پاکستانی ہائی کمیشن کا اکاؤنٹ منجمد کیا گیا۔

اعلیٰ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن کی مصالحتی عدالت نے دو کروڑ 9 لاکھ ڈالر 30 دسمبر تک ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ رقم پاکستانی روپے میں ساڑھے چار ارب روپے بنتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مصالحتی عدالت نے اپنے حکم میں قرار دیا کہ عدم ادائیگی پر اکاؤنٹ منجمد کرکے رقم یک طرفہ طور پر منہا کی جائے۔

اعلیٰ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی کمیشن لندن کے اکاؤنٹ سے رقم منہا نہیں کی گئی۔


سورس
 
Last edited:

ChulBul

Senator (1k+ posts)
The firm was hired in 2000 by NAB during former president Pervez Musharraf’s era to trace assets in the UK and US of more than 200 Pakistanis. As of now the firm failed to produce evidence against Nawaz Sharif’s sons but is set to make a new “claim against NAB for a $25 million fine imposed on the former premier by the accountability court in Al-Azizia reference verdict. The total cost to NAB will be over $60 million when all costs, damages and fines are taken into consideration,”
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تھریڈ پوسٹ کیا تھا کہ ایک اور دلخراش واقعہ کی خبر پر نظر پڑ گئی دولہن کو تین ڈاکووں نے موٹر وے پر ریپ کردیا ہے
مجھے ذکر نہیں کرنا مگر عابد ملہی کو ایسے ہی جرم میں جب پولیس پکڑنے میں ناکام ہوچکی تھی تو اس کے باپ نے خود ہی بیٹے کی گرفتاری دلوا دی
اس موقع پر شہباز ٹینڈے نے انتہای بے شرمی اور بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوے پنجاب کے کدو وزیراعلی سوور کے بچے کو مبارکباد کا ٹویٹ کردیا۔ پھر جو عوام نے اس کے سر میں جوتیاں ماریں وہ بھی یادگار ہیں
امید ہے کہ شہباز ٹینڈا اس بار ریپ کے واقع پر خواہ بندے پکڑے بھی جائیں کدو کو مبارکباد نہیں دے گا
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

جب طوائفوں کے کوٹھے اجڑ تے ہیں تو دلالوں کے بیٹوں کے پیٹ پر بی لات پڑھتی ہے
نون لیگ کی حکومت کے اجڑنے کے بعد بالکل یہی حالت پٹواریوں اور صحافیوں اور ان کا ساتھ دینا والوں کا ہوگیا غداروں چوروں ڈاکوؤں کا ساتھ دینے والے غدار کہلاتے ہیں اور ہمیشہ روتے رہتے ہیں بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی


cartoon.jpg

Em8QOYdXUAIrNhD
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کس کس کی بوئی فصلیں عمران کو کاٹنی پڑیں گی
ندیم بابر کی بوی فصل کونسا عمران نے کاٹنی ہے اس کے تو بل بھی ترین بھرتا تھا اب کو ی دوسرا مل گیا ہوگا ، سنا ہے ایک سو بائیس ارب کے بعداب تیس ارب کا مزید ٹیکا لگوا دیا ہے؟
آپ یہ کہیں کہ عمران کی بوی فصل کس کس کو کاٹنی پڑے گی؟
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کس کس کی بوئی فصلیں عمران کو کاٹنی پڑیں گی

قائد اور اقبال کی۔۔ نہ اقبال خواب دیکھتے، نہ قائد ملک بناتے، نہ ایوب و ضیا الحق جنرل اور پاکستان کے صدور بنتے، نہ ذوالفقار جیسے اقتدار کے بھوکے اور نواز، زرداری جیسے ڈاکو پاکستان کے حکمران بنتے اور نہ پاکستان کرکٹ کا ورلڈکپ جیتا اور نہ عمران وزیراعظم بنتے اور نہ ان کو یہ دن دیکھنا پڑتا۔۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ندیم بابر کی بوی فصل کونسا عمران نے کاٹنی ہے اس کے تو بل بھی ترین بھرتا تھا اب کو ی دوسرا مل گیا ہوگا ، سنا ہے ایک سو بائیس ارب کے بعداب تیس ارب کا مزید ٹیکا لگوا دیا ہے؟
آپ یہ کہیں کہ عمران کی بوی فصل کس کس کو کاٹنی پڑے گی؟

چول جس بکواس پہ تھریڈ بنایا ہے اسکا جواب دے کہ یہ جرمانہ کیوں ہوا ہے؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
چول جس بکواس پہ تھریڈ بنایا ہے اسکا جواب دے کہ یہ جرمانہ کیوں ہوا ہے؟
چول۔ حکومت ڈھای سال کیا اکھاڑتی رہی جو اس کیس کو حل نہ کرسکی مشرف کی ساری ٹیم اب حکومت کا حصہ تھی وہ اس کیس کو حل کرواتے اور تحقیقات کو دوبارہ شروع کروا لیتے
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ندیم بابر کی بوی فصل کونسا عمران نے کاٹنی ہے اس کے تو بل بھی ترین بھرتا تھا اب کو ی دوسرا مل گیا ہوگا ، سنا ہے ایک سو بائیس ارب کے بعداب تیس ارب کا مزید ٹیکا لگوا دیا ہے؟
آپ یہ کہیں کہ عمران کی بوی فصل کس کس کو کاٹنی پڑے گی؟
پٹواریوں کے پاس کوئی دلیل نہی ہوتی۔ ان کی چابی بھر دی جاتی ہے وہ بغیر سوچے وہی ورد کرتے رہتے ہیں جو ان میں پروگرام کر دیا جاتا ہے۔ خدا جانے یہ ذہنی طور پر ماقوف کیوں ہیں۔ تجھے میں نے ندیم بابر بارے اور فرنس آئل بارے دلیل سے جواب دیا تھا۔ جب تمہارے پاس میرے لکھے کا جواب نہی بن پڑا تو وہاں سے بھاگ کر یہاں پر وہی بات دہرا رہے ہو چابی والے کھلونے کی طرح۔ کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ھوتی ہے۔ اگر کوئی دلیل ہے تو اس مسئلے پر میرے لکھے کے مخالف دلیل دو ورنہ تمہارا لکھا ہر لفظ بے معنی اور رنڈی رونے سے زیادہ کچھ نہی۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
چول۔ حکومت ڈھای سال کیا اکھاڑتی رہی جو اس کیس کو حل نہ کرسکی مشرف کی ساری ٹیم اب حکومت کا حصہ تھی وہ اس کیس کو حل کرواتے اور تحقیقات کو دوبارہ شروع کروا لیتے

جو کام پچھلے 18 سالوں میں نہ سکا وہ ڈھائی سالوں میں ہوتا۔۔۔ ہر کوئی تو 4 ماہ میں بچی پیدا کرنے سے رہا۔۔

اور انہی کیسوں کے نتیجے میں تم لوگوں کے سارے کاغذی شیر مفرور۔ ہوئے ہیں۔۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کس کس کی بوئی فصلیں عمران کو کاٹنی پڑیں گی

آپ ان بے شرم پٹواریوں کی ذہنیت کا اندازہ لگائیں کہ پاکستان کو نقصان ہوتا دیکھ کر یہ لوگ کتنے خوش ہوتے ہیں
(لعنت ہے ایسی سوچ پر اور ایسے پاکستانی ہونے پر (اگر پاکستانی ہیں؟
پہلے وہ ایک محمد حفیظ نام کا پٹواری تھا جو ایسی حرکتیں کر کے خوش ہوا کرتا تھا اب یہ کام اس نے اور دھرتی ماں کا بھاشن دینے والے سپوت راجہ راول نے پکڑا ہوا ہے
آپ کی بات صحیح ہے کہ کرے کوئی بھرے کوئی
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

???. Kion Gashti Farari phir kisi kay sath pakri gai hai ?​

Ya Bilo Rani aur David HIV positive ho gaye hein?​

???​

 

Qutubddin Aibak Qazilbash

Councller (250+ posts)
I am not convinced this is possible. Foreign embassies and their assets enjoy diplomatic immunity. You can even kill someone and get away with it, you can kidnap someone take him to foreign embassy and the Metropolitan Police cannot do jack about it. I find it hard to believe that bank account of Pakistani High Commission could be blocked like this.
Time for tit for tat.
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
سال کا پہلا دن اور حکومت نے اپنی نحوست کا ریکارڈ برقرار رکھتے ہوے عوام کو سال نو کے موقع پر ایک اور منحوس خبر کا تحفہ دیا ہے جس سے سلیکٹرز کو سمجھ آجانی چاہئے کہ یہ حکومت باقی کے تین سو پینسٹھ دن کیا کیا گلا کھلاے گی؟


براڈ شیٹ کیس: لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کا اکاؤنٹ منجمد

براڈشیٹ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اعلیٰ سفارتی ذرائع کے مطابق لندن کی مصالحتی عدالت کے حکم پر لندن میں پاکستانی سفارتخانے کے اکاؤنٹ منجمد کردیے گئے۔

لندن کی مصالحتی عدالت نے 2018 میں نیب کے خلاف 2 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے رقم ادا نہ کی جس پر پاکستانی ہائی کمیشن کا اکاؤنٹ منجمد کیا گیا۔

اعلیٰ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن کی مصالحتی عدالت نے دو کروڑ 9 لاکھ ڈالر 30 دسمبر تک ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ رقم پاکستانی روپے میں ساڑھے چار ارب روپے بنتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مصالحتی عدالت نے اپنے حکم میں قرار دیا کہ عدم ادائیگی پر اکاؤنٹ منجمد کرکے رقم یک طرفہ طور پر منہا کی جائے۔

اعلیٰ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی کمیشن لندن کے اکاؤنٹ سے رقم منہا نہیں کی گئی۔


سورس
یہ نحوست آپ کے میاں جی نے ہی چھوڑی تھی، یہ کیس پاکستان ان کی حکومت کے دور میں ہی ہارا ھے
 

ranaji

President (40k+ posts)
چوروں حرامُخوروں کو این آر او دینے والے اور خنزیر ی کتے فضلو اور ہماری فوج۔ پر بھونکنے والے ۔۔۔زادے کو شہید وں کیٗزمین اپنے باپ کی سمجھ کر بانٹے والے اور اس کتے فضلو کو راتب ڈال کر پالنے والے جر نیل کے اکاؤنٹ میں کروڑوں ڈالر عربی شاہوںُ نے این آ ر او کے بدلے اس کے اکاؤنٹ میں ڈالے وہ اس سے وصول کرو تاکہ اگر موجودہ جرنیلوں میں بھی کوئی حرامُخور فراڈیا اور این آر او کا حامی ہے جو اس قوم کا لوٹا پیسے کو اپنے باپ کا مال سمجھ کر معاف کر کے کوئی حرام زدگی ملک دشمنی اور کرپشن دوستی کا ناپاک اور ملک دشمن منصوبہ عربوں کے کروڑ وں ڈالر کے لالچ میں سوچ رہا ہے تو اس حرام خور این آ ر او دے کر ملک دشمنی کرنی والے کعنتی کا منصوبہ ناکام بنایا جائے
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
مجھے تو لگ رہا ہے کہ سال کا پہلا دن ہی اس کاغزی شیر کے رنڈی رونے سے شروع ہوا ہے۔ پہلے دن ہی پھاپے کٹنی بن گیا، اب پورا سال روتا رہے گا
خان کے الفاظ یاد آتے ہیں
میں انکو رلاوں گا