ریاست پودینہ

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نوازشریف نے دوبئی میں قیام کیلئے اقامہ بنوایا تھا جیسے یورپ میں قیام کیلئے نوازشریف رہائشی ویزہ لیتا ہے جسے ریزیڈینس پرمٹ کہا جاتا ہے اسی طرح اس رہائشی پرمٹ کو یو اے ای اور سعودیہ میں اقامہ کہتے ہیں۔ اقامہ ایک عربی کا لفظ ہے جس کا مطلب رہائشی ڈاکومینٹ ہے۔
اتنا کافی ہے یا ایک گھنٹہ کا آن لائین کورس بک کروا دوں؟
جاہل کہیں کا، اب گالیاں دینی بند کر لوگ دیکھ رہے ہیں
?
تمہارا چور لیڈر پاکستان میں ہوتا کب ہے؟ جب حکومت کرنی ہو تو پاکستان۔ جب عدالتیں طلب کریں تو مفرور
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
رمضان میں شیطان کے دور ہونے اور عوام کو ظالموں سے رہای کی دعائیں مانگی تھیں اس کے نتیجے میں نیازی جارہا ہے تو بے چاری عوام کا کیا قصور؟
کہاں جا رہا ہے؟ ۲۰۲۳ تک یہیں ہے
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
ریاست پودینہ کے سرکاری چینل کی ایک بات سن کر مجھے بہت ہنسی آتی ہے ۔" سعودیہ نے ہمیشہ مشکل وقت میں ہماری مدد کی ہے"۔ سچای تو یہ ہے کہ سعودیہ نے پاکستانی عوام کی نہیں پاکستانی حکمرانوں کی ہمیشہ مدد کی ہے۔ تم تو کہتے نہیں تھکتے کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے مگر یہ کیسی اسلامی ریاست ہے جو سعودی یا امریکی امداد کے بغیر سروائیو ہی نہیں کرسکتی؟ اس سے تو بہتر تھا کہ اسلام کا نام بدنام کئے بغیر ہی پاکستان کو دوسروں کے سہارے چلنے دیتے بلکہ اسے گورے زیادہ اچھے طریقے سے چلا رہے تھے
عوام تو اس قیامت کی گھڑی میں بھی نہیں گھبراے تھے مگر ریاست پودینہ کے بھک منگے سول و فوجی حکمران گھبرا گئے جھوٹے بھرم کی کہانیاں دوچار روز بھی قائم نہیں رہ پائیں اور یہ سب کے سب آل سعود کے پاوں چھونے نکل پڑے۔ خاتون اول نے بھی اپنا عجیب سا سفید روحانی چوغہ اتار کر سعودی طرز کا کالا برقعہ زیب تن کر لیا۔ طاہراشرفی نے بھی اپنی توند کو بیلٹ اور پگڑی کو کلف لگوا لیا۔
غرض ریاست پودینہ کے تمام گداگر بھیس بدل کر نکل پڑے مگر یاد رکھیں آل سعود خود اپنے عہد کے آخری سالوں میں ہیں اگر کوی آپ کو بچا سکتا ہے تو رب کریم کی ذات ہے۔
ہم ستر سال سے آل سعود کے قدموں میں پاکستانی عوام کی خوشحالی تلاش کررہے ہیں میں نہیں کہتا عوام کی حالت زار بتا رہی ہے کہ ان منحوس قدموں میں سواے مفلسی کے ہمیں کچھ نہیں ملا ۔
جنکے ہونٹوں پہ ہنسی ہاتھ میں پیالے ہونگے
ہاں وہی لوگ تیرے چاہنے والے ہونگے
ریاست پودینہ کے حکمران آل سعود کی قدمبوسی کے بعد جب واپس پنہچیں گے تو عوام کو خوشخبریاں دیں گے۔ کیا کیا نہیں بتایا جاے گا مگر ایک بات کی قسم میں بھی دیتا ہوں کہ ایسے پچاس دوروں کے بعد بھی عوام کی حالت میں کوی تبدیلی نہیں آے گی۔
سنا ہے نہرو نے امریکہ کی اولین امداد ٹھکراتے ہوے یہ مطالبہ کیا تھا کہ امداد کی بجاے اپنی مارکیٹس میں انڈین پراڈکٹس کو تھوڑی جگہ دے دیں
آج انڈیا قرض فری ملک ہے تو نہرو کے اس جرات مندانہ فیصلے کی بدولت اور ہم ہیں کہ امداد لینے پر شرمسار نہیں ہوتے بلکہ بغلیں بجاتے ہیں
شائد قمر باجوہ کی ٹرم پوری ہوچکی ہے اس لئے راحیل شریف کی طرح نوکری پکی کروانی تھی، اگر یہ بات درست نہیں تو بھی میری یہ درخواست ہے کہ آرمی چیف سمیت تمام جنرلز کی ریٹائرمینٹ کے بعد بیرون ملک نوکری کرنے پر پابندی لگا دی جاے۔ انڈین آرمی چیف کبھی بھی انڈیا کے علاوہ کسی ملک کی نوکری نہین کرتا تو ہمارا آرمی چیف کیوں کرتا ہے؟
کیا انکو اتنا بڑا عہدہ ملنے کے بعد چھوٹے عہدے لینے پر شرمساری نہیں ہوتی؟ ویسے اندر کی بات ہے کہ راحیل شریف کے پاس بھی اقامہ موجود ہے کوی ہے جو اسے بھی نااہل کرے؟ ویسے جس کو سمجھ نہیں وہ بھی سمجھ جاے کہ رہائش یا کام کرنا ہو تو اقامہ کے بغیر نہ ببر شیر ادھر رہ سکتا ہے اور نہ ہی آرمی چیف یا وزیراعظم

ویسے مبارک ہو دورہ ابھی جاری ہے مگر یواے ای نے پاکستانیوں کا داخلہ بند کرتے ہوے سفری پابندیاں لگا دی ہیں
افسوس کہ رام گلی کا وڈا دلا اپنی پُتری اسماء کو
عیاش عربوں کے حرم میں چھوڑ کر بھی
گواچی گاں کی طرح ذلیل و خوار ہوتا رہا ہے

پٹواریوں کے باؤجی ،اور گاؤ مُوتر سرکار کی گواچی گاں ۔ ۔ ۔ ۔
? ? ?

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

Haha Yar Apka kaam sirf hamaray zakhmo par namak phianknay ka hay
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
کسی صاحب کو ایک شخص سے شدید ذاتی پرخاش تھی۔ لیکن اسے اپنے مخالف کے خلاف کوئی مواد نہیں مل رہا تھا۔ ایک دن جھنجھلا کر وہ پھٹ پڑا اور لوگوں کے سامنے اپنے مخالف کو ذلیل کرنے کے لیے کہا؛ ’’ جب تم باتیں کرتے ہو تو تمہاری داڑھی ہلتی ہے‘‘۔

نوٹ: میری بات کا اس تھریڈ سے کوئی تعلق نہیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ریاست پودینہ کے سرکاری چینل کی ایک بات سن کر مجھے بہت ہنسی آتی ہے ۔" سعودیہ نے ہمیشہ مشکل وقت میں ہماری مدد کی ہے"۔ سچای تو یہ ہے کہ سعودیہ نے پاکستانی عوام کی نہیں پاکستانی حکمرانوں کی ہمیشہ مدد کی ہے۔ تم تو کہتے نہیں تھکتے کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے مگر یہ کیسی اسلامی ریاست ہے جو سعودی یا امریکی امداد کے بغیر سروائیو ہی نہیں کرسکتی؟ اس سے تو بہتر تھا کہ اسلام کا نام بدنام کئے بغیر ہی پاکستان کو دوسروں کے سہارے چلنے دیتے بلکہ اسے گورے زیادہ اچھے طریقے سے چلا رہے تھے
عوام تو اس قیامت کی گھڑی میں بھی نہیں گھبراے تھے مگر ریاست پودینہ کے بھک منگے سول و فوجی حکمران گھبرا گئے جھوٹے بھرم کی کہانیاں دوچار روز بھی قائم نہیں رہ پائیں اور یہ سب کے سب آل سعود کے پاوں چھونے نکل پڑے۔ خاتون اول نے بھی اپنا عجیب سا سفید روحانی چوغہ اتار کر سعودی طرز کا کالا برقعہ زیب تن کر لیا۔ طاہراشرفی نے بھی اپنی توند کو بیلٹ اور پگڑی کو کلف لگوا لیا۔
غرض ریاست پودینہ کے تمام گداگر بھیس بدل کر نکل پڑے مگر یاد رکھیں آل سعود خود اپنے عہد کے آخری سالوں میں ہیں اگر کوی آپ کو بچا سکتا ہے تو رب کریم کی ذات ہے۔
ہم ستر سال سے آل سعود کے قدموں میں پاکستانی عوام کی خوشحالی تلاش کررہے ہیں میں نہیں کہتا عوام کی حالت زار بتا رہی ہے کہ ان منحوس قدموں میں سواے مفلسی کے ہمیں کچھ نہیں ملا ۔
جنکے ہونٹوں پہ ہنسی ہاتھ میں پیالے ہونگے
ہاں وہی لوگ تیرے چاہنے والے ہونگے
ریاست پودینہ کے حکمران آل سعود کی قدمبوسی کے بعد جب واپس پنہچیں گے تو عوام کو خوشخبریاں دیں گے۔ کیا کیا نہیں بتایا جاے گا مگر ایک بات کی قسم میں بھی دیتا ہوں کہ ایسے پچاس دوروں کے بعد بھی عوام کی حالت میں کوی تبدیلی نہیں آے گی۔
سنا ہے نہرو نے امریکہ کی اولین امداد ٹھکراتے ہوے یہ مطالبہ کیا تھا کہ امداد کی بجاے اپنی مارکیٹس میں انڈین پراڈکٹس کو تھوڑی جگہ دے دیں
آج انڈیا قرض فری ملک ہے تو نہرو کے اس جرات مندانہ فیصلے کی بدولت اور ہم ہیں کہ امداد لینے پر شرمسار نہیں ہوتے بلکہ بغلیں بجاتے ہیں
شائد قمر باجوہ کی ٹرم پوری ہوچکی ہے اس لئے راحیل شریف کی طرح نوکری پکی کروانی تھی، اگر یہ بات درست نہیں تو بھی میری یہ درخواست ہے کہ آرمی چیف سمیت تمام جنرلز کی ریٹائرمینٹ کے بعد بیرون ملک نوکری کرنے پر پابندی لگا دی جاے۔ انڈین آرمی چیف کبھی بھی انڈیا کے علاوہ کسی ملک کی نوکری نہین کرتا تو ہمارا آرمی چیف کیوں کرتا ہے؟
کیا انکو اتنا بڑا عہدہ ملنے کے بعد چھوٹے عہدے لینے پر شرمساری نہیں ہوتی؟ ویسے اندر کی بات ہے کہ راحیل شریف کے پاس بھی اقامہ موجود ہے کوی ہے جو اسے بھی نااہل کرے؟ ویسے جس کو سمجھ نہیں وہ بھی سمجھ جاے کہ رہائش یا کام کرنا ہو تو اقامہ کے بغیر نہ ببر شیر ادھر رہ سکتا ہے اور نہ ہی آرمی چیف یا وزیراعظم

ویسے مبارک ہو دورہ ابھی جاری ہے مگر یواے ای نے پاکستانیوں کا داخلہ بند کرتے ہوے سفری پابندیاں لگا دی ہیں
صحیح بات ہے، اس سعودیہ نے سوائے نواز شریف کو پناہ دینے کے اور کوئی کام نہیں کیا۔
جتنے یہ امداد میں پیسے نہیں دیتے، اس سے زیادہ کا ہمارا نقصان کرتے ہیں، نواز شریف جیسے چوروں کو پناہ دے کر اور ان کی سیاسی سپورٹ کر کے۔

لیکن سعودیہ کا بھی کوئی نہ کوئی مقصد تو ہوگا اس دورے سے؟ شہباز شریف کی اڑان ہی دیکھ لو کہ اسی دن کرنے کی کوشش کی جس دن عمران خان سعودیہ پہنچا۔ پھر دورے سے واپسی پر فوراً آرمی چیف افغانستان پہنچ گئے۔

ہماری سوچ صرف امداد دینے اور لینے پر لگی رہتی ہے، جبکہ یہ امداد تو صرف بہانہ ہی ہوتا ہے۔ اصل مقاصد ملاقاتوں کے اور ہی ہوتے ہیں۔

لیکن مجموعی طور پر آپ کی بات سے اتفاق ہے کہ ان ’’امدادوں‘‘ کے چکر سے اب نکل آنا چاہیئے۔

دوسرا یہ کہ یو اے ای نے سفری پابندی کرونا کی وجہ سے لگائی ہے، جسکو پی ڈی ایم کے جلسے کرنے والے کوئی بیماری ہی نہیں سمجھتے تھے۔
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
نوازشریف نے دوبئی میں قیام کیلئے اقامہ بنوایا تھا جیسے یورپ میں قیام کیلئے نوازشریف رہائشی ویزہ لیتا ہے جسے ریزیڈینس پرمٹ کہا جاتا ہے اسی طرح اس رہائشی پرمٹ کو یو اے ای اور سعودیہ میں اقامہ کہتے ہیں۔ اقامہ ایک عربی کا لفظ ہے جس کا مطلب رہائشی ڈاکومینٹ ہے۔
اتنا کافی ہے یا ایک گھنٹہ کا آن لائین کورس بک کروا دوں؟
جاہل کہیں کا، اب گالیاں دینی بند کر لوگ دیکھ رہے ہیں
?
So, it means Nawaz Shareef did Fraud with UAE govt. He got Iqama on fake job.
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
مودی کو شادی پر بلوانا کیوں نہیں رکوایا ، شریف خاندان کے پالتو
شادی میں بلانا تو ایک طرف پنک پگڑیاں تک رکھ لی تھیں سروں پہ ہندوتوا کے اٹھانے کے چکر میں پورے خاندان نے۔ ابھی کچھ ہی دیر پہلے گنجا شریف اسرائیلی سفیر سے بھی ملا ہے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شادی میں بلانا تو ایک طرف پنک پگڑیاں تک رکھ لی تھیں سروں پہ ہندوتوا کے اٹھانے کے چکر میں پورے خاندان نے۔ ابھی کچھ ہی دیر پہلے گنجا شریف اسرائیلی سفیر سے بھی ملا ہے۔
مودی شادی پر آیا تھا جس کی تمام تفصیلات بشمول فوٹوز میڈیا پر موجود ہیں ویسے بھی یہ کوی عمران کی پیرنی سے شادی تھوڑی تھی جس کی خبر کسی کو کانوں کان نہ ہوتی؟
مودی کی نوازشریف کے ساتھ فوٹوز کا مطلب یہ ہے کہ میڈیا سے کچھ نہیں چھپایا گیا تھا سب کھلم کھلا تھا مگر موجودہ حکمران تو مودی سے سو جوتے کھا کر بھی خفیہ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ وزیرخزانہ نے تو تجارتی اشیا بلکہ برامدات کی لسٹ بھی پڑھ کرسنا دی تھی بعد میں فوج نے ڈانٹ پلای تو یوٹرن لے لیا
اسرائیلی سفیر سے ملاقات کون نہیں کرنا چاہتا عمران خان نے تو صادق خان کے مقابلے پر اپنے یہودی سالے کو سپورٹ کیا تھا جو ہار گیا تھا ، اس کا مطلب یہ لیا جاے کہ عمران خان غدار ہے؟
 
جی جی مودی کی ماں کو ساڑھیاں اور آموں کی پیٹیاں بھی عمران خان بھیجتا تھا۔
سب کو پتہ ہے بغیر ویزے کے سالہ افغانستان میں پاکستان کو گالیاں بک کر سیدھا انکے گھر آیا تھا اور انہوں نے بڑی غیرت دکھا کر پنک پگڑیاں پہنی تھیں۔
عمران خان کی بیوی سیاستدان نہی اسلئے اسکی بات نہ ہی کرو تو اچھا ہے۔ سب کو پتہ ہے ڈرائیور کے ساتھ کون بھاگی تھی ۔ اور کون سا گھٹیا خاندان اپنے گھر کی عورتوں کے نام پر منی لانڈرنگ کرتا ہے۔
مجھے پتہ ہے اب تمہیں علیمہ باجی یاد آئے گی تو کتے میاں اسکا سیاست سے کوئی تعلق نہی۔ اگر شوکت خانم میں اسنے کوئی کرپشن کی بھی ہوتی تو نواز شریف کے دور میں کیوں نہ پکڑی گئی۔ ابھی بھی تم پٹواریوں کی بڑی سنتی ہے لوہار ہائیکورٹ وہاں بھیج دو نہ رفیق تارڑ کی پھلتا کو کر دے کیس۔
 
Last edited:

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
آج زیادہ ہی بھوں بھوں کررہے ہو رمضان کا مہینہ ہے کوی شرم ہوتی ہے کوی حیا ہوتی ہے؟
Jo tum mein nahi warna tu Ramzan mein Nauzubillah Madeena Munawwara ka naam thread banane k liye na bigarta.
You paid Patwaris are worst than animals.
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
یہ دیکھنا یواے ای حکام کی جاب ہے نہ میری نہ آپ کی
If a politicians (3 times prime minister) caught red handed, proved and then himself confessed that he committed fraud to get Iqama. Then, it is every Pakistani's concern, what his 3 times prime minister doing. What are his moral values. Maybe your moral values are no so high, but mine are. It my duty to point out my finger and raise a question. "Why ex prime minister, why you use fake job to get, its a fraud, You dont deserve to be a prime minister any more."
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
شادی میں بلانا تو ایک طرف پنک پگڑیاں تک رکھ لی تھیں سروں پہ ہندوتوا کے اٹھانے کے چکر میں پورے خاندان نے۔ ابھی کچھ ہی دیر پہلے گنجا شریف اسرائیلی سفیر سے بھی ملا ہے۔
Pink pagri ki riwayat kay qabil naheen yeh bikaoo maal.