ان کو ویسے لوٹے کر کے لے جاو جیسے آئے تھے انہوں نے انحراف کیا تھا؟ یا حکومت گرا کر آئے تھے؟ یہ استعفی دے کر یا اگلے الیکشن میں جہاں جی چاہے جاتے۔چلو اب ان کو سنبھال کر رکھنا ٹکٹ ضرور دینا اور اب ان اے ٹی ایم کو جرایم کرنے دینا جن کے جرایم کا ساتھ نہ دینے پر یہ لوٹے کیے گئے لیکن یہ اگر تم سے وہی کر جائیں آج بھی جو تم سے مل کر کیا تو رونا نہیں کل کو عدالتیں تمہاری حکومتیں مداخلت سے گرایں یا فوج تو تمہارا منہ نہیں رونے کا کیونکہ دونوں اداروں کو تم منت ترلے سے بیچ میں لائے اور اس پر خوش بھی ہوئے۔لیکن اچھا ہو گیا کیونکہ ان کو بھی پتہ ہے مجرموں کی اور غداروں کی اولادیں سیاست میں آ چکی ہیں اب انہوں نے مثالیں سیٹ کر لی ہیں ان کی حکومتیں یوں ہی کنٹرول کیا کریں گے اور ان پر اعتراض بھی نہ ہو سکے گا اس کالک کو جو ملی سب نے مل کر اپنے منہ پر یہ آینہ دکھایا جائے گا اور ان کے ساتھ تو کوئ سڑکوں پر بھی نہیں نکلے گا بوٹ پالش سے ہی کام چلایا کریں گے