Onlypakistan
Chief Minister (5k+ posts)
HAMAREY JUDGES BI ISI LAIQ HAEN.۔۔۔۔۔۔۔عاصمہ جہانگیر کے نام پر منعقد تقریب میں وکیلوں کی باڈی لیگویج بتا رہی تھی کہ وہ پورے کے پورے نواز شریف کے ساتھ ہیں جس طرح انہوں نے اپنے سامنے بیٹھا کر اپنے ہی چیف جسٹس کی بے عزتی کی کہ یہ اعلی جج لوگ اوپر سے آڈر لے کر فیصلے کرتے ہیں ایسے لگ رہا تھا نواز شریف نے اتنے پیسے انہیں کھلائے ہیں کہ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ چیف جسٹس کی اور کیسے بیعزتی کرے اور اس نواز شریف کو لندن پیغام جائے کہ دیکھوں ہم کیسے تمھارے دییے پیسوں کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہے اور پھر چیف جسٹس جس انداز میں اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا جواب دیا وہ بھی دیکھنے کا منظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن وکیلوں کا جزبہ ایسا تھا کہ نواز شریف اور پیسوں بھیجو ہم اپنے اوپر بھی لعنت بھجنے کے لیے تیار ہیں