رانا مشہود کا پرویز الہٰی پر ذاتی غنڈوں کی مدد سے اسمبلی پر قبضے کا الزام

16ranamashhoodpervezelahi.jpg

سابق صوبائی وزیر رانا مشہود نے چودھری پرویز الہٰی پر الزام لگا دیا ہے کہ انہوں نے اپنے ذاتی غنڈوں کی مدد سے پنجاب اسمبلی پر قبضے کی کوشش کی ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی میں ہوئے ہنگامے سے متعلق کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج نکال لی ہے ایکشن ہوگا۔

مسلم لیگ ن پنجاب کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کرنفرنس کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ پی ٹی آئی نے قوم کو بدتمیزی سکھائی ہے، اسمبلی کے گرد تاریں لگا کر اسے نو گو ایریا بنا دیا گیا۔ چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

رانا مشہود نے کہا کہ کل پنجاب اسمبلی میں جو ہوا وہ جمہوریت کے لیے بدترین دھبہ ہے، کل پرویز الہٰی اور پی ٹی آئی کا اصل چہرہ عوام نے دیکھ لیا ہے۔ یہ ہر قیمت پر اقتدار سے چمٹے رہنا چاہتے ہیں، انہیں پاکستان سے محبت نہیں ہے۔


مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا تھا ڈپٹی اسپیکر صاحب ایوان میں آئے تو ان پر حملہ کیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر نے پولیس کو اس لیے بلایا کیونکہ پہلے ان پر حملہ کیا گیا تھا۔ آج تک نہیں دیکھا کہ اسمبلی پر غنڈوں کی مدد سے قبضہ کیا گیا ہو۔

عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب کے الیکشن کو بار بار تاخیر کا شکار کیا گیا، کل پرائیویٹ لوگوں کو وردیاں پہنائی گئیں۔ ہم سے بلوچستان کی حکومت لی گئی، پھر سینیٹ کا الیکشن لیا گیا، مگر ہم ہمیشہ اداروں کومضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کیلئے ارکان جمع ہوئے تو ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری پر حکومتی اراکین کی جانب سے تشدد کیا گیا جس کے بعد اسپیکر پرویز الہیٰ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ میری طبیعت بہت خراب ہے، مجھے مارنے کی کوشش کی گئی، یہ مجھے اپنی طرف سے ختم کرکے گئے ہیں، شہباز شریف کے فون پر یہ کارروائی ہوئی، میں ابھی بھی اسپیکر ہوں، یہ اسپیکر کے ساتھ ہو رہا ہے، میرا بازو توڑ دیا ہے، یہ ہے شریفوں کی جمہوریت ہے۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Rana —- Bharwon ka Dala hai ——- Dalay ka kaam Note pakar kar Maa Behn customer kay hawalay karna hota hai​

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ رانا مردود ہوشیارپوری گشتی کی اولاد وہی حرام کا نطفہ ہے نا جو ایک سی سی ٹی وی کلپ میں اپنی ماں بہن اور اپنی بیٹی کی دلالی وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا یہ گشتی کا بچہ گشتیوں کی کمائی پر پلا بڑھا حرامی ہیرا منڈی میں جس کو دلا ہونا چاہیے باجوے اینڈ کمپنی نے اس کو بھی اپنی امپورٹڈ حکومت میں وزارت دے دینی ہے