سابق صدر آصف زرداری کرونا وائرس کا شکار ، بلاول کی تصدیق

zardrai%20corona%20aa.jpg

آصف زرداری کورونا کا شکار، بلاول بھٹو نے تصدیق کر دی

سابق صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ،ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطیہ کر لیا ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردار ی نے ٹویٹ کیا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، جبکہ انہوں نے مکمل طور پر ویکسی نیشن کرائی تھی بوسٹر ڈوز بھی لگوا چکے ہیں ، ان کا مزید کہنا تھا کہ شریک چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے اور ان کا علاج جاری ہے ، ہم سب ان کی جلد از جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں ۔

https://twitter.com/x/status/1552563714381021184
بلاول بھٹو نے اپنے تصدیقی ٹوئٹ میں یہ بھی بتایا کہ معمولی علامات اور ٹیسٹ مثبت آنے پر آصف زرداری نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ چند روز میں وہ اپنی سالگرہ منانے کیلئے دبئی گئے تھے جہاں سے مختصر دورے کے بعد وہ گزشتہ روز واپس پاکستان پہنچ گئے تھے۔

زرداری کی واپسی پر خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر لاہور جائیں گے جہاں اہم سیاسی معاملات کو اپنی نگرانی میں ترتیب دیں گے۔
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
اللہ تعالیٰ کرے کہ یہ کرونا وائرس مہلک کینسر کا وائرس بن جائے اور اس زرداری کینسر سے پاکستان اور سندھ کی جان چھڑوا دے۔۔۔ اسٹبلشمنٹ اور نیوٹرلز کے ہوتے اسے سزا تو کوئی ویسے بھی نہیں دے سکتا۔۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
اللہ تعالیٰ کرے کہ یہ کرونا وائرس مہلک کینسر کا وائرس بن جائے اور اس زرداری کینسر سے پاکستان اور سندھ کی جان چھڑوا دے۔۔۔ اسٹبلشمنٹ اور نیوٹرلز کے ہوتے اسے سزا تو کوئی ویسے بھی نہیں دے سکتا۔۔
میں چاہتا یہ خارشی کتّا کپتان کے ہاتھوں اپنی ذلّت آمیز شکست دیکھنے کے لئے زندہ رہے
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ تعالیٰ کرے کہ یہ کرونا وائرس مہلک کینسر کا وائرس بن جائے اور اس زرداری کینسر سے پاکستان اور سندھ کی جان چھڑوا دے۔۔۔ اسٹبلشمنٹ اور نیوٹرلز کے ہوتے اسے سزا تو کوئی ویسے بھی نہیں دے سکتا۔۔

No, not like this, we should fight against him and make people more knowledgeable, awake them and show them the difference by better candidates, better politics, better governance and most of all, progressive and secular thinking. Otherwise, many such politicians have already died and more will keep dying but then come the new ones to fool the public.
 
You plan is for next 100 years... till then Pakistan would not even exist as long these thieves exist.

As long as establishment is powerful in this country, they can't be punished. They would do corruption and would get away with it through NRO.

Worldly courts can't punish them. let Allah Ta'ala may punish them. Pakistan can't afford any further destruction otherwise it would be irreversible. $ is already trading in Rs 240. They are the enemies of Pakistan.
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
zardrai%20corona%20aa.jpg

سابق صدر آصف علی زرداری کورونا کا شکار ہو گئے۔ وہ اپنی سالگرہ منانے کیلئے دبئی میں اپنی بیٹی اور دیگر عزیزو اقربا کے ہمراہ موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کو کورونا ہو گیا جس کی تصدیق ان کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری نے کی۔ وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ ان کے والد کا کورنا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےمزید لکھا کہ والد کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں ہیں۔ وہ ویکسینیٹڈ ہیں جبکہ بوسٹر ڈوز بھی لگوا رکھی ہے۔ تاہم اب ہلکی علامات سامنے آتے ہیں انہوں نے قرنطینہ کر لیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1552563714381021184
بلاول بھٹو نے والد کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے بھی دعا کی۔

یاد رہے کہ آصف زرداری اپنی سالگرہ اپنے نواسے کے ساتھ منانے کیلئے دبئی گئے تھے ان کی دبئی روانگی سے متعلق بھی بہت سی خبریں سامنے آئی تھیں تاہم ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے بتایا تھا کہ وہ اپنے نواسے اور بختاور کے بیٹے میرحاکم کے ساتھ سالگرہ کی خوشیاں منانے کیلئے دبئی گئے ہیں۔
Allah apko jaldi apni bv se milwaye.ameen
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
میں چاہتا یہ خارشی کتّا کپتان کے ہاتھوں اپنی ذلّت آمیز شکست دیکھنے کے لئے زندہ رہے

کپتان نے تو 2013 سے لیکر اسے کئی مرتبہ شکست دی ہے۔۔ اسے کراچی میں زبردست شکست ہوئی جب اسکا بیٹا لیاری میں ہار گیا، کے پی سے تو 8 سال پہلے ہی اسکا صفایا کر چکا ہے ۔ ورنہ 2013 تک انکی وہاں حکومت تھی ۔

پنجاب سے بھی اسے ختم کر دیا ۔ 2013 تک انکی پنجاب اسمبلی میں پی ہی ہی کی کافی سیٹیں تھیں اور پنجاب سے قومی اسمبلی میں بھی کافی سیٹیں تھیں۔ وہ سب خان نے اس سے جیت لی ہیں۔۔ اب صرف آخری کمزور سا قلعہ رہ گیا ہے سندھ کا۔۔ باقی تو خان نے اسے کئی دفعہ شکست دی ہے۔ اور حالیہ شکست پنجاب لینا تھا وہ بھی لے لیا۔۔ اپنی شکست دیکھ کے دوبئی بھاگ گیا بے غیرت ۔۔

T-B-A

Citizen
مریم نواز کا کورونا صرف دو دن میں چلا گیا اور پھر رونا شروع ہو گیا.
Don't worry Zardri's Corona will also not last longer. May next would be Diesel's turn? ?
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
اللہ تعالیٰ کرے کہ یہ کرونا وائرس مہلک کینسر کا وائرس بن جائے اور اس زرداری کینسر سے پاکستان اور سندھ کی جان چھڑوا دے۔۔۔ اسٹبلشمنٹ اور نیوٹرلز کے ہوتے اسے سزا تو کوئی ویسے بھی نہیں دے سکتا۔۔
آمین
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
If suppose there is any rule of law in Pakistan and zardari is truly prosecuted, you will find involvement of many army high ranks as his partner in crime.

Every time when zaradri comes on screen that is another “indecent exposure” that goes by unpunished.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
If this news not fake or planted then Zardari all frontmen right now sitting in Masalla and praying for Zardari end becoz they have Zardari money in millions $$ in theirs accounts.and also properties in theirs names.
Ch.Shujaat also in trouble.He Cant's bear minor attack of Covid19..Kia pata Zardari bemari ko bemari hi mar dey...
 
Last edited:

Allama G

Minister (2k+ posts)
Zardari be like: Bht bura hn na mein .... dua kro mein mar jaon