سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا وزیر خزانہ اسد عمر نے مفتاح اسماعیل کو ٹی وی ٹاک شو میں آنے اور جوابات دینے کا چیلنج کیاتھا سابق وزیر خزانہ نے موجودہ ہم منصب سے سوالات کے جواب مانگ لئے

پی ٹی آئی کے دور اقتدار میں قومی قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ مفتاح اسماعیل کا اسد عمر سے سوال کیا قرض میں اضافے کی پاکستان کی تاریخ میں یہ تیز ترین رفتار نہیں ؟ مفتاح اسماعیل کا دوسرا سوال عالمی منڈی میں پٹرول کی یکساں قیمت پر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے دور میں کل کتنا ٹیکس لاگو تھا؟ کیا برآمدات میں اضافے کی رفتار اتنی ہی تیز ہے جیساکہ گزشتہ سال تھی؟ پرانے قرض پرسود کو منہا کرنے کے بعد بھی کیا حکومت اخراجات جاریہ کی ادائیگی کے لئے قرض نہیں لے رہی؟ کیا معاشی مینجمنٹ اچھی ہے جبکہ جی ڈی پی گررہا ہے اور افراط زر بڑھ رہا ہے؟

کیا گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کو پیس نہیں رہا ہے؟ جس کمپنی پر 25 ہزار قرض تھا، ٹیم کی تبدیلی سے 28 ہزار روپے ہوگیا ہے: مفتاح اسماعیل قومی اثاثے بڑھائے اور نہ ہی عوام کو فائدہ دیا، نئی انتظامیہ جواب دے کہ پھر قرض کیوں بڑھا؟ پرانے قرض اور اس پر سود کی ادائیگی پر تین ہزار خرچ ہونے کی نئی انتظامیہ دلیل دیتی ہے اس سوال پر نئی انتظامیہ کا جواب ہے کہ 700 روپے قرض ادائیگی پر خرچ ہوئے اس کا مطلب ہے کہ 2300 روپے اضافی قرض لے کر عوام پر قرض بڑھادیا گیا پرانی انتظامیہ کو کرپٹ اور کمپنی مفاد کے خلاف کام کرنے والادکھایا گیا

نئی انتظامیہ کے آنے کے بعد تو قرض میں کمی اور شئیرہولڈرز کو نفع ملنا چاہئے کمپنی کی تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے قرض اور نقصانات کیوں بڑھ رہا ہے؟ پی ٹی آئی حکومت نے مختصر وقت میں پاکستان کی معیشت کو سست کردیا ہے: مفتاح اسماعیل

گزشتہ مالی سال کے اختتام پر جون 2018 ءمیں کل قومی قرض 25 ہزار ارب روپے تھا جنوری 2019ءکے آخر تک قومی قرض میں 3000 ارب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے انہوں نے ایک فیصد سے بھی کم وقت میں قومی قرض میں 12 فیصد اضافہ کیاہے 60 ماہ(پانچ سال) میں ترقی پر بھاری خرچ، دس ہزار میگاواٹ کے پاورپلانٹس لگانے کے باوجود مسلم لیگ (ن) نے قومی خزانے میں 11000ارب کا اضافہ کیا اس کے باوجود ہمیں کرپٹ کہاگیا صاف چلی شفاف چلی کے آنے کے بعد سات ماہ میں 3000ارب کا قومی قرض میں اضافہ ہوگیا 60 ماہ میں یہی رفتار رہی تو قومی قرض میں 26000 ارب روپےکا اضافہ ہوجائےگا

یہ مقدار گزشتہ آنے والی تمام حکومتوں کے کل حاصل کردہ قرض سے بھی زیادہ ہے اکیلی پی ٹی آئی قومی قرض میں اتنا اضافہ کرے گی جتنا ماضی کی تمام حکومتوں نے مل کر بڑھایا پی ٹی آئی والے مشرف دور اس سے قبل کی مدت میں لئے گئے قرض کو شمار نہیں کررہے پی ٹی آئی حکومت نے 700 ارب روپے قرض ادا کیا تو باقی 2300ارب روپے کہاں گئے؟

پی پی پی اور مسلم لیگ(ن) نے اپنے سے سابقہ حکومتوں کے لئے قرض ادا کئے ، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے گزشتہ سال سود ادائیگی کی مد میں 1400 ارب روپے ادا کئے ،ہم نے بجٹ میں اس مالی سال کے لئے 1500ارب روپے کی رقم قرض پر سود کی واپسی کے لئے رکھی تھی

پی ٹی آئی کو سود بھی زیادہ ادا کرنا پڑے گا کیونکہ انہوں نے اس کی شرح بڑھا دی ہے معاشی سرگرمیوں میں جمود کی وجہ پی ٹی آئی حکومت کا انٹرسٹ ریٹ بڑھانا ہے افراط زر کے مقابلے میں اتنی تیزی سے انٹرسٹ ریٹ بڑھانے کی منطق سمجھ سے باہر ہے

پی ٹی آئی لیڈرز یہ نہیں مانیں گے کہ پرویز مشرف کے دور میں روپے کی قدر میں کمی کے قومی قرض پر کیااثرات ہوئے تھے جب عمران خان برسراقتدار آئے تو اس وقت کیا اثرات تھے؟ لیکن اُس وقت ان کو تسلسل سے سروکار نہ تھا

1250 ارب روپے روپے کی قدر سے ہونے والے اثر کو منہا کردیا جائے تب بھی سات ماہ میں 1050ارب روپے کا خلاءہے، یہ ابھی سال کا پہلا نصف اول ہے، زیادہ تر بل دوسرے نصف میں آتے ہیں ،اسی بناءپر باآسانی کہاجاسکتا ہے کہ پی ٹی آئی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ دے گی

مسلم لیگ (ن) کے کسی بھی سال کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہوگا گزشتہ سال ہمارا خسارہ زیادہ تھا لیکن ہم نے قومی آمدن میں 2000ارب کا اضافہ کیا اور 700 ارب ترقیاتی سکمیوں میں لگائے تھے پی ٹی آئی نہ ترقی پر خرچ کررہی ہے اور نہ ہی جی ڈی پی کی شرح نمو بڑھا سکی ہے

بجلی کی قیمتوں میں 15اضافے کے باوجود گردشی قرض روزانہ 127 کروڑ بڑھ رہا ہے، مسلم لیگ (ن) کے دور میں گردشی قرض میں 7.7 کروڑ روزانہ اضافہ ہورہا تھا، خیر ہم تو برے تھے ہی لیکن پی ٹی آئی ہم سے 16 گنا زیادہ بدترین کارکردگی دکھارہی ہے

گردشی قرض کا یومیہ 127 کروڑ بجٹ خسارے کا حصہ نہیں، یہ بوجھ بھی عوام پر لادا جارہا ہے، پی ٹی آئی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کیا کہ دونوں گیس کمپنیاں خسارہ کررہی ہیں ، اختتام جون 2017 کی دونوں گیس کمپنیوں کی آڈٹ اکاو¿نٹس کے مطابق دونوں کا مشترکہ نفع 16 ارب روپے تھا

نئے پاکستان میں پھر کیوں اتنی تیزی سے اور اس قدر زیادہ قیمتیں بڑھائی گئیں جو پرانے پاکستان میں ہضم نہیں ہوسکتی تھیں پی ٹی آئی گردشی قرض میں 16درجے زیادہ تیزی سے اضافہ کررہی ہے، اگر مسلم لیگ (ن) کے لیڈرز کرپٹ تھے تو پھر پی ٹی آئی کے لیڈرز کو کیا کہا جائے؟

https://twitter.com/x/status/1106228778941014022

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
When Miftah sahib accepted the challenge, he probably didn't think it through. If had, he'd know that he is on a slippery ground.
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
جس قبیلے کی تربیّت شاہی محلّے کے مودے کنجر نے کی ہو، اور

جو غریب سسکتی عوام کے ٹیکسوں کی چوری سے بنائے گئے اثاثوں پر
لوہار خاندان کا " ماں کی دودھ" جیسا حق سمجھتے ہوں

، اُسکے پاس کونسی دلیل، اور کونسے حقائق
https://twitter.com/x/status/960904027235119106
 
Last edited:

insouciant

Minister (2k+ posts)
Miftah, Ahsan, and Shahid Khaqaan are probably the only decent people in PMLN but highly compromised through their corrupt practices!

PMLN should be thankful to Miftah that he pushed the inevitable bankruptcy from their fifth year of government to the first year of next government by immediately devaluing PKR by 20-25% when he resumed office!

Looking forward to seeing how he will defend Ishaq Dar's blunders!

The ball is in Asad Umer's court now.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اسد عمر کا یہ آخری شو ہوگاکیونکہ پرفارمنس اتنی بری ہے کہ عمران خان کی ساری کوششوں کو اس بندے نے کھڈے لائین لگوادیا ہے
مفتاح اسمعیل پر کوی بھی کرپشن چارجز نہیں ہیں اور وہ اکانومی کو اتنا جانتا ہے کہ اسد عمر اس کے سامنے ایک پرائمری اسکول کا طالبعلم لگے گا
 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
First : Asad Umer never challenge to sit with Muftah after becoming Minister.
Second: Asad Umer only asked in Kashif Abbasi show that ask Miftah to come on TV and tell International Forex reserve amount at end of PMLN tenure.

Third: I still support that this debate should happen for sure so new era of face to face and one to one arguments start and ppl know truth
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Mifta Ismail will runaway fur sure,
Why PmLn FM minister ran away in his own govt ???? If everything going well then why ran away ????
This thread may be from Ferrari cell, Mifta won’t come in front of Asad Umer.
Mifta May come alone or with other minister or so called leaders but not with ASad Umer.
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Reality is Ishaq Dar and Miftah Ismail are hugely superior and better economists than Asad Omar. But they're corrupt to their core and used their skills for haram.

Because Asad Omar is allegedly honest and free from corruption yet look at the condition of the economy he has put in that even a homeless beggar could do a better job of.

And Asad Omar himself admits Ishaq Dar artificially kept the country economy better and dollar prices under check. Now that is some genius stuff that Asad Omar can't do.

So yeah Asad Omar must be shitting his pants.

Even his brother Zubair criticises Asad and publicly spoken what a joke Asad Omar is.

But this is common with PTI ministers. They're incompetent but honest. Or maybe they're corrupt too we just don't know yet. We didn't know how corrupt pmln ministers were decades ago.

In the words of Hassan Nisar

Previous governments corruption was azaab for people, this governments honesty has become an azaab for people.
 
Last edited:

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
bhai kon sa sasta nasha start ker dea hai ? who is Usman Dar?

Reality is Usman Dar and Miftah Ismail are hugely superior and better economists than Asad Omar. But they're corrupt to their core and used their skills for haram.

Because Asad Omar is allegedly honest and free from corruption yet look at the condition of the economy he has put in that even a homeless beggar could do a better job of.

And Asad Omar himself admits Usman Dar artificially kept the country economy better and dollar prices under check. Now that is some genius stuff that Asad Omar can't do.

So yeah Asad Omar must be shitting his pants.

Even his brother Zubair criticises Asad and publicly spoken what a joke Asad Omar is.

But this is common with PTI ministers. They're incompetent but honest. Or maybe they're corrupt too we just don't know yet. We didn't know how corrupt pmln ministers were decades ago.

In the words of Hassan Nisar

Previous governments corruption was azaab for people, this governments honesty has become an azaab for people.
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
اسد عمر صاحب قوم کے پاس مناظرے سننے کا وقت نہیں ہے اور مناظرہ بھی ٹیسٹیفائڈ چھوٹوں سے

آپ کام کام اور کام پر دھیان دیجیئے
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا وزیر خزانہ اسد عمر نے مفتاح اسماعیل کو ٹی وی ٹاک شو میں آنے اور جوابات دینے کا چیلنج کیاتھا سابق وزیر خزانہ نے موجودہ ہم منصب سے سوالات کے جواب مانگ لئے

پی ٹی آئی کے دور اقتدار میں قومی قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ مفتاح اسماعیل کا اسد عمر سے سوال کیا قرض میں اضافے کی پاکستان کی تاریخ میں یہ تیز ترین رفتار نہیں ؟ مفتاح اسماعیل کا دوسرا سوال عالمی منڈی میں پٹرول کی یکساں قیمت پر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے دور میں کل کتنا ٹیکس لاگو تھا؟ کیا برآمدات میں اضافے کی رفتار اتنی ہی تیز ہے جیساکہ گزشتہ سال تھی؟ پرانے قرض پرسود کو منہا کرنے کے بعد بھی کیا حکومت اخراجات جاریہ کی ادائیگی کے لئے قرض نہیں لے رہی؟ کیا معاشی مینجمنٹ اچھی ہے جبکہ جی ڈی پی گررہا ہے اور افراط زر بڑھ رہا ہے؟

کیا گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کو پیس نہیں رہا ہے؟ جس کمپنی پر 25 ہزار قرض تھا، ٹیم کی تبدیلی سے 28 ہزار روپے ہوگیا ہے: مفتاح اسماعیل قومی اثاثے بڑھائے اور نہ ہی عوام کو فائدہ دیا، نئی انتظامیہ جواب دے کہ پھر قرض کیوں بڑھا؟ پرانے قرض اور اس پر سود کی ادائیگی پر تین ہزار خرچ ہونے کی نئی انتظامیہ دلیل دیتی ہے اس سوال پر نئی انتظامیہ کا جواب ہے کہ 700 روپے قرض ادائیگی پر خرچ ہوئے اس کا مطلب ہے کہ 2300 روپے اضافی قرض لے کر عوام پر قرض بڑھادیا گیا پرانی انتظامیہ کو کرپٹ اور کمپنی مفاد کے خلاف کام کرنے والادکھایا گیا

نئی انتظامیہ کے آنے کے بعد تو قرض میں کمی اور شئیرہولڈرز کو نفع ملنا چاہئے کمپنی کی تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے قرض اور نقصانات کیوں بڑھ رہا ہے؟ پی ٹی آئی حکومت نے مختصر وقت میں پاکستان کی معیشت کو سست کردیا ہے: مفتاح اسماعیل

گزشتہ مالی سال کے اختتام پر جون 2018 ءمیں کل قومی قرض 25 ہزار ارب روپے تھا جنوری 2019ءکے آخر تک قومی قرض میں 3000 ارب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے انہوں نے ایک فیصد سے بھی کم وقت میں قومی قرض میں 12 فیصد اضافہ کیاہے 60 ماہ(پانچ سال) میں ترقی پر بھاری خرچ، دس ہزار میگاواٹ کے پاورپلانٹس لگانے کے باوجود مسلم لیگ (ن) نے قومی خزانے میں 11000ارب کا اضافہ کیا اس کے باوجود ہمیں کرپٹ کہاگیا صاف چلی شفاف چلی کے آنے کے بعد سات ماہ میں 3000ارب کا قومی قرض میں اضافہ ہوگیا 60 ماہ میں یہی رفتار رہی تو قومی قرض میں 26000 ارب روپےکا اضافہ ہوجائےگا

یہ مقدار گزشتہ آنے والی تمام حکومتوں کے کل حاصل کردہ قرض سے بھی زیادہ ہے اکیلی پی ٹی آئی قومی قرض میں اتنا اضافہ کرے گی جتنا ماضی کی تمام حکومتوں نے مل کر بڑھایا پی ٹی آئی والے مشرف دور اس سے قبل کی مدت میں لئے گئے قرض کو شمار نہیں کررہے پی ٹی آئی حکومت نے 700 ارب روپے قرض ادا کیا تو باقی 2300ارب روپے کہاں گئے؟

پی پی پی اور مسلم لیگ(ن) نے اپنے سے سابقہ حکومتوں کے لئے قرض ادا کئے ، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے گزشتہ سال سود ادائیگی کی مد میں 1400 ارب روپے ادا کئے ،ہم نے بجٹ میں اس مالی سال کے لئے 1500ارب روپے کی رقم قرض پر سود کی واپسی کے لئے رکھی تھی

پی ٹی آئی کو سود بھی زیادہ ادا کرنا پڑے گا کیونکہ انہوں نے اس کی شرح بڑھا دی ہے معاشی سرگرمیوں میں جمود کی وجہ پی ٹی آئی حکومت کا انٹرسٹ ریٹ بڑھانا ہے افراط زر کے مقابلے میں اتنی تیزی سے انٹرسٹ ریٹ بڑھانے کی منطق سمجھ سے باہر ہے

پی ٹی آئی لیڈرز یہ نہیں مانیں گے کہ پرویز مشرف کے دور میں روپے کی قدر میں کمی کے قومی قرض پر کیااثرات ہوئے تھے جب عمران خان برسراقتدار آئے تو اس وقت کیا اثرات تھے؟ لیکن اُس وقت ان کو تسلسل سے سروکار نہ تھا

1250 ارب روپے روپے کی قدر سے ہونے والے اثر کو منہا کردیا جائے تب بھی سات ماہ میں 1050ارب روپے کا خلاءہے، یہ ابھی سال کا پہلا نصف اول ہے، زیادہ تر بل دوسرے نصف میں آتے ہیں ،اسی بناءپر باآسانی کہاجاسکتا ہے کہ پی ٹی آئی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ دے گی

مسلم لیگ (ن) کے کسی بھی سال کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہوگا گزشتہ سال ہمارا خسارہ زیادہ تھا لیکن ہم نے قومی آمدن میں 2000ارب کا اضافہ کیا اور 700 ارب ترقیاتی سکمیوں میں لگائے تھے پی ٹی آئی نہ ترقی پر خرچ کررہی ہے اور نہ ہی جی ڈی پی کی شرح نمو بڑھا سکی ہے

بجلی کی قیمتوں میں 15اضافے کے باوجود گردشی قرض روزانہ 127 کروڑ بڑھ رہا ہے، مسلم لیگ (ن) کے دور میں گردشی قرض میں 7.7 کروڑ روزانہ اضافہ ہورہا تھا، خیر ہم تو برے تھے ہی لیکن پی ٹی آئی ہم سے 16 گنا زیادہ بدترین کارکردگی دکھارہی ہے

گردشی قرض کا یومیہ 127 کروڑ بجٹ خسارے کا حصہ نہیں، یہ بوجھ بھی عوام پر لادا جارہا ہے، پی ٹی آئی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کیا کہ دونوں گیس کمپنیاں خسارہ کررہی ہیں ، اختتام جون 2017 کی دونوں گیس کمپنیوں کی آڈٹ اکاو¿نٹس کے مطابق دونوں کا مشترکہ نفع 16 ارب روپے تھا

نئے پاکستان میں پھر کیوں اتنی تیزی سے اور اس قدر زیادہ قیمتیں بڑھائی گئیں جو پرانے پاکستان میں ہضم نہیں ہوسکتی تھیں پی ٹی آئی گردشی قرض میں 16درجے زیادہ تیزی سے اضافہ کررہی ہے، اگر مسلم لیگ (ن) کے لیڈرز کرپٹ تھے تو پھر پی ٹی آئی کے لیڈرز کو کیا کہا جائے؟

نئے پاکستان میں پھر کیوں اتنی تیزی سے اور اس قدر زیادہ قیمتیں بڑھائی گئیں جو پرانے پاکستان میں ہضم نہیں ہوسکتی تھیں پی ٹی آئی گردشی قرض میں 16درجے زیادہ تیزی سے اضافہ کررہی ہے، اگر مسلم لیگ (ن) کے لیڈرز کرپٹ تھے تو پھر پی ٹی آئی کے لیڈرز کو کیا کہا جائے؟

https://twitter.com/x/status/1106228778941014022

54517529_1771593752942522_4849056899393388544_n.jpg

الیکشن سے پہلے پنجاب کو یورپ بناکر دنیا کے بہترین اسپتال دینے والے شریف برادران نے "اسٹیٹ آف دی آرٹ" اسپتالوں میں علاج کروانے سے انکار کردیا ?۔ بس اس لاڈلے مُجرم کی سزا معاف کرکے اسکو لندن بھیج دو پھر دیکھو لندن میں کیسے شراب کے ڈرم میں ڈوب کر دولتیاں مارتا ہے ????
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
FACTS:

Corruption charges on Miftah:

Even the world is shocked that how Asad Umer saved Pakistan from confirmed bankruptcy

Just like his management case studies today are taught at Harvard when he saved Engro from bankruptcy and turned it into the Largest Private Corporate group in Pakistan, in a few years his case studies on financial policies will be taught worldwide as well

اسد عمر کا یہ آخری شو ہوگاکیونکہ پرفارمنس اتنی بری ہے کہ عمران خان کی ساری کوششوں کو اس بندے نے کھڈے لائین لگوادیا ہے
مفتاح اسمعیل پر کوی بھی کرپشن چارجز نہیں ہیں اور وہ اکانومی کو اتنا جانتا ہے کہ اسد عمر اس کے سامنے ایک پرائمری اسکول کا طالبعلم لگے گا
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Mifta Ismail will runaway fur sure,
Why PmLn FM minister ran away in his own govt ???? If everything going well then why ran away ????
This thread may be from Ferrari cell, Mifta won’t come in front of Asad Umer.
Mifta May come alone or with other minister or so called leaders but not with ASad Umer.

Miftah is a Ph.D degree in public finance and political economy from the Wharton School, University of Pennsylvania. Asad Umer is only an MBA.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
FACTS:

Corruption charges on Miftah:

Even the world is shocked that how Asad Umer saved Pakistan from confirmed bankruptcy

Just like his management case studies today are taught at Harvard when he saved Engro from bankruptcy and turned it into the Largest Private Corporate group in Pakistan, in a few years his case studies on financial policies will be taught worldwide as well

1- LNG case is political motivated.
2- You shared a link in to praise Asad Umer but it says Asad Umer devalued currency for times massivly, failed to collect taxes, failed to increase exports and bashing of CPEC.

This is the best you can do??