عمران نیازی نے ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا ہے اور اس ملک کو چھے ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا ہے . ریکو ڈک کیس جو پیپلز پارٹی کی حکومت میں پاکستان نے جیتا تھا اب پاکستان ہار گیا ہے جو عمران نیازی کی فارن پالیسی کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے . ایک طرف ملک پر گرمی کا قہر برس رہا ہے دوسری طرف حکومت وقت کی لعنت کا قہر اس قوم پر برس رہا ہے . کیس ہارنے کی بڑی وجہ حکومت وقت کی پالیسیاں ہیں . حکومت وقت کو ہی اس کیس کی ہار کی ذمہ داری قبول کرنی ہو گی . حکومت وقت نے جسے اپنا وکیل مقرر کیا وہ افغانستان جنگ اور عراق جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے والا ٹونی بلیئر کی بیوی ہے . جس سے حکومت کی بد نیتی واضح ہو جاتی ہے . اور اس بات سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ یہودی لابی کے اثرات اس حکومت پر کتنے زیادہ ہیں . اس طرح یہودی ایجنڈے کے تحت اس قوم کو چھے ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا گیا
اس حکومت نے ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر ائی ایم ایف سے چھے ارب ڈالر کا قرض لیا اور اس قوم کو مہنگائی کی چکی میں پیس دیا اور اب چھے ارب ڈالر کا نقصان یہ قوم کیسے پورا کرے گی اب یہ حکومت عوام کے لیے پھانسی کا پھندہ بن چکی ہے . یہ اتنے ڈھیٹ ہیں کہ ملک بند کروا کر بھی ہوش کے ناخن نہ لیے جس کا مطلب صاف ہے یہ ملک میں افرا تفری اور خانہ جنگی جیسی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں . یہ اس ملک کی تاریخ کی واحد حکومت ہے جو ملکی مسائل بدمعاشی سے حل کرنا چاہتی ہے نہ اس حکومت سے ڈالر کنٹرول ہوتا ہے نہ ٹیکس یہ عوام کے لیے خدا کا قہر بن چکی ہے . اب اس ملک کی بقا کا مسلہ بن چکا ہے اگر اسی طرح مہنگائی اور بیروزگاری نے عوام کو برباد کیے رکھا تو انسانی بحران پیدا ہونے کا خطرہ ہے حکیم سعید شہید عمران نیازی کی حقیقت کا پردہ فاش کر چکے اب قوم کی آنکھ تب کھلے گی جب ڈھاکا گر جاۓ گا