زمینی حقائق کی بنیاد پر نیوٹرل ہو کر فیصلہ کریں کہ آمدہ الیکشن کون جیتے گا؟

زمینی حقائق کی بنیاد پر نیوٹرل ہو کر فیصلہ کریں کہ آمدہ الیکشن کون جیتے گا؟

  • پی پی پی

    Votes: 0 0.0%
  • متحدہ مجلس عمل

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    29
  • Poll closed .

Raja7866

Minister (2k+ posts)
زمینی حقائق کی بنیاد پر نیوٹرل ہو کر فیصلہ کریں کہ آمدہ الیکشن کون جیتے گا؟
مقابلہ سخت ہے اور ٹائم کم
پارٹی لائن سے اوپر ہو کر سوچئے گا پھر جواب دیجیے گا۔
 
fiazkhosa

Politcal Worker (100+ posts)
I wish PTI to win but,
PMLN still has a strong hold all along the GT Road
Will minimum minimum win 70 out of 83 seats
Will easily win 7 out of 13 in Potohar Area
Will easily win 10 out of 45 in southern punjab
5 in KPK
2 in Balochistan
2 in Sindh
Total 96 seats
and then MMA, Independents, Achakzai, ANP, MQM
Next govt also belongs to PMLN
 
Last edited:

Realistic approach
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
انتخابات میں کھچڑی جیتے گی۔
یعنی نواز، زرداری، عمران ، الطاف ، کمال، فضلو سب کو اپنی اپنی مخصوص
جگہوں سے سیٹیں مل جائیں گی اور سب ایک دوسرے کے ساتھ ملنے پہ
مجبور ہوں گے۔ کوئی بھی اکثریت میں نہیں آئے گا۔ یہ لکھ لو کسی پتھر پر۔​
 
in 2013
pmln 14million votes..
pti 8million votes..

whatever the seat count..PTI surely will overcome that gap of 8-14.....this time if PTI will b over 15million...
 
S.A.Z

MPA (400+ posts)
حقیقت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو اس وقت کوئی بھی سیاسی جماعت اس قابل نہیں کہ اس کو حکومت سونپی جائے
میرا تو خیال ہے ووٹ پر کسی نشان پر مہر لگانے کے بجائے آل ریجکٹ لکھ کر آجاوں۔
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
حقیقت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو اس وقت کوئی بھی سیاسی جماعت اس قابل نہیں کہ اس کو حکومت سونپی جائے
میرا تو خیال ہے ووٹ پر کسی نشان پر مہر لگانے کے بجائے آل ریجکٹ لکھ کر آجاوں۔
سب کو ریجیکٹ کریں نہ کریں۔
الطاف حسین جیسے ریپسٹ کو ووٹ ہرگز نہ دیں جس نے نازیہ حسن کو برباد کیا۔
ہر اخبار رسالہ جو ١٩٩١او ١٩٩٢ کے بیچ شائع ہوا وہ نازیہ کے اوپر ہونے والے
ظلم کی کہانی سناتا ہے سوائے جنگ اخبارکے جو الطاف کا خاص جوتا چاٹ نوکر رہا۔
نازیہ حسن کے اغوا اور اس پہ جنسی تشدد کی داستان کئی لوگ بھی بتاتے ہیں۔
نازیہ حسن کو لندن اور نائن زیرو دونوں جگہ وحشیانہ طور پر استعمال کیا گیا۔
الطاف حسین نے نازیہ کے جسم کو اپنے مکروہ مقاصد کے لئے استعمال کیا اور بعد
میں نازیہ کے حاملہ ہوجانے پہ اس کو چھوڑ دیا۔ نازیہ کے بار بار حمل نے اس کو
گائنی مسائل کا مریض بنا دیا جو بالاخر اوورین کینسر بن گیا۔ اور آگے جاکے یہی
پھپھڑے کے کینسر کی صورت نازیہ کی موت بنا۔
اس طرح الطاف حسین نازیہ حسن کی بربادی، عصمت دری اور موت کا ذمےد ار ہے۔
الطاف کوووٹ دینا درندے کو سپورٹ کرنا ہے۔​