سادگی مسلم کی دیکھ، اَوروں کی عیّاری بھی دیکھ

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انسانی تاریخ کا بے مثال جھوٹ

 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عیاریوں سے بڑے مجرم ان عیاریوں کے سہولت کار ہیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اور مہا بیوقوف بھی ہیں


حضرت عمر فاروق رضی الله تعالیٰ عنہ نے فرمایا

عقل مند کی زبان اس کے دل کے پیچھے ہے اور
بے وقوف کا دل اس کی زبان کے پیچھے ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
امریکا کی ایما پر ایران پر حملہ کرنے والا صدام ، خود امریکا کے ہاتھوں ہی تباہ ہوا
. . . . .
دیش ، نصرا فرنٹ جیسے گروہوں کا ایک خاص قسم کے لوگوں کی اکثریتی علاقوں پر قبضہ کرنا ، اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں کے لوگ کس قسم کے ہیں
 

rahail

Senator (1k+ posts)
All of them were corrupt to the core. America and U.K wanted Oil and the wealth associated with it. Saddam was a tyrant and worst person ever to rule Iraq. Bashar Ul Asad and his cohorts are the same. Their time will come and Allah will inflict the most severe punishment on Bashar and his satanic followers. The same is the case with Saudi Arabia who wants to control everything in the Middle East. They are the head of all tyrants in Shatta ul Arab.

Now is the time for Muslims to unite under a leader and wage war against all arab states, Syria and Iraq, and every country in Shaata ul Arab including Iran. Get rid of these rats and rebuild yourselves. That is the only way to get the favor of Allah Inshallah.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکا کی ایما پر ایران پر حملہ کرنے والا صدام ، خود امریکا کے ہاتھوں ہی تباہ ہوا
. . . . .
دیش ، نصرا فرنٹ جیسے گروہوں کا ایک خاص قسم کے لوگوں کی اکثریتی علاقوں پر قبضہ کرنا ، اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں کے لوگ کس قسم کے ہیں

امریکا کی ایماء پر ایران عراق میں حصے دار بنا۔ کام نکلوا کر قاسمی کا پتہ صاف

مختلف علاقوں میں قسم قسم کی ایرانی ملیشیا عراق پر ایرانی تسلط کی کہانی بیان کرتی ہیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
امریکا کی ایماء پر ایران عراق میں حصے دار بنا۔ کام نکلوا کر قاسمی کا پتہ صاف

مختلف علاقوں میں قسم قسم کی ایرانی ملیشیا عراق پر ایرانی تسلط کی کہانی بیان کرتی ہیں
امریکا نے خوارج کی مدد نہ کر کے اصل میں ایران کی مدد کی
آپ اینڈ کو اکثر یہ بات کرتے رہتے ہیں
. . . .
آپ کا حشر داعش کے ساتھ ہو اور میرا حزب الله کے ساتھ . آمین
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

امریکا نے خوارج کی مدد نہ کر کے اصل میں ایران کی مدد کی
آپ اینڈ کو اکثر یہ بات کرتے رہتے ہیں
. . . .
آپ کا حشر داعش کے ساتھ ہو اور میرا حزب الله کے ساتھ . آمین
آپ کی کمپنی داعش کو امریکی ایجنٹ کہہ کے امریکی جنگ لڑتے رہے آپ کا حشر انہی کا ساتھ ہو، انشاء الله​