راناثنا نئے آرمی چیف کی تاریخ کس حیثیت سےدےرہے: شیخ رشید

sheikh-rasheed-rana-sana-op.jpg


وزیر داخلہ رانا ثنا نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی اکتوبر میں ہوجائے گی،آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ سے ایک ڈیڑھ ماہ پہلے طے ہو جاتا ہے کہ کس نےآرمی چیف ہونا ہے۔ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ اکتوبر میں حل ہو جانا چاہیے۔

وزیرداخلہ کے اس بیان پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے تنقیدی ٹویٹ داغ دیا، انہوں نے ٹویٹ میں پوچھا کہ رانا ثنااللہ کس حیثیت میں نئے آرمی چیف کی تاریخ دے رہے ہیں؟


شیخ رشید نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر دو ماہ کی درآمد سے بھی کم ہیں،غریب مہنگائی سے مرگیا لیکن آئی ایم ایف کا حکم نامہ نہیں آیا، پیٹرول پر پچاس روپے لیوی غریب کی موت ہے،جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس نہیں ملےگی،مشرف کوسہولت کی پیشکش نوازشریف کی واپسی کیلئے ہے۔


رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا تھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ اکتوبر میں حل ہو جانا چاہیے ، عمران خان کی جان کو خطرے کے حوالے سے ہمارے پاس کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ بابر اعوان اور فیاض چوہان کے دعوؤں کو چیک کروایا لیکن تمام جھوٹے ثابت ہوئے۔ عمران خان کو اس وقت وہی سیکورٹی حاصل ہے جو انہیں بطور وزیراعظم تھی۔
 
Advertisement

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی آرمی کیا اتنی ہی کھسی کر دی ہے باجوے نے کہ اب آرمی چیف کی تقرری ایک ہوشیار پوری گشتی کا بچہ ہوشیارپور کی طوائف کے چکلے کی پیداور منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں ُاور بچوں کا قاتل نطفہ حرام کالا کنجر اب آرمی چیف کی تقرری کر ے گا

یہ باجوہ اور کتنا کھسی اور زلیل کرے گا ہماری آرمی کو ہماری فوج کے چیف کے عہدے کو

جس نے ایسے ایسے گشتی کے بچے منشیات فروش اور حاملہ عورتوں اور بچوں کے قاتل نطفہ حرام کالے کنجر ُاور پاکستان کی نہتی عوام پر بچوں عورتوں سابق فوجیوں جس میں جرنیل سے لے کر جوان تک شامل تھے ان پر انکی فیملیز پر ُاور حاضر ڈیوٹی افسران کی فیملیز بچوں ُ عورتوں ماؤں بہنوں پر پچاس ہزار زہریلی گیس کے شیل فائر کراکے
وار کرائم کرنے والے گشتی کے بچے کو وزیر داخلہ بنا کر اور اس سے ہی آرمی چیف کی تقرری کرا کے کیا ہمارے آرمی چیف کی اوقات اب اس باجوے کی وجہ سے یہی رہ گئی ہے
 
Last edited:
Sponsored Link