ریحام خان نے برطانوی قانون کے تحت زلفی بخاری سے غیر مشروط معافی مانگ لی

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اُف خدایا۔۔۔ یہ دن بھی دیکھنا تھا۔۔۔

لوگوں کو لگے گا کہ اب یہ ایک کونے میں بیٹھ جائے گی۔۔ تو یہ خوش فہمی دور کرلیں۔۔
۔۔یقین مانیں ، یہ جتنے بھی مالی یا اخلاقی طور پر دیوالیہ ہوتے ہیں ، وہ اس قسم کی کیچڑ خود پر مل کر اور زور سے میڈیا و سوشئیل میڈیا پر نظر آتے ہیں۔
اب زبیر کو ہی دیکھ لو۔۔۔

پوائنٹ سے ہٹ کے، کافی بڈھی لگ رہی ہے اس کلپ میں۔​
کافی بڈھی ہی تھی جب جوان بچے لے کر بنی گالہ پہنچی تھی
 

asallo

Senator (1k+ posts)
Haan yeh tou ha. Lekin aaj takk tumam propaganda aur koshisho k bawajood GHQ Altaf Hussain pe koi corruption nahee sabit kar saki. Na koi interpol se red warrant nikalwa saki.

Dossri tarraf Zulfi Bukhari corruption kar k jab pakra gaya tou Mulk se UK bhaag gaya. Youthiay aik tarraf din raat Nawaz ki corruption ka rundi rona rehte hain lekin inn ko PTI wallo ki apni corruption nazar nahee aati. BC doghlay.
Achah yaad ker jaab police ne altaf ke bed ke neeche se currecy pakri thi woh to basically MI6 ka bachah jhamora hai iis loyan us ko kuch nahen bola giya kiyon ke yeh log samjthe hain ke woh chala howa kartos shayed Pakistan ke khilaf rik dafa aur use ker sakainn
 

Worldtronic

Senator (1k+ posts)

Rauf Klasra

@KlasraRauf


ریحام خان چھاتہ برادر اینکر تھیں۔ انہوں نے بغیر دستاویزات باتیں کیں جن کے ان کے پاس سرکاری ثبوت نہ تھے۔ میں نے وی لاگز کیے وہ کابینہ۔ ای سی سی اوع نج کاری کمشن کے منٹس سمریوں پر مشتمل کیا۔ اس لیے زلفی بخاری کو روزویلٹ ہوٹل کمیٹی سے برطرف کیا گیا تھا۔ریحام رپورٹر ہوتی کیس نہ
ہارتی

جھوٹے الزامات لگانا PTI کا کلچر ہے جیسے 35 پنکچرز&شہباز شریف دس ارب۔جو رپورٹ کیا وہ سب کابینہ، ای سی سی، نج کاری دستاویزات ساتھ کیا۔ریحام خان الزامات اور تھے میری رپورٹس کچھ اور ہیں۔دو سال سے زلفی بخاری کو ان وی لاگ کو جھٹلانے کی ہمت نہیں ہوئی۔سب سرکاری فائلیں موجود ہیں۔
 

Waqar_H

Senator (1k+ posts)
Achah yaad ker jaab police ne altaf ke bed ke neeche se currecy pakri thi woh to basically MI6 ka bachah jhamora hai iis loyan us ko kuch nahen bola giya kiyon ke yeh log samjthe hain ke woh chala howa kartos shayed Pakistan ke khilaf rik dafa aur use ker sakainn
Jab pakistani ki chuutiya establishment kuch saabit na kar saki tou Altaf British agent ho gaya?

Britian is not a banana republic like Pakistan. Here those, who are guilty get convicted even after 50-60 years. If GHQ had any solid proofs against AH, they should ve gone to court and got interpol red warrant issued against Altaf.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
دولہا آپکا کونسا ٹین ایجر تھا
میاں ٹین ایج سے تو اس کے کچھ بچے بھی نکل چکے تھے۔۔ اس کے لیئے اتنا فٹ بندہ اور کہاں سے ملتا۔۔
بڑی جلد بازی کرڈالی تھی اس نے۔۔ اور گرم گرم آلو منہ میں ڈال دیا۔صبر بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔۔ یہ اس نے اب جانا۔۔
پر اب تو خزاب لگانے والی اس بڈھی نے کتاب کو بھی بھر دیا۔۔اپنے ہمسفر و ہمبستری کے قصوں سے۔ اب ان اس سے ہی دل بہلاتی رہے۔۔​
 

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
Rauf Klasra

@KlasraRauf


ویسے اس MNA کی ڈگری چیک کرائیں جو یہ بھی نہیں جانتا ریحام خان کے وی لاگز اور ارشد کے پروگرام میں کتنا بڑا فرق ہے۔یہ سب سرکاری دستاویزات عمران خان حکومت کی وزارتوں کے ہیں اور ارشد ثبوتوں ساتھ شو کررہا ہے۔خوشامد کریں لیکن اپنی عزت دائو پر نہ لگائیں—خود کو ان پڑھ ثابت نہ کریں۔

https://twitter.com/x/status/1448965071573594114
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے چوہدری صاحب آپس کی بات ہے جھوٹ بولنے پر جھوٹا الزام لگانے پر شہباز شریف نے بھی خان پر ہتک عزت کا دعواہ کیا ہوا ہے کیا اس کا فیصلہ بھی آ سکتا ہے تاکہ ہم برطانیہ کی مثالیں دینے کے بجائے پاکستان کی مثال دیں تاکہ کوئی بھی آئندہ یو ٹرن نہ لے خاص کر ملک کے اعلی منصب پر موجود شخص
Obviously unlike in Pak where IK never showed up in defamation case against Najam Sethi of 35 punctures
Why was Sethi given the job of the PCB by Sharifs? What was his link to cricket? IK was right and the 4 seats( after they were opened up proved it).