زندہ ہے جمیعت زندہ ہے

Status
Not open for further replies.

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
زندہ ہے جمیعت زندہ ہے

میں نے کہا ،
کہیں ایک بار دکھا دو ، کے منافقوں کی جماعت کے بے تاج بادشاہ نے را کا ذکر کیا ہو ،

ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ،
ذرا ملاحظہ فرمائیں ، موصوف فرماتے ہیں ،
دیکھیں جی ، ہماری سیکورٹی ایجنسیز نے کہا ہے کے را نے کیا ہے ،
تو ایسا ہی لگتا ہے انہوں نے ہی کیا ہو گا ؟

سیکورٹی ایجنسیز کی بات پر اتنا اعتبار ؟

جو چیخ چیخ کر پچھلے ١٢ سال سے تی تی پی کو پاکستانیوں کا قاتل بتاتے رہے ، جو کہتے رہے ، کے یہ انڈیا کے پیسے سے بھونکتے اور انہی کے پیسے سے تمھیں کاٹتے ہیں، جو برملا اور پس پردہ ثبوت دیتے رہے ، جو شہید ہوتے رہے ، جو اپنے جوان خون دیتے رہے اس مٹی کو ،

ان کو تم نے مردار کا سرٹیفکیٹ دیا ؟
اور جو سروں سے فٹ بال کھیلتے رہے ، مصنوعی جنّت بنا کر لوگوں کے گھروں کی جنّت تباہ کرتے رہے ، معصوم ذہنوں کو تار تار کر کے پورے ملک کو خون میں نہلاتے رہے ؟

وہ شہید ہوے ؟ تمھارے نزدیک ؟

اور آج انہیں کی توثیق ؟

دیکھیں جی ہماری ایجنسیز نے کہا ہے کہ را نے کیا ہے ، تو انہوں نے ہی کیا ہو گا ؟

شرم تم کو مگر نہیں آتی ،
تمھارے روحانی باپ کے بقول ، پاکستان ایک غلطی تھا، ایک گناہ تھا ، اسی مودودی کی مردود اولاد بھی یہی بھونکتی ہے آج.

مگر تم اندھے گونگے بہرے نعرے لگاو ،

زندہ ہے جمیعت زندہ ہے ،

ہاں زندہ ہے ، قوم کے قاتلوں کو زندگی دے کے زندہ ہے.
 
Last edited by a moderator:

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
جو جماعت اسلامی کا نقتہ نظر وہی ہے جو تحریک انصاف کا ہے ۔ ۔ ۔
یہی وجہ ہے کہ دونوں مل کر حکومت کررہے ہیں۔ ایم کیوایم کے خلاف دونوں کی رائے ایک ہے ۔
طالبان کے لئے دونوں کی رائے ایک ہے ۔ طالبان کو شہید کہو یا دفتر کھول کر دو۔
طالبان کو بھی وہی دشمن سپورٹ کررہا ہے جس کا تعنہ ایم کیوایم کو دیا جاتا ہے ۔
دیکھا جائے تو اس لحاظ سے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی بھی ملک دشمن ہیں۔ جیسے ایم کیوایم ۔


 

Diriyah

Banned
ERBIL, Kurdistan Region — Sexual jihad allows women to become suicide bombers “without their male partner’s approval,” according to an article released by the Islamic State Saturday via social media.

“Those women who married our men can blow themselves up without having their husbands’ consent,” the article said.

According to the documents, self-described caliph Abu Bakr al-Baghdadi is the main person in charge of women’s faith. Regional experts believe the new changes came after the militant group’s heavy losses in Iraq and Syria, and this has encouraged them to promote the role of female jihadis.
 
Status
Not open for further replies.