سابق آئی جی پولیس ذوالفقار چیمہ کا فخر سے انکاؤنٹر کرنے کا اعتراف

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
سترا اگست 2016 کا ایکسپریس کھول کر دیکھیے. اس میں سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ کا ایک مضمون چھپا ہے. اس مضمون میں انہوں نے واضح الفاظ میں لکھا ہے کہ کیسے راولپنڈی سے انہوں نے ایک ملزم کو پکڑا اور بھلوال لے جا کر جعلی پولیس مقابلے میں مار دیا.
وہ فخر سے بتاتے ہیں کہ جب اس دوران ایس ایس پی سرگودھا نے ان سے وائر لیس پر رابطہ کرنے کی. کوشش کی گئی تو انہوں نے جان بوجھ کر اپنے افسر کی بات نہ سنی.
موصوف کی ڈھٹائی دیکھیے ساری کہانی سنا کر لکھتے ہیں. الحمد للہ سب کچھ مالک کائنات کی رہنمائی اور مدد سے ہوا.
آج کل اپنے کالموں میں صاحب جملہ امور پر قوم کی رہنمائی فرماتے پائے جاتے ہیں اور نواز حکومت کے چہیتوں میں شمار ہوتے تھے.

سوال یہ ہے کیا اس اعتراف جرم کے بعد ان کے خلاف کارروائی ہو گی؟
1103693599-1.jpg

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103693599&Issue=NP_LHE&Date=20160817
https://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20160817/Sub_Images/1103693599-2.gif

Last edited by a moderator:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان اور انڈیا کی پولیس کا یہ کلچر ہے اور عوام بھی اس سے خوش ہیں کہ مجرم کو عدالتی کاروائی کہ بغیر ہی مار ڈالو. ساہیوال میں پولیس نے اس دفعہ بھی یہی سوچ کر کاروائی کہ کہ گاڑی میں دہشت گرد ہیں لہذا انہیں مار دو مگر غلط مخبری کی وجہ سے یہ کاروائی انکے گلے پڑ گئی
 
LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
میڈیا نے ہی قاتل اعلی اور ایسے کتّوں کو ہیرو بنایا ہوا ہے؟ اب جب یہی پنجاب پولیس خون آشام درندے بن چکی ہے تو اب کیسی آہ و گیری؟
اب کیوں یہ رونا دھونا؟ جو درندے پالے ہیں انہوں نے یہی تو کرنا تھا
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
this sahab's every other article is full of self-praise.

and thats not it, haroon rasheed then praises him and his family in every third article of his, presumably on this sahab's request.
 
ahrc2000

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان اور انڈیا کی پولیس کا یہ کلچر ہے اور عوام بھی اس سے خوش ہیں کہ مجرم کو عدالتی کاروائی کہ بغیر ہی مار ڈالو. ساہیوال میں پولیس نے اس دفعہ بھی یہی سوچ کر کاروائی کہ کہ گاڑی میں دہشت گرد ہیں لہذا انہیں مار دو مگر غلط مخبری کی وجہ سے یہ کاروائی انکے گلے پڑ گئی
You are absolutely right. The country has no appetite for law to take its course. System was setup the same way and it continues to function that way. Hopefuly, things will start to change. Hopefully
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Yehi tu hai woh Qanoon aur Insaaf jis ki abiyari Paksitani qaum ney Mian Muhammad Nawaz Sharif, Mian Muhammad shahbaz Sharif, Asif Zardari , Maulana Fazul Rehman , Achakzai jaison ke shana bashana un ko support kar key aur un key hathon karwai hai.

Aur Phaal mangtey hain, woh bhi meetha , pakka hua, jhooli mein Mano Salwa ki tarhan uttarney waly , eik failure Imran Khan se.

Yeh qaum hai he is qabil, keh roz 100 piaz khilao, aur 100 jotay maro. jis din nahin maro gaye, us din gareeban pakren gaye
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
they are all irani agents in Pakistan. Sahiwal operation was also done by iranian backed agents in the police
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
سترا اگست 2016 کا ایکسپریس کھول کر دیکھیے. اس میں سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ کا ایک مضمون چھپا ہے. اس مضمون میں انہوں نے واضح الفاظ میں لکھا ہے کہ کیسے راولپنڈی سے انہوں نے ایک ملزم کو پکڑا اور بھلوال لے جا کر جعلی پولیس مقابلے میں مار دیا.
وہ فخر سے بتاتے ہیں کہ جب اس دوران ایس ایس پی سرگودھا نے ان سے وائر لیس پر رابطہ کرنے کی. کوشش کی گئی تو انہوں نے جان بوجھ کر اپنے افسر کی بات نہ سنی.
موصوف کی ڈھٹائی دیکھیے ساری کہانی سنا کر لکھتے ہیں. الحمد للہ سب کچھ مالک کائنات کی رہنمائی اور مدد سے ہوا.
آج کل اپنے کالموں میں صاحب جملہ امور پر قوم کی رہنمائی فرماتے پائے جاتے ہیں اور نواز حکومت کے چہیتوں میں شمار ہوتے تھے.

سوال یہ ہے کیا اس اعتراف جرم کے بعد ان کے خلاف کارروائی ہو گی؟
1103693599-1.jpg

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103693599&Issue=NP_LHE&Date=20160817
https://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20160817/Sub_Images/1103693599-2.gif

Let him explain with proves.