رانا ثنا!اگر تم نے رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی تو ہم عورتیں تمہیں گھسیٹیں گی

6ranasanayasminchallwnfe.jpg

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں تو ہم عورتوں نے رانا ثناء اللہ کو نا گھسیٹا تو کہنا۔

صوبائی وزیر صحت نے یہ گفتگو اوکاڑہ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کی اور کہا کہ ہم عمران خان کی کال پر اسلام آباد ضرور پہنچیں گے، ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان کے دور حکومت میں صنعتیں ترقی کررہی تھیں جو اب تباہی کے دہانے پر آگئی ہیں۔


انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ ہمارا وزیراعظم پوری دنیا میں کشکول لے کر پھررہا ہے مگر لوگ ہم پر اعتماد نہیں کررہے، اس امپورٹڈ حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ کو خبردار کرتےہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ ہم اسلام آباد ضرور جائیں گے، تم ہمیں مارو گے تو مارو، ہم مرنے کیلئے تیار ہیں،اگر تم نے اسلام آباد کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کیں تو ہم عورتوں نے تمہیں نا گھسیٹا تو کہنا۔

قبل ازیں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارا پرامن احتجاج تیار ہے، عمران خان کبھی نہیں چاہتے کہ کوئی ایسا کام ہو جس سے ملک میں انتشار پھیلے، تاہم اگر حکومت کی طرف سے کوئی الٹی کوشش کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جب عوام نے بھی
اس ہوشیار پوری گشتی کے بچے
ہوشیار پور
کے چکلے والے رانے کالے
کنجر خاندانی
نانکے دادکے سے گشتی سپلائر اور ہوشیار پور میں اپنی گھر والیوں کی گڈویاں
بجوا کر
کمائی کرنے والے کنجر اور دلے
جعلی رانے اور رانگڑ اصلی کنجر منشیات فروش اور
ہوشیار پور کے خیمے میں رہنے والے کنجر اور گشتی سپلائر
اور پاکستان میں
منشیات فروش گشتی سپلائر ماڈل ٹا ؤن میں حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل کی
ماں کو چ ۔۔۔ کا فیصلہ کر لیا
تو یہ گشتی کا بچہ کالا
کنجر منشیات فروش گشتی سپلائر حرام کا نطفہ ہوشیار پور اپنے نانکے دادکے کے چکلے میں واپس جاکر گشتیوں
کی کمائی پر لگ جائے گا
ہوشیار پوری گشتی کا بچہ ا پنے نانکے دادکے کے چکلے پر واپس پہنچ
جائے گا منشیات فروش ُاور قاتل
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت میں ڈینگا ہو جانے والے کے لئے بہتر ہے بڈیوں کو ہی آگے کرے - بچت ہو جاۓ گی
jaisay nawaz bhagora sharif ne jadday janay ke liay kulsoom ko musharaf ke aggay or mariam ko bajway or adalat ke aggay kia tha???

phatwari tareeqa-e-zanani-pesh-kering aap ko mubarak..
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
6ranasanayasminchallwnfe.jpg

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں تو ہم عورتوں نے رانا ثناء اللہ کو نا گھسیٹا تو کہنا۔

صوبائی وزیر صحت نے یہ گفتگو اوکاڑہ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کی اور کہا کہ ہم عمران خان کی کال پر اسلام آباد ضرور پہنچیں گے، ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان کے دور حکومت میں صنعتیں ترقی کررہی تھیں جو اب تباہی کے دہانے پر آگئی ہیں۔


انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ ہمارا وزیراعظم پوری دنیا میں کشکول لے کر پھررہا ہے مگر لوگ ہم پر اعتماد نہیں کررہے، اس امپورٹڈ حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ کو خبردار کرتےہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ ہم اسلام آباد ضرور جائیں گے، تم ہمیں مارو گے تو مارو، ہم مرنے کیلئے تیار ہیں،اگر تم نے اسلام آباد کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کیں تو ہم عورتوں نے تمہیں نا گھسیٹا تو کہنا۔

قبل ازیں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارا پرامن احتجاج تیار ہے، عمران خان کبھی نہیں چاہتے کہ کوئی ایسا کام ہو جس سے ملک میں انتشار پھیلے، تاہم اگر حکومت کی طرف سے کوئی الٹی کوشش کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
یہ حرام کا ڈھکن عورتوں کے ہاتھوں ہی جہنم رسید ہوگا اور ہونا بھی ایسے ہی چاہئے ماڈل ٹاؤن میں قتل ہونے والی عورتوں کی روحیں اس منحوس کا جہنم تک پیچھا کریں گی