ریڈ لسٹ سے ریڈ لسٹ تک

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
برٹش ائر ویز کا اپنا "کرونا ٹیسٹ" کا نظام ہے. کئی مسافروں کا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد جب انہوں نے اپنی حکومت کو رپورٹ دی تو پاکستان کے ویکسنیشن سسٹم کو ناقابل اعتبار قرار دے کر ہمیں ریڈ لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ اب بھی انگلینڈ نے ہمیں ریڈ لسٹ سے نکال کر کافی نرمی کا اظہار کیا ہے ہمارے بے وقوف اور جذباتی حکمران تھوڑا دھیرج رکھیں اور کرکٹ کے دورے کو اتنا سر پر سوار مت کریں
افغانستان کے افئیرز میں ہماری کھلی مداخلت، آی ایس آی چیف کا اوپن دورہ افغانستان، اور دیگر بہت سارے شواہد سے ثابت ہوچکا ہے کہ طالبان کے پیچھے پاکستان ہی کا ہاتھ ہے۔ملا عمر اور اس کی شوری کو کو کوئٹہ میں اور اسامہ کو ایبٹ آباد میں چھاونی کے اندر پناہ دینے والا بھی پاکستان ہی تھا۔
امریکی انخلا کے اعلان کے بعد پچیس تیس ہزار طالبان کا پاکستان سے افغانستان میں داخل ہونا بھی ان کے علم میں ہے اس کے باوجود چونکہ امریکہ کی سٹریٹیجی تیس سال بعدبدل جاتی ہے انہوں نے جانا ہی تھا سو چلے گئے مگر ہم نے کھلم کھلا دورے کرکے اور غلامی کی زنجیروں جیسے احمقانہ بیانات دے کر اپنے لئے شدید قسم کے مسائل پیدا کرلئے ہیں، اوپر سے امریکی قوم کی توہین پرمبنی بیانات ان کے چینلز پر بیٹھ کر دئیے جا رہے ہیں جس کا نتیجہ بھی اب ہماری قوم کو بھگتنا پڑے گا کیونکہ امریکہ ہم سے تو ہزاروں گنا زیادہ طاقتور اور ابھی تک سپرپاور ہے
ایک ریڈ لسٹ سے تو ہم نکل آے ہیں مگر طالبان کی حمایت کرکے ہم "فیٹیف"" کی ریڈ لسٹ میں جانے کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔ اگر ہم "فیٹیف" کی ریڈ لسٹ میں جاتے ہیں تو پاکستان کی ایکسپورٹ رک جاے گی، ویزے بند ہوجائیں گے، روپے کی قیمت پہلے ہی زمین بوس ہوچکی ہے پھر شائد کسی کنویں میں جاگرے گی، آی ایم ایف ہاتھ اٹھا لے گی
اور سب سے اہم بات یہ کہ ہماری واحد گیم کرکٹ جس کی رینکنگ میں ہم اس وقت بھی پہلی چار ٹیموں میں موجود ہیں پر پابندی لگ جاے گی اور ہم ورلڈ کپ سے باہر ہوجائیں گے
جی ہاں بغیر کھیلے ہی باہر ہوجائیں گے جس کے بعد انڈین ایجنڈے کا ایک اہم جزو مکمل ہوجاے گا
ہم اپنی کرپشن ختم کرنے کو تیار نہیں، پی آی اے کا معیار وہیں کا وہیں ہے، کرپشن کے ریٹ دوگنے ہوچکے ہیں اور پاکستان میں ایک ہفتے میں ایک درجن دھشت گرد حملے ہوچکے ہیں
خدانخواستہ اگر کسی مہمان ٹیم پر ایک حملہ بھی ہوچکا ہوتا تو ہم اگلے تیس سال بھی کسی ٹیم کو بلوانے کے قابل نہ رہتے
ایک ملک اگر ہماری توقع کے برخلاف کچھ کرتا ہے تو ہم جواب میں چار ملکوں کو ناراض کرلیتے ہیں اپنی ضد اور ہٹ دھرمی کی بدولت ہم تیزی سے اکیلے ہورہے ہیں
عمران خان کے احمقانہ بیانات جیسے غلامی کی زنجیریں اور امریکہ کے خلاف غیر ضروری اشتعال انگیزی کی وجہ سے پاکستان کا وجود خطرے میں ڈال دیا گیا ہے
عمران خان کو جس امریکی صدر نے کال تک کرنی گوارا نہیں کی وہ اسی ماہ مودی کا استقبال کرنے جارہا ہے اور ہم نے اس کو ٹیکل کرنے کیلئے ایک ایسے بندے کو امرکہ بھیجا ہے جو پاکستان چھوڑ کر جرمنی آباد ہوگیا تھا اس نے جرمنی میں افغانی بن کر اسائلم کیا تھا یا کوی اور چکر تھا یہ تو کسی کو پتا نہیں چلے گا مگر جو وہ کرے گا اس کا نتیجہ جلد نکل آے گا اللہ کرے وہ اچھا کام کرلے مگر مجھے امید کم ہے
ایک اور خطرناک بات یہ ہے کہ افغان طالبان نے انڈین فنڈڈ ٹی ٹی پی کے ہزاروں دھشت گردوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کی اجازت دے دی ہے۔ مولوی فقیر محمد کی رہای اور احسان اللہ احسان کا پاکستانی جیل سے رہا کردینا بتا رہا ہے کہ ہمارے اندر بھی انڈین ایجنٹس اور دھشت گردوں کے سرپرست موجود ہیں۔ اور ٹی ٹی پی کی پاکستان میں حالیہ دھشت گردی پر کوی بھی ایکشن نہ لینے کا صاف مطلب ہے کہ طالبان پاکستان کے ساتھ وہی کریں گے جو انہوں نے پہلے بھی کیا تھا اور پھر امریکی فضائیہ سے جان بچا کر ہمارے اوپر بوجھ بننے کوئٹہ آگئے تھے۔ انکی مشکوک فتح کو "فتح مکہ" سے تشبیہ دینے والے مفتی بھی منافق اور پاکستان دشمن ہیں ان کو بھی سرحد پار دھکیل دیا جاے تو اچھا ہوگا
امریکہ نے افغانستان سے نکل کر اپنی تیس سالہ سٹریٹیجی تبدیل کی ہے کیونکہ تیس سال سے زیادہ وہ کسی سٹریٹیجی پر عمل نہیں کرتے مگر اس تبدیلی کے بعد پاکستان بری طرح پھنس گیا ہے۔ اس مشکل سے نکلنے کیلئے ایک میچور اور تجربہ کار انتظامیہ کی ضرورت ہے جو ہمارے ہاں دور تک دکھای نہیں دے رہی
 
Last edited:

rmunir

Minister (2k+ posts)
مطبل نواز شریف کےملک کے خلاف زبان کھولنے نے پہلے اس بات کا خیال رکھا جائے کہ پاکستان کے کھربوں روپے اسکی توسط سے انگلینڈ میں پھنسے ہوئے ہیں۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
رمیز راجہ نےآگے بڑھ بڑھ کر چوکے چھکے مارنے شروع کر دییے یہ تو ہونا تھا اللہ بخشے مرحوم عبدالقادر کہتے تھے پی سی بی پاکستانی کرکٹر کی جائیداد ہےاس پر حق بھی کرکٹر کا ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل کرکٹر چیرمین آتے ہی ہل جھل شروع اوریہاں باہر سے بندے لا لگانا زیادتی ہے جو کرکٹ کو نہیں سمجھتا وہ کرکٹ بورڈ کا چیرمین لگا دیا جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹواریوں نے تو اپنے دور میں حد ہی کر دی دو ظلم کیے نمبر ایک نجم سیٹھی جیسے ڈرامے باز ایک نمبر کے فراڈیے دو نمبر آدمی کو کرکٹ پی سی بی کا چیر مین لگا دیا صرف دھاندلی کروانے یعنی ہارتی سیٹوں پر پنکچر لگانے کے عوض
دوسرا ظلم شہباز شریف جب وزیر اعلی تھا تو سری لنکا ٹیم پر حملہ ہوا تب سے اب تک پاکستانی کرکٹ بیرا ہی غرک ہو گیا ان پٹواریوں نے اور آج مگرمھچ کے آنسو رو رہے ہیں اور آج جس بات پر بھارت چیخ رہا یہ بھی وہاں شامل باجہ ہیں اور اونچی اونچی سر لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کہیں ہم مراثیوں کی طال بھی ان کے ساتھ بج جاے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران حکومت کی دوغلی پالیسی پر میرے ایک دوست نے صرف ایک فقرہ کہا جس سے سارا تماشہ کھل کر سمجھ میں آگیا، دوست نے مجھے سوال کیا
جہانگیر ترین کے خلاف فائل تیار تھی مگر اس فائل کو سائیڈ پر رکھ کے ترین کے ہی ایک دوست سینیٹر علی ظفر کو انکوائری کرنے کا کہا گیا جس نے ترین کو گرین چٹ دے دی
تمام پجاری انصاف کی اس اعلی ترین مثال پر خاموش ہیں
اگر شریف فیملی پاور میں ہوتے ہوے اپنے خلاف تمام کیسز کی انکوائری اپنی ہی جماعت کے ایک سینیٹر ظفر تارڑ سے کروانے کا حکم دیتی تو ان کا کیا ری ایکشن ہوتا؟
 
Wake Up Pakistan

Bubber Maryam ka kiya lagta hai Jahangir

isnt this good news for ur party?
 
رمیز راجہ جب پاکستان کیلئے کچھ خاص کرلے گا تو مجھے بھی اطلاع دے دینا فی الحال تو اس نے اپنے دوست معین خان کے ان فٹ بیٹے کو قومی ٹیم میں جگہ دلوا دی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
رمیز راجہ نےآگے بڑھ بڑھ کر چوکے چھکے مارنے شروع کر دییے یہ تو ہونا تھا اللہ بخشے مرحوم عبدالقادر کہتے تھے پی سی بی پاکستانی کرکٹر کی جائیداد ہےاس پر حق بھی کرکٹر کا ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل کرکٹر چیرمین آتے ہی ہل جھل شروع اوریہاں باہر سے بندے لا لگانا زیادتی ہے جو کرکٹ کو نہیں سمجھتا وہ کرکٹ بورڈ کا چیرمین لگا دیا جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹواریوں نے تو اپنے دور میں حد ہی کر دی دو ظلم کیے نمبر ایک نجم سیٹھی جیسے ڈرامے باز ایک نمبر کے فراڈیے دو نمبر آدمی کو کرکٹ پی سی بی کا چیر مین لگا دیا صرف دھاندلی کروانے یعنی ہارتی سیٹوں پر پنکچر لگانے کے عوض
دوسرا ظلم شہباز شریف جب وزیر اعلی تھا تو سری لنکا ٹیم پر حملہ ہوا تب سے اب تک پاکستانی کرکٹ بیرا ہی غرک ہو گیا ان پٹواریوں نے اور آج مگرمھچ کے آنسو رو رہے ہیں اور آج جس بات پر بھارت چیخ رہا یہ بھی وہاں شامل باجہ ہیں اور اونچی اونچی سر لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کہیں ہم مراثیوں کی طال بھی ان کے ساتھ بج جاے
اس وقت تو رمیز راجہ نے چوکے چھکے مارے نہیں جب اوپنر آتا تھا ؟؟
اب سنا ہے ایشین بلاک بنانے جارہا ہے جس مین انڈیا اور بنگلہ دیش مرکزی کردار ادا کرنے والے ہیں
?
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Shair baanoo yar kia huwa

shabash shaair banoo
نیوٹرل بن کر سوچو، ان موضوعات پر گیدڑ تو سارے خاموش ہین ایک شیر ہی دھاڑ رہا ہے بس کچھار کی تبدیلی بار بار کرنی پڑتی ہے ویسے لاہور بہت بڑا ہے اور شیر اس کے کونے کونے سے واقف ہے
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
نیوٹرل بن کر سوچو، ان موضوعات پر گیدڑ تو سارے خاموش ہین ایک شیر ہی دھاڑ رہا ہے بس کچھار کی تبدیلی بار بار کرنی پڑتی ہے ویسے لاہور بہت بڑا ہے اور شیر اس کے کونے کونے سے واقف ہے
yar tou bara funny hai
showbaaz ke tara Nailaik

Tumhara be kia kasoor Rozi roti lagee huwi hai

Khush rahoo
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
برٹش ائر ویز کا اپنا "کرونا ٹیسٹ" کا نظام ہے. کئی مسافروں کا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد جب انہوں نے اپنی حکومت کو رپورٹ دی تو پاکستان کے ویکسنیشن سسٹم کو ناقابل اعتبار قرار دے کر ہمیں ریڈ لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ اب بھی انگلینڈ نے ہمیں ریڈ لسٹ سے نکال کر کافی نرمی کا اظہار کیا ہے ہمارے بے وقوف اور جذباتی حکمران تھوڑا دھیرج رکھیں اور کرکٹ کے دورے کو اتنا سر پر سوار مت کریں
افغانستان کے افئیرز میں ہماری کھلی مداخلت، آی ایس آی چیف کا اوپن دورہ افغانستان اور دیگر بہت سارے شواہد سے ثابت ہوچکا ہے کہ طالبان کے پیچھے پاکستان ہی کا ہاتھ ہے۔ملا عمر اور اس کی شوری کو کو کوئٹہ میں اور اسامہ کو ایبٹ آباد میں چھاونی کے اندر پناہ دینے والا بھی پاکستان ہی تھا۔
امریکی انخلا کے اعلان کے بعد پچیس تیس ہزار طالبان کا پاکستان سے افغانستان میں داخل ہونا بھی ان کے علم میں ہے اس کے باوجود چونکہ امریکہ کی سٹریٹیجی تیس سال بعدبدل جاتی ہے انہوں نے جانا ہی تھا سو چلے گئے مگر ہم نے کھلم کھلا دورے کرکے اور غلامی کی زنجیروں جیسے احمقانہ بیانات دے کر اپنے لئے شدید قسم کے مسائل پیدا کرلئے ہیں، اوپر سے امریکی قوم کی توہین پرمبنی بیانات ان کے چینلز پر بیٹھ کر دئیے جا رہے ہیں جس کا نتیجہ بھی اب ہماری قوم کو بھگتنا پڑے گا کیونکہ امریکہ ہم سے تو ہزاروں گنا زیادہ طاقتور اور ابھی تک سپرپاور ہے
ایک ریڈ لسٹ سے تو ہم نکل آے ہیں مگر طالبان کی حمایت کرکے ہم "فیٹیف"" کی ریڈ لسٹ میں جانے کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔ اگر ہم "فیٹیف" کی ریڈ لسٹ میں جاتے ہیں تو پاکستان کی ایکسپورٹ رک جاے گی، ویزے بند ہوجائیں گے، روپے کی قیمت پہلے ہی زمین بوس ہوچکی ہے پھر شائد کسی کنویں میں جاگرے گی، آی ایم ایف ہاتھ اٹھا لے گی
اور سب سے اہم بات یہ کہ ہماری واحد گیم کرکٹ جس کی رینکنگ میں ہم اس وقت بھی پہلی چار ٹیموں میں موجود ہیں پر پابندی لگ جاے گی اور ہم ورلڈ کپ سے باہر ہوجائیں گے
جی ہاں بغیر کھیلے ہی باہر ہوجائیں گے جس کے بعد انڈین ایجنڈے کا ایک اہم جزو مکمل ہوجاے گا
ہم اپنی کرپشن ختم کرنے کو تیار نہیں، پی آی اے کا معیار وہیں کا وہیں ہے، کرپشن کے ریٹ دوگنے ہوچکے ہیں اور پاکستان میں ایک ہفتے میں ایک درجن دھشت گرد حملے ہوچکے ہیں
خدانخواستہ اگر کسی مہمان ٹیم پر ایک حملہ بھی ہوچکا ہوتا تو ہم اگلے تیس سال بھی کسی ٹیم کو بلوانے کے قابل نہ رہتے
ایک ملک اگر ہماری توقع کے برخلاف کچھ کرتا ہے تو ہم جواب میں چار ملکوں کو ناراض کرلیتے ہیں اپنی ضد اور ہٹ دھرمی کی بدولت ہم تیزی سے اکیلے ہورہے ہیں
عمران خان کے احمقانہ بیانات جیسے غلامی کی زنجیریں اور امریکہ کے خلاف غیر ضروری اشتعال انگیزی کی وجہ سے پاکستان کا وجود خطرے میں ڈال دیا گیا ہے
عمران خان کو جس امریکی صدر نے کال تک کرنی گوارا نہیں کی وہ اسی ماہ مودی کا استقبال کرنے جارہا ہے اور ہم نے اس کو ٹیکل کرنے کیلئے ایک ایسے بندے کو امرکہ بھیجا ہے جو پاکستان چھوڑ کر جرمنی آباد ہوگیا تھا اس نے جرمنی میں افغانی بن کر اسائلم کیا تھا یا کوی اور چکر تھا یہ تو کسی کو پتا نہیں چلے گا مگر جو وہ کرے گا اس کا نتیجہ جلد نکل آے گا اللہ کرے وہ اچھا کام کرلے مگر مجھے امید کم ہے
ایک اور خطرناک بات یہ ہے کہ افغان طالبان نے انڈین فنڈڈ ٹی ٹی پی کے ہزاروں دھشت گردوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کی اجازت دے دی ہے اور ان کی پاکستان میں حالیہ دھشت گردی پر کوی کاروای بھی نہیں کی جارہی جس کا صاف مطلب ہے کہطالبان وہی کریں گے جو انہوں نے پہلے بھی کیا تھا اور پھر امریکی فضائیہ سے جان بچا کر ہمارے اوپر بوجھ بننے کوئٹہ آگئے تھے۔ انکی مشکوک فتح کو "فتح مکہ" سے تشبیہ دینے والے مفتی بھی منافق اور پاکستان دشمن ہیں ان کو بھی سرحد پار دھکیل دیا جاے تو اچھا ہوگا
امریکہ نے افغانستان سے نکل کر اپنی تیس سالہ سٹریٹیجی تبدیل کی ہے کیونکہ تیس سال سے زیادہ وہ کسی سٹریٹیجی پر عمل نہیں کرتے مگر اس تبدیلی کے بعد پاکستان بری طرح پھنس گیا ہے۔ اس مشکل سے نکلنے کیلئے ایک میچور اور تجربہ کار انتظامیہ کی ضرورت ہے جو ہمارے ہاں دور تک دکھای نہیں دے رہی
ابے غلام ابن غلام امریکا نے جاپان پر دو ایٹم بم گراۓ مگر یہ چھوٹے چھوٹے جزیروںپر مشتمل چھوٹا سا ملک ختم نہیں ہوا اور آج امریکا انکا مقروض ہے اس لئے کہ جاپان کے کسی وزیر اعظم کی جائیدادیں ان ملکوں میں نہیں ، کتنے وزیر اعظم آئے اور چلے گئے کسی نے آج تک یہ رنڈی رونا نہیں رویا کہ مجھے کیوں نکالا ، کسی وزیر اعظم کی اولاد تو دور کی بات کوئی نزدیکی رشتے دار کا سیاست میں تھوبڑا بھی دیکھنے کو نہیں ملتا ، اور ہمارے ڈاکو سیاست دان دیکھ لو کینسر کی طرح جان چھوڑنے کا نام ہی نہیں لیتے
 
Pakistan Space Agency

Politcal Worker (100+ posts)
If the Afghan forces and Nato forces could see Afghan Taliban crossing the border from Pakistan into Afghanistan in their thousands, why didn't they stop them or better why didn't the Afghan Government / NATO seal the Afghan border with Pakistan? Who was stopping them?

So, either this is a total lie that thousands of Afghan Taliban crossed over from Pakistan into Afghanistan or incompetence of the Afghan Government, Afghan military and NATO at the highest level.
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
عمران حکومت کی دوغلی پالیسی پر میرے ایک دوست نے صرف ایک فقرہ کہا جس سے سارا تماشہ کھل کر سمجھ میں آگیا، دوست نے مجھے سوال کیا
جہانگیر ترین کے خلاف فائل تیار تھی مگر اس فائل کو سائیڈ پر رکھ کے ترین کے ہی ایک دوست سینیٹر علی ظفر کو انکوائری کرنے کا کہا گیا جس نے ترین کو گرین چٹ دے دی
تمام پجاری انصاف کی اس اعلی ترین مثال پر خاموش ہیں
اگر شریف فیملی پاور میں ہوتے ہوے اپنے خلاف تمام کیسز کی انکوائری اپنی ہی جماعت کے ایک سینیٹر ظفر تارڑ سے کروانے کا حکم دیتی تو ان کا کیا ری ایکشن ہوتا؟
ن لیگیوں سے بڑے دوغلے میں نے نہی دیکھے۔ انتخابی نشان ٹائیگر ہے فوٹو ایفریکن شیر کی لگا کر ببر شیر بنے ہوئے ہیں۔
لاہور کا المعروف بھئی پہلوان گالیاں دیتا ہے پٹواریوں کو بیچارے کے نایاب ببر شیر مار دیئے پٹواریوں نے ریلیوں میں انگلیاں کر کرکے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ابے غلام ابن غلام امریکا نے جاپان پر دو ایٹم بم گراۓ مگر یہ چھوٹے چھوٹے جزیروںپر مشتمل چھوٹا سا ملک ختم نہیں ہوا اور آج امریکا انکا مقروض ہے اس لئے کہ جاپان کے کسی وزیر اعظم کی جائیدادیں ان ملکوں میں نہیں ، کتنے وزیر اعظم آئے اور چلے گئے کسی نے آج تک یہ رنڈی رونا نہیں رویا کہ مجھے کیوں نکالا ، کسی وزیر اعظم کی اولاد تو دور کی بات کوئی نزدیکی رشتے دار کا سیاست میں تھوبڑا بھی دیکھنے کو نہیں ملتا ، اور ہمارے ڈاکو سیاست دان دیکھ لو کینسر کی طرح جان چھوڑنے کا نام ہی نہیں لیتے
ان کے پاس کوی اختیار نہین جو بااختیار ہیں انہی پر بات کی جاے گی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگیوں سے بڑے دوغلے میں نے نہی دیکھے۔ انتخابی نشان ٹائیگر ہے فوٹو ایفریکن شیر کی لگا کر ببر شیر بنے ہوئے ہیں۔
لاہور کا المعروف بھئی پہلوان گالیاں دیتا ہے پٹواریوں کو بیچارے کے نایاب ببر شیر مار دیئے پٹواریوں نے ریلیوں میں انگلیاں کر کرکے۔
عقل کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کررہی ہیں ہزار روپے کلو بھی ملنی مشکل ہے
نام میرا ببر شیر اور فوٹو ٹائیگر کی لگا کر مذاق بن جاوں؟
واہ
?
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
عقل کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کررہی ہیں ہزار روپے کلو بھی ملنی مشکل ہے
نام میرا ببر شیر اور فوٹو ٹائیگر کی لگا کر مذاق بن جاوں؟
واہ
?
نام تو کھوتا پٹواری ہے اپنی خوشی کے لیئے بے شک سپر مین رکھ لو۔
ویسے اگر ببر شیر نام رکھنا ن لیک سے نصبت نہی تو کیا آپکے بڑے افریکا سے ہجرت کرکے آئے تھے۔
?????