ریاستی اداروں کے خلاف تنقید پر میجر (ر) عادل راجہ کی پنشن روک دی گئی ؟

adil-raja-pnshn.jpg

میجر (ر) عادل راجہ کو ریاستی اداروں پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ جی ایچ کیو اے جی برانچ نے ان کی پنشن کا 50 فیصد حصہ فوری طور پر روک دیا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اس حوالے سے صحافی اسد علی طور نے نوٹیفکیشن بھی شیئر کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ عادل راجہ کی 50 فیصد پنشن کو فوری طورپر روک دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1531932333800099840
اس حوالے سے خود عادل راجہ نے ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ سچ بولنے کی قیمت دینا پڑتی ہے جو میں دے رہا ہوں۔ مگر گواہ رہنا اے لوگوں کہ میں بکا نہیں، جھکا نہیں اور ڈرا نہیں۔ اللہ مالک ہے۔

https://twitter.com/x/status/1530926428656746497
https://twitter.com/x/status/1531948663999700993
انہوں نے مزید کہا کہ میں سچ بولنے کی قیمت ادا کر رہا ہوں، مگر کوئی پریشانی نہیں اللہ اکبر

میجر ریٹائرڈ عادل راجہ نے یہ بھی کہا کہ پاک سرزمین کی سالمیت کی خاطر ایسی ایک تو کیا ہزاروں پنشنز قربان۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

it seems like a fake letter...
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
If true then it will fuel grouping/favoritism in the institution, which will surely damage the institution in the long run.

It will create two types of people in the institution, those who would appreciate even the wrong doings to remain in the good books, and those who despite knowing the consequences won't remain silent on wrong doings. They both will hate each other and will not refrain from working against each other, creating a tug of war between them.
 
arifkarim

Bajwa Patwari Haramkhor turned pak army into Punjab police
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
If true then it will fuel grouping/favoritism in the institution, which will surely damage the institution in the long run.

It will create two types of people in the institution, those who would appreciate even the wrong doings to remain in the good books, and those who despite knowing the consequences won't remain silent on wrong doings. They both will hate each other and will not refrain from working against each other, creating a tug of war between them.
The institution is already divided in two factions since the war on terror. Pro-war and anti war.
And now, again, pro IK and anti IK.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
adil-raja-pnshn.jpg

میجر (ر) عادل راجہ کو ریاستی اداروں پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ جی ایچ کیو اے جی برانچ نے ان کی پنشن کا 50 فیصد حصہ فوری طور پر روک دیا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اس حوالے سے صحافی اسد علی طور نے نوٹیفکیشن بھی شیئر کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ عادل راجہ کی 50 فیصد پنشن کو فوری طورپر روک دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1531932333800099840
اس حوالے سے خود عادل راجہ نے ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ سچ بولنے کی قیمت دینا پڑتی ہے جو میں دے رہا ہوں۔ مگر گواہ رہنا اے لوگوں کہ میں بکا نہیں، جھکا نہیں اور ڈرا نہیں۔ اللہ مالک ہے۔

https://twitter.com/x/status/1530926428656746497
https://twitter.com/x/status/1531948663999700993
انہوں نے مزید کہا کہ میں سچ بولنے کی قیمت ادا کر رہا ہوں، مگر کوئی پریشانی نہیں اللہ اکبر

میجر ریٹائرڈ عادل راجہ نے یہ بھی کہا کہ پاک سرزمین کی سالمیت کی خاطر ایسی ایک تو کیا ہزاروں پنشنز قربان۔
نا کوئی انویسٹیگیشن، نا کوئی ٹرائل ، نا کورٹ مارشل۔ کس قانون کے تحت پینشن ۵۰ فیصد کاٹی گئی ہے؟ کاش میجر صاحب نے نوکری کباڑیے کی ملیشیا کی بجاۓ کسی پروفیشنل آرمی میں کی ہوتی۔
اسے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرو۔ یہ اُڑ جاۓ گی۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
The institution is already divided in two factions since the war on terror. Pro-war and anti war.
And now, again, pro IK and anti IK.
پلیز یہ ڈیفینیشن غلط ہے۔ ایک پرو عمران یا انٹی عمران نہیں یہ پرو امریکن اسرائیلی اور پرو پاکستان گروپ ہے مگر جرنیلوں میں باجوے سمیت چار پانچ ہی ہیں جرنیل پرو اسرائیلی اور پرو امریکن ہیُ باقی سب پرو پاکستانی ہیں
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Good decision
The way Few misguided. Corners of our society been barking against state institutions is unprecedented

Any civilised step to curb this is welcome but we don’t want to see violence and disappearances