رانا شمیم کے بیٹے کا لاابالی انداز، دوران گفتگو "شربت" پیتے رہے

desan

President (40k+ posts)
رانا شمیم کے بیٹے کا لاابالی انداز، دوران گفتگو "شربت" پیتے رہے اور کاشف عباسی سےبیگم کو منانے کی درخواست کرتے رہے

رانا شمیم کے بیٹے کا کہنا تھا کہ میری بیوی مجھ سے ناراض ہے، گھر میں کوئی میری نہیں سنتا، بیگم کو منانے کیلئے گانا سنانا چاہتا ہوں، آپ میری بیگم کو مناسکتے ہیں؟۔

جس پر کاشف عباسی نے راناشمیم کے بیٹے کے سامنے ہاتھ جوڑدئیے اور درخواست کی کہ وہ نیشنل ٹیلی ویژن پر ایسی باتیں نہ کریں

https://twitter.com/x/status/1461402029591572481
 
Last edited by a moderator:

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
یہ منافقت سمجھ نہیں اتی ان ٣٠ لکھ والے انکروں کی
خود ہی ان کی چوریوں پر سٹوریاں کرتے ہیں
اور ثبوت پیش کرتے ہیں
اور پھر منافق سی شکل بنا کر ان سے صفائیاں پیش کروتے ہیں
کیا ان کو نہیں پتا یہ چور ہیں کے نہیں
اگر ہیں تو کیا ان کا کام نہیں اداروں کی مدد کرنا اور عوام کو آگاہ کرنا
 
His wife is inconsolable after the shameful defeat of Opposition!!!
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کی حکومت آۓگی تو وہ میرےابو کو صدر بناۓ گی ۔۔بیگم ناراض ہیں ان کے لیے گانا لگا دیں ، گھر میں میری کوئی نہیں سنتا، پاپا ن لیگ سندھ کے لائرز ونگ کے صدر تھے، ۱۹۹۹ سے ن لیگی ہیں ??۔۔ پٹواریو کے نۓ ابو رانا شمیم چھیمے کی اولاد احمد حسن رانا فل گلاسی ٹکا کر پروگرام میں آگئی
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
رانا شمیم کے بیٹے کا لاابالی انداز، دوران گفتگو "شربت" پیتے رہے اور کاشف عباسی سےبیگم کو منانے کی درخواست کرتے رہے

رانا شمیم کے بیٹے کا کہنا تھا کہ میری بیوی مجھ سے ناراض ہے، گھر میں کوئی میری نہیں سنتا، بیگم کو منانے کیلئے گانا سنانا چاہتا ہوں، آپ میری بیگم کو مناسکتے ہیں؟۔

جس پر کاشف عباسی نے راناشمیم کے بیٹے کے سامنے ہاتھ جوڑدئیے اور درخواست کی کہ وہ نیشنل ٹیلی ویژن پر ایسی باتیں نہ کریں

https://twitter.com/x/status/1461402029591572481
Yeah! but our mdia is farigh and giving coverage to these clown...were Nawaz Sharif, Maryum Nawaz and Bilawal not enough...
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
dont feed your children haram. babloo done its peo meean nawaj and this yadri da done over its peo.