سابق چئیرمین نادرا طارق ملک کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
tariq-Malik.jpg

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے سابق چیئرمین نادراطارق ملک کو پاکستان بلالیا،ذرائع کے مطابق طارق ملک وزیراعظم سے ملاقات کرینگے ،طارق ملک کو اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان ہے ،طارق ملک کئی سال سے امریکہ میں مقیم ہیں،ن لیگ کے دورحکومت میں نادراکی چیئرمین شپ سے الگ ہوئے تھے ۔

https://roznama92news.com/سابق-چمین-نادرا-طارق-ملک-کو-م-ذمہ-داری-ملنے-کا-امکان-زیراعظم-نے-بلا-لیا

عالمی شہرت یافتہ آئی ٹی ماہر اور سابق چئیرمین نادرا طارق ملک کو وزیراعظم عمران خان نے واپس بلا لیا.! کل امریکہ سے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

یاد رہے کہ سابق چیرمین نادرا طارق ملک جنہوں نے نادرا کو بین الاقوامی معیار کا ادارہ بنایا شہریوں کو شناختی سہولیات فراہم کیں دنیا کے کئی ممالک میں نادرا کی ٹیم بھیج کر ان کا شناختی کارڈ پاسپورٹ بنوانے میں معاونت فراھم کی جس سے حکومت پاکستان کو کثیر زرمبادلہ حاصل ھوا اور آئی ٹی کے شعبے میں بہترین کام کرنے پر یورپی ممالک نے بھی کافی حیرانگی ظاہر کی۔

2013 کے انتخابات کے بعد جب انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگے تو مسلم لیگ ن کی حکومت نے چار حلقوں میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات پر ان پر دباؤ ڈالا اور عہدے سے برطرف کردیا محمد طارق ملک نے بابر ستار اور اعتزاز احسن ایڈووکیٹ کے ذریعے اپنی برطرفی کو چیلنج کیا عدالت نے حکومت کے اس اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ھوئے انہیں اپنے عہدے پر بحال کردیا لیکن بعد ازاں طارق ملک کو کام نہ کرنے دیا گیا اور اپنے عہدے سے مستعفیٰ ھونے کے لیے انہیں انکے بچوں سمیت قتل کی دھمکیاں دی گئیں جس کی وجہ سے انہیں مجبوراً اپنا ملک چھوڑنا پڑا ۔

انہیں اقوام متحدہ نے افریقہ کے ممالک کے لئے آئی ٹی کے شعبے میں اپنا معاون مقرر کیا ۔اس دوران ان کا نام آئی ٹی کے شعبے میں سو با اثر شخصیات میں شامل کیا گیا بین الاقوامی ایوارڈز سے نوازا گیا۔

شریف برادران نے انتقامی کاروائی کرتے ھوئے ان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا تاکہ وہ بیرون ملک سے کبھی واپس پاکستان نہ آسکیں ۔
 
Abid_J

Senator (1k+ posts)
جو ڈر کر بھاگ گیا اس سے کیا امّید ہو سکتی ہے
انسان وہ جو ڈٹا رہے
جیسے عمران خان

وہ کھڑا رہا اور باالاخر جیت گیا

بھگوڑے ڈرپوک ہوتے ہیں

میں ڈٹا رہا محاز پر
مجھے اگلی صفوں میں تلاش کرو
 
IMKKK

Minister (2k+ posts)
جو ڈر کر بھاگ گیا اس سے کیا امّید ہو سکتی ہے
انسان وہ جو ڈٹا رہے
جیسے عمران خان

وہ کھڑا رہا اور باالاخر جیت گیا

بھگوڑے ڈرپوک ہوتے ہیں

میں ڈٹا رہا محاز پر
مجھے اگلی صفوں میں تلاش کرو

Bhai ji reality is difference. Agar bhagta na tau kab ka maar diya gaya hota.
Hope he work for Pakistan only
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
جس نے دھمکی دی وہ مسٹر بین تھے جو اب پارسا بن رہے ہے جو کل تک چوروں کے ساتھی تھے
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
جو ڈر کر بھاگ گیا اس سے کیا امّید ہو سکتی ہے
انسان وہ جو ڈٹا رہے
جیسے عمران خان

وہ کھڑا رہا اور باالاخر جیت گیا

بھگوڑے ڈرپوک ہوتے ہیں

میں ڈٹا رہا محاز پر
مجھے اگلی صفوں میں تلاش کرو
عمران خان سے بڑا بھگوڑا کون ہے، حامد میر کے ساتھ انٹرویو میں عمران خان خود بتاتا ہے کہ مشرف دور میں پولیس نے اس کے گھر پر چھاپا مارا تو وہ اپنے گھر والوں کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ کر پچھلی دیوار پھاند کر بھاگ گیا، جو شخص چار پولیس والوں کو دیکھ کر دم دما کر بھاگ جائے، اس کو لیڈر کہنا لیڈری کی توہین ہے۔۔۔
 
Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)

Lol wah tere come back te...lahnat teri shakal te
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
عمران خان سے بڑا بھگوڑا کون ہے، حامد میر کے ساتھ انٹرویو میں عمران خان خود بتاتا ہے کہ مشرف دور میں پولیس نے اس کے گھر پر چھاپا مارا تو وہ اپنے گھر والوں کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ کر پچھلی دیوار پھاند کر بھاگ گیا، جو شخص چار پولیس والوں کو دیکھ کر دم دما کر بھاگ جائے، اس کو لیڈر کہنا لیڈری کی توہین ہے۔۔۔
did somebody talking about #Ferrari here????
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Apney leader key barey mein kiya kehtey ho jo ratoon raaat sman pack ker key saudia bhaag gayee thay......thou hey tum per

عمران خان سے بڑا بھگوڑا کون ہے، حامد میر کے ساتھ انٹرویو میں عمران خان خود بتاتا ہے کہ مشرف دور میں پولیس نے اس کے گھر پر چھاپا مارا تو وہ اپنے گھر والوں کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ کر پچھلی دیوار پھاند کر بھاگ گیا، جو شخص چار پولیس والوں کو دیکھ کر دم دما کر بھاگ جائے، اس کو لیڈر کہنا لیڈری کی توہین ہے۔۔۔
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
جو ڈر کر بھاگ گیا اس سے کیا امّید ہو سکتی ہے
انسان وہ جو ڈٹا رہے
جیسے عمران خان

وہ کھڑا رہا اور باالاخر جیت گیا

بھگوڑے ڈرپوک ہوتے ہیں

میں ڈٹا رہا محاز پر
مجھے اگلی صفوں میں تلاش کرو
Naaju and shobajo did work like maafia now God punishing them .Logon ki BUDUWAAIN IN KAY PEECHA KERTI HAIN
 
Abid_J

Senator (1k+ posts)
ہٹ کر مُسکرا
یا مُسکراکر ہٹ
یا مسکراہٹ
آپ جو بھی ہو
ساری زندگی عیش کی اب دو چار سال زندگی کے سزاکاٹ بھی لی تو کیا ہوا

بہادر شاہ ظفر بھی جیل میں مر گیا تھا
مگر بادشاہ تھا
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
PLEASE CORRECT ME IF I AM WRONG
IS HE NOT THE SAME PERSON WHO HELPED PPP MALIK REHMAN TO HANDOVER DATA TO US?
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان سے بڑا بھگوڑا کون ہے، حامد میر کے ساتھ انٹرویو میں عمران خان خود بتاتا ہے کہ مشرف دور میں پولیس نے اس کے گھر پر چھاپا مارا تو وہ اپنے گھر والوں کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ کر پچھلی دیوار پھاند کر بھاگ گیا، جو شخص چار پولیس والوں کو دیکھ کر دم دما کر بھاگ جائے، اس کو لیڈر کہنا لیڈری کی توہین ہے۔۔۔
پولیس احتجاج سے روکنے کیلئے گھر سے گرفتار کرنے آئی تھی ـ دوسرے تو غایب ہو گئے، یا پولیس کو بلا کر گرفتاریا دیں -- مگر خان وعدے کے مطابق مقرہ دن احتجاج کیلئے نکلا اور حکومت کا سامنا کیا ـــ
این آر والوں، سعودیہ پناہ لینے والوں اور حکومت سے درخواست کر کے گرفتاریاں دینے والوں کو لیڈر ماننے والے اگر خان کو لیڈر نہیں مانتے تو یہ قوم اور خان کی خوش قسمتی ہے - ظاہر ہے خان اس قبیل کی سیاست کا لیڈر نہیں ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جو ڈر کر بھاگ گیا اس سے کیا امّید ہو سکتی ہے
انسان وہ جو ڈٹا رہے
جیسے عمران خان

وہ کھڑا رہا اور باالاخر جیت گیا

بھگوڑے ڈرپوک ہوتے ہیں

میں ڈٹا رہا محاز پر
مجھے اگلی صفوں میں تلاش کرو
عمران خان اپنے فولوور کے بل پر کھڑا رہا آپ لوگوں کے سر پر ورنہ وہ بھی بھاگ گیا تھا دیوار
پھلانگ کر مشرف کے دور میں گرفتاری سے بچنے کو ایک سرکاری پوسٹ پر لگا ہوا فرد کیسے حکومت کے سامنے کھڑا ہو سکتا ہے؟ کس کے بل پر؟فضول باتیں کرنے میں تم لوگوں کا جواب نہیں
اس کے ساتھ کون سی پبلک سپورٹ تھی جو لڑ جاتا اور بے وقوفوں کی طرح اپنا کرئیر دا و پر لگا کر جیل میں کیوں سڑتا جبکہ اس نے اس عرصے میں اپنی روزی بھی عزت سے کمّا ی اور عزت بھی بیرون ملک جا کر اور اسے تنگ کرنے والے ذلیل و خوار ہیں .
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
He fled because of killed threats for his family..a man can stand alone..but childern made them weaks..If I am in his place and my kids life is in danger..I will do the same..
 
desan

President (40k+ posts)
جو ڈر کر بھاگ گیا اس سے کیا امّید ہو سکتی ہے
انسان وہ جو ڈٹا رہے
جیسے عمران خان

وہ کھڑا رہا اور باالاخر جیت گیا

بھگوڑے ڈرپوک ہوتے ہیں

میں ڈٹا رہا محاز پر
مجھے اگلی صفوں میں تلاش کرو

Businessmen and beaurocrats are in general quite timid...

NS turned out to be a businessman than a leader!!!
 
JohnSnow

Minister (2k+ posts)
NADRA is a useless institution and waste of resources. Khan should abolish it.

Give passport operations to foreign office and ID cards down to local government of every district.

NADRA was built and groomed by Americans for sake of having control of information and as per my info Americans still have access to NADRA's database.