روپے کی قدر میں شدید کمی،اسٹاک ایکسچینج کریش کر گئی

8psxdollapsxcrashterrajune.jpg

ملک میں معاشی سرگرمیاں سنبھلنے کا نام ہی نہیں لے رہیں،ایک طرف روپے کی قدر میں شدید کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں 1100 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان پہنچا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کا پہلا روز پاکستانی معیشت کیلئے برا دن ثابت ہوا، اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 19 مہینوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Whats-App-Image-2022-06-13-at-5-30-10-PM-1.jpg


کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 1134 پوائنٹس کمی کے بعد40 ہزار879 اعشاریہ93 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا،مارکیٹ میں آج2اعشاریہ7 فیصد منفی کاروبار ہوا، موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد اب تک ہنڈرڈ انڈیکس میں مجموعی طور پر 5ہزار265 پوائنٹس یعنی تقریبا 11اعشاریہ 4 فیصد کی کمی واقع ہوچکی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1536311693730521088
دوسری جانب کرنسی مارکیٹس میں بھی صورتحال انتہائی پریشان کن نظر آئی ، انٹربینک میں گزشتہ ہفتے کےآخری روز202 روپے 35 پیسےپر بند ہونے والا امریکی ڈالر آج 1روپیہ 51 پیسے مہنگا ہونے کے بعد203 روپے86 پیسے کا ہوگیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1536297817471434752
اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں 1روپیہ 50 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر204 روپے50 پیسے میں فروخت ہوا۔


ماہرین کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائرمیں ہر ہفتے کمی ہوتی جارہی ہے جو پریشانی کا باعث ہے، ڈالر کی قدر میں آنے والے دنوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قبض کشا ڈی جے آئی ایس پی آر ُ اور چوروں فراڈیوں منی لانڈروں منشیات فروشوں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کا ترجمان
کدھر ہے
جو اکانومی مستحکم اور ڈالر کے ریٹ میں چھ روپے کی کمی بتا رہا تھا ابھی کیا لقوا ہو گیا ہے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The imported bhikari government has no credibility at home or abroad.Saudis,UAE,Turkey and China did not help the bhikaris.Russia and China don’t want to engage with the puppets of US.In two months these crooks have ruined the economy.The so called experienced team of goon league has not taken a single step in the right direction.Showbaz Bhikari’s fake Showbaz speed has been exposed.There was no Showbaz speed.The hype was created by the haramkhor media.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
The imported bhikari government has no credibility at home or abroad.Saudis,UAE,Turkey and China did not help the bhikaris.Russia and China don’t want to engage with the puppets of US.In two months these crooks have ruined the economy.The so called experienced team of goon league has not taken a single step in the right direction.Showbaz Bhikari’s fake Showbaz speed has been exposed.There was no Showbaz speed.The hype was created by the haramkhor media.
Showbaz speed my ass, did you hear the interview of the ex SSG commando who was on security detail with showbaz for 2 years? He said this man is extremely bonga and itter idiot and rest of the crew i.e pair of khuwajas, rana mouchard etc etc are nothing but kammi kameen malishiye and don't know shit.

Main brain behind pmlun is ganj sharif london wali sarkar. And we all know how smart he is, to hisaab laga lo in logon ka.

100% correct that it was all hype created by the lifafa media.