روس،سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ کرچین کو سب سےزیادہ تیل بیچنے والا ملک بن گیا

9chinarussiaoil.jpg

چین کی جانب سے روس سےخام تیل کی خرید میں اضافے کے بعد روس چین کو سب سے زیاد تیل بیچنے والا ملک بن گیا ہے،اس سے قبل چین سعودی عرب سے زیادہ تیل درآمد کرتا تھا۔

خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے روس سے تیل کی درآمد میں اضافے کے بعد روس پر عائد مغربی ممالک کی پابندیوں کے باعث مرتب ہونےوالے اثرات میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے۔

کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق چین نے مغربی دنیا کی پابندیوں کے باوجود مئی کے مہینے میں روس سے تقریبا84لاکھ20 ہزار ٹن تیل خریدا، یہ مقدار گزشتہ سال کے مقابلے میں 55 فیصد زیادہ ہے، چین نے نہ صرف روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کی عوامی سطح پر مذمت سے انکار کیا بلکہ روس سے ریکارڈ تیل درآمد کرکے اپنے پڑوسی کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کی بھی کوشش کی ہے۔

مئی کے مہینے میں چین نے روس سے7اعشاریہ47ارب ڈالر مالیت کی توانائی سے متعلق مصنوعات خریدیں، اپریل میں ان اشیاء کی درآمد کی مالیت 1 ارب ڈالر کم تھی، ایک طرف روس کو مغربی ممالک نے عالمی پابندیوں کا شکار کرکے تنہا کرنے کی کوشش جاری رکھی ہوئے ہے تو دوسری جانب روس جنوبی ایشیائی ممالک خصوصا چین اور بھارت کو سب سے زیادہ خام تیل سپلائی کرنے والا ملک بنتا جارہا ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
بائی ڈن کے ڈھلتے چوتڑ پوٹن نے پہلے ہی لال کر دیے ہیں، اب نومبر میں ہونے والے مڈ ٹرم میں وہاں ٹرمپ اس کو فالج کروانے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ بائی ڈن ایوانِ نمائندگان میں کم از کم ۵۰ سیٹیں گنوانے والا ہے۔۔اور اس بار باجوہ بھی اسے نہیں جتوا سکتا
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Chinese a very pragmatic people.They also don’t comprise in their national interest.They think for the long term.US imposed sanctions on Chinese hi-tech companies but what happened?.Read this article to find out.
 
Mediawatch

MPA (400+ posts)
9chinarussiaoil.jpg

چین کی جانب سے روس سےخام تیل کی خرید میں اضافے کے بعد روس چین کو سب سے زیاد تیل بیچنے والا ملک بن گیا ہے،اس سے قبل چین سعودی عرب سے زیادہ تیل درآمد کرتا تھا۔

خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے روس سے تیل کی درآمد میں اضافے کے بعد روس پر عائد مغربی ممالک کی پابندیوں کے باعث مرتب ہونےوالے اثرات میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے۔

کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق چین نے مغربی دنیا کی پابندیوں کے باوجود مئی کے مہینے میں روس سے تقریبا84لاکھ20 ہزار ٹن تیل خریدا، یہ مقدار گزشتہ سال کے مقابلے میں 55 فیصد زیادہ ہے، چین نے نہ صرف روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کی عوامی سطح پر مذمت سے انکار کیا بلکہ روس سے ریکارڈ تیل درآمد کرکے اپنے پڑوسی کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کی بھی کوشش کی ہے۔

مئی کے مہینے میں چین نے روس سے7اعشاریہ47ارب ڈالر مالیت کی توانائی سے متعلق مصنوعات خریدیں، اپریل میں ان اشیاء کی درآمد کی مالیت 1 ارب ڈالر کم تھی، ایک طرف روس کو مغربی ممالک نے عالمی پابندیوں کا شکار کرکے تنہا کرنے کی کوشش جاری رکھی ہوئے ہے تو دوسری جانب روس جنوبی ایشیائی ممالک خصوصا چین اور بھارت کو سب سے زیادہ خام تیل سپلائی کرنے والا ملک بنتا جارہا ہے۔
Inshallah he will be biggest exporter to pakistan in next IK government at discounted rates
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
کورونا کے شروع میں عرب ممالک روُس سے سستا اور زیادا پروڈکشن کر کہ روُس کی بینڈ بجا رہے تھے۔ اب وہ کام رشیا کر رہا ہے۔
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
Russian Ruble few days after the war: 1USD = 140 Rubles

Russian Ruble after demanding payments in Rubles for Oil and Gas: 1USD = 52 Rubles (as of 21/06/2022)

Russian Ruble is now considered the best performing currency by Bloomberg in the world.