سابق صدر آصف علی زرداری کا سودے بازی کرنے سے انکار

12azt.jpg

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پارٹی کے عہد کی تجدید کرتے ہوئے کہا کہ بااختیار پارلیمنٹ اور عوامی حق حاکمیت کے معاملے میں کوئی سودے بازی قبول نہیں، تمام جماعتیں 18 ویں ترمیم کی حفاظت کریں۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پیغام جاری کیا، پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے بانی کے فلسفے اور منشور پر ثابت قدم ہے، قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید نے ملک میں پارلیمانی نظام کے لیے جدوجہد کی تھی اور ملک کو پارلیمانی نظام دیا تھا۔

آصف ذرداری نے کہا کہ آج کے دن ہم اپنے عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ پارلیمانی نظام کا مکمل دفاع کرتے رہیں گے۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے کہا کہ بااختیار پارلیمنٹ اور عوام کے حق حاکمیت پر کوئی سودے بازی نہیں کریں گے اور اس سوچ کو شکست دیں گے جو جمہوریت سے نفرت کرتی ہے، اسلام ہمارا دین ہے، سوشلزم ہماری معیشت ہے، جمہوریت ہماری سیاست ہے اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی عوام کی طاقت اور ووٹ سے آئی، اس لیے ہماری ترجیح صرف عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے پر مبذول رہی ہے، آج پیپلز پارٹی دو طرح کی سوچ کی مزاحمت کر رہی ہے ایک سوچ جمہوریت سے نفرت کرنے والوں کی ہے دوسری سوچ ان شدت پسندوں کی ہے جو اپنی مرضی عوام پر مسلط کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

آصف زرداری نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کی تکمیل بھی ہے اور جمہوریت دشمنوں سے جمہوری انداز میں انتقام بھی، پیپلز پارٹی سمیت تمام جمہوریت پسندوں کا فرض ہے کہ وہ 18 ویں آئینی ترمیم کی حفاظت کریں۔
 
Advertisement

Talisman

MPA (400+ posts)
Despicable degenerate gutter born human waste, Zardari harami did not make this statement. He cannot read or write..Dakoo of Sindh. Lanath on the Thread starter and Gay bilawal.
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
12azt.jpg

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پارٹی کے عہد کی تجدید کرتے ہوئے کہا کہ بااختیار پارلیمنٹ اور عوامی حق حاکمیت کے معاملے میں کوئی سودے بازی قبول نہیں، تمام جماعتیں 18 ویں ترمیم کی حفاظت کریں۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پیغام جاری کیا، پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے بانی کے فلسفے اور منشور پر ثابت قدم ہے، قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید نے ملک میں پارلیمانی نظام کے لیے جدوجہد کی تھی اور ملک کو پارلیمانی نظام دیا تھا۔

آصف ذرداری نے کہا کہ آج کے دن ہم اپنے عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ پارلیمانی نظام کا مکمل دفاع کرتے رہیں گے۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے کہا کہ بااختیار پارلیمنٹ اور عوام کے حق حاکمیت پر کوئی سودے بازی نہیں کریں گے اور اس سوچ کو شکست دیں گے جو جمہوریت سے نفرت کرتی ہے، اسلام ہمارا دین ہے، سوشلزم ہماری معیشت ہے، جمہوریت ہماری سیاست ہے اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی عوام کی طاقت اور ووٹ سے آئی، اس لیے ہماری ترجیح صرف عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے پر مبذول رہی ہے، آج پیپلز پارٹی دو طرح کی سوچ کی مزاحمت کر رہی ہے ایک سوچ جمہوریت سے نفرت کرنے والوں کی ہے دوسری سوچ ان شدت پسندوں کی ہے جو اپنی مرضی عوام پر مسلط کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

آصف زرداری نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کی تکمیل بھی ہے اور جمہوریت دشمنوں سے جمہوری انداز میں انتقام بھی، پیپلز پارٹی سمیت تمام جمہوریت پسندوں کا فرض ہے کہ وہ 18 ویں آئینی ترمیم کی حفاظت کریں۔
What a crap! The philosophy and agenda provided by the founder will never change ?
What is the agenda to loot, kill, encroach, money launder, do anything to make money, destroy, education, Industry, environment, morality, and values of Pakistan?
 
Sponsored Link