رؤف کلاسرا کے لطیفے

سائنسدان

Senator (1k+ posts)
رؤف کلاسرا پر چند لطیفے سوشل میڈیا پر وائرل ہیں ، ان کی دیکھا دیکھی میں کچھ لطیفے اس بندہ ناچیز نے بھی ایجاد کئے ہیں۔
سوچا کہ آپ سے شئیر کروں۔ امید ہے کہ آپ بھی انجوائے کریں گے

ایک شادی میں رخصتی کے وقت دلہن باپ کے گلے لگ کر زاروقطار روہی تھی کہ دلہا کے ایک دوست نے کہا کہ یہ شادی زیادہ دیر نہیں چلنےو الی دلہن اس شادی سے خوش نہیں ہے کیونکہ دلہن رو رہی ہے
دلہن کے والد نے آنسو پونچھتے ہوئے دلہے سے پوچھا کہ یہ شخص کون ہے؟
دلہے نے جواب دیا کہ یہ رؤف کلاسرا ہے۔
--------------------------



جب پاکستانی ٹیم نے 1992 کا ورلڈکپ جیتا تو ٹیم کے کپتان عمران خان کپ کو ہوا میں لہرا رہے تھے ۔ اچانک ایک نوجوان پاس آیا اور مائیک پکڑ کر عمران خان پر برس پڑا "تم نے شیشے کے اس مرتبان کیلئے پاکستانی ٹیم کی دوڑیں لگوائیں، مجھے کہتے میں تمہیں ایسا شیشے کا مرتبان خرید کردےدیتا "

یہ کہہ کر وہ نوجوان مائیک پھینک کر چلا گیا۔ جیفری بائیکاٹ نے عمران خان سے پوچھا کہ یہ کون تھا؟

جس پر عمران خان نے جواب ہے کہ یہ اپنا لیہ والا رؤف کلاسرا ہے

--------------------------

جب حفیظ جالندھری قومی ترانہ لکھ رہےتھےتواچانک کہیں سےبھاگتا بھاگتا1نوجوان آیا،اور آتےہی کہنےلگا یہ قومی ترانہ فارسی اور اردو کا مکسچر ہےقوم اسےمستردکردےگی اور چلا گیا،جالندھری صاحب قلم چھوڑ کر قریب بیٹھےشخص سےبولےکہ یہ کون ہے؟تو جواب ملا کہ یہ اپنا لیّہ والا رؤف کلاسرا ہے
----------------------------------


نیلسن منڈیلاجب جیل سے27سال بعدرھاہوئےتوجیل کےدروازےپرہی1نوجوان جو کہ اڑ اڑ کر بولتاتھایہ کہنےلگاکہ تم نےاپنے27سال ان کالےمنہ والوں کیلئےضائع کردیئےاورغصےسےپھوں پھوں کرتاچلاگیا،منڈیلاصاحب نےپاس کھڑےشحص سےپوچھاکہ یہ کون تھا؟توجواب ملا کہ آپ نہیں جانتے؟یہ لیّہ کا رؤف کلاسرا ہے
--------------------------------------------


اقبال نے جب پاکستان بننے کا خواب مسلمانوں کو سنایا
تو اک شخص نے کہا کہ آپ کے خواب میں غلطیاں ہیں
اقبال نے پوچھا یہ کون ہے
ساتھ کھڑے شخص نے کہا کہ راؤف کلاسرا
------------------------------


سقراط کے سامنے ایک آدمی نہایت خوبرو اعلی ڈریسنگ کمال کے کپڑے
کمال حلیہ رعب دار شخصیت اٹھلاتا ہوا آیا تو سقراط نے دیکھ کے کہا
"کچھ بولیے...
تاکہ آپ کی قابلیت معلوم ہو تو اس شخص نے کہا تم نے جو زہر پیا وہ نقلی تھا قوم تمہاری باتوں کو نہیں مانے گی یہ کہہ کر وہ چلا گیا۔
سقراط نے ساتھ بیٹھے ہوئے شخص سے پوچھا یہ کون ہے۔
اس نے کہا یہ روف کلاسرا ہے
--------------------------


شاہ جہاں تاج محل بنوارہا تھا ، کام مکمل ہوچکا تھا ، کہ اچانک ایک شخص بھاگتا ہوا آیا اور کہا ، تاج محل کا ڈئزائن ٹھیک نہئں ، شاہ جہاں بڑا حیران ہوا اور بولا ہم نے تو انجینئر ز کے ہاتھ بھی کٹوا دئیے ، یہ کون ہے گا ؟ مصاحب بولے اس مرد دانا کو کلاسرا کہتے ہیں
----------------------------


جیسے ہی جہاز نے ٹیک آف کیا ایک مسافر نے پائلٹ کو مارنا شروع کر دیا اور کہا
ون ویلنگ کرتے ہو شرم نہیں آتی
جیسے وہ مسافر واپس گیا
پائلٹ نے آئیر ہوسٹس سے پوچھا یہ بے وقوف شخص کون تھا ؟
تو جواب ملا کہ یہ اپنا لیّہ والا رؤف کلاسرا ہے
-------------------------------
پاکستان بننے سےکچھ دن پہلے قائداعظم لاہور سے کراچی جا رہے تھےتو ائرپورٹ پر انہیں ایک نوجوان ملا جسکا رویہ انتہائی غصے سے بھرپور تھا اس نے قائدسےبولا
یہ سیاست تمہارے بس کی بات نہیں جاؤ لندن واپس جاؤ , کہہ کر چلا گیا
قائد نے پوچھایہ کون تھا؟
پاس کھڑے شخص نےکہا "رؤف کلاسرا"
-------------------------
لندن میں گول میز کانفرنس ہورہی تھی گول میز کانفرنس قائداعظم اور علامہ اقبال بھی شریک تھے۔ اچانک کمرے کا دروازہ کھلا اور ایک نوجوان اندر آیا
نوجوان نے سب کو روک کر غصے سے کہا کہ تم لوگ برصغیر کی عوام کو دھوکہ دے رہے ہو۔ یہ گول میز کانفرنس ہے ہی نہیں کیونکہ جس میز پر تم لوگ گول میز کانفرنس کررہے ہو یہ میز گول نہیں ہے۔
یہ کہہ کر وہ نوجوان غصے سے کمرے سے باہر نکل گیا۔۔ مہاراجہ آف کپورتھلہ نے علامہ اقبال سے پوچھا کہ یہ نوجوان کون تھا؟
جس پر علامہ اقبال نے کہا کہ یہ "رؤف کلاسرا" ہے
--------------------------------



ایک شادی میں ایک شخص دیگ کے قریب بیٹھا سالن تقسیم کررہا تھا۔ بار بار ایک نوجوان سالن تقسیم کرنیوالے شخص کے پاس آتا اور کہتا کہ "سالن تُھڑ (کم) ہوجانا ہے"۔
وہ شخص تنگ آگیا اور ایک دوسرے شخص کو روک کر کہا کہ یہ بندہ کون ہے؟
اس شخص نے جواب دیا کہ یہ اپنا لیہ والا رؤف کلاسرا ہے
-----------------------------
ہاکی ورلڈکپ کا فائنل تھا پاکستان اور جرمنی کی ٹیمیں آپس میں کھیل رہی تھیں بہت زوروں کا میچ چل رہا تھا کبھی گیند کلیم اللہ کے پاس ، کبھی حسن سردار کے پاس، کبھی قاسم ضیاء کے پاس۔۔
ایک نوجوان اچانک گراؤنڈ میں داخل ہوا، میچ رک گیا۔ اس نوجوان نے سب کھلاڑیوں کو اکٹھا کیا اور غصے سے بول اٹھا کہ ایک چھوٹی سی گیند کے لئے آپس میں لڑرہے ہو شرم نہیں آتی۔ اگر گیند چاہئے تو میں خرید کر دیدوں گا
یہ کہہ کر وہ نوجوان گراؤنڈ سے باہر چلا گیا۔ اسکے جانے کے پاس جرمنی کا کپتان مائیکل پیٹر حسن سردار کےپاس آیا اور پوچھا کہ یہ کون تھا؟
حسن سردار نے ٹھنڈی آہ بھری اور کہا کہ یہ لیہ والا رؤف کلاسرا ہے
----------------


نیوٹن فرماتے ہیں کہ جس طرح میرے سر پر سیب گرا بالکل اسی طرح ایک شخص کے سر پر آم گرا تھا
میں نے اس سے پوچھا کہ آم زمین پر گرنے کا تم نے کیا نتیجہ اخذ کیا؟
اس لنگڑے آم جیسی شکل والے نے کہا
آم کھاؤ آم
پیڑ مت گنو
وہ قبلہ جناب رؤف کلاسرا تھے


---------------
نیوٹن اپنی تحقیقی مقالے میں ایک جگہ لکھتا ہے کہ جب سیب سر پر گرنے پر میں گہری سوچ بچار میں مصروف تھا تو 1 نوجوان کہیں سے آیا۔ اس نے میرے سر پر تھپڑمارا اور کہا کہ دور ہوکر بیٹھو، سیب گرنے سے تمہارا سر پھٹ سکتا ہے۔ پھر اس نے سیب کے 4 ٹکڑے کئے اور چاروں ہی خود کھا کر چلتا بنا,میرے استفسار پر میرے شاگرد نے بتایا کہ یہ لیّہ والا سر رؤف الیگزینڈر دی کلاسرا تھا


---------------
جب عبد القدیر نے ایٹم بم بنایا تو ایک غصے میں آ کر کہنے لگا کہ اس ایٹم بم کا فارمولا غلط ہے ایسا نہیں چلے گا دوبارہ ایٹم بم بناؤ اور یہ کہتے ہوئے وہ شخص چلا گیا عبد القدیر نے سامنے والے شخص سے پوچھا کون ہے یہ بندہ ؟وہ کہنے لگا یہ المعروف رؤف کلاسرا ہے



 
Last edited by a moderator:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جب کپتان نے ورلڈ کپ جیتا تو ٹرافی کو اٹھاتے وقت تماشائیوں میں سے ایک کھوجوان بولا کہ ۔۔بس اس شیشے کے جگ کے لئے تم اتنا لڑے۔۔۔
وہ کھوجوان کون تھا...آئ سی سی کو ابھی تک اس کی تلاش ہے۔۔..آخری اطلاعات تک۔۔لیہ کے آس پاس دیکھا گیا۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
جب کپتان نے ورلڈ کپ جیتا تو ٹرافی کو اٹھاتے وقت تماشائیوں میں سے ایک کھوجوان بولا کہ ۔۔بس اس شیشے کے جگ کے لئے تم اتنا لڑے۔۔۔
وہ کھوجوان کون تھا۔۔۔
جب پاکستانی ٹیم نے 1992 کا ورلڈکپ جیتا تو ٹیم کے کپتان عمران خان کپ کو ہوا میں لہرا رہے تھے ۔ اچانک ایک نوجوان پاس آیا اور مائیک پکڑ کر عمران خان پر برس پڑا "تم نے شیشے کے اس مرتبان کیلئے پاکستانی ٹیم کی دوڑیں لگوائیں، مجھے کہتے میں تمہیں ایسا شیشے کا مرتبان خرید کردےدیتا "

یہ کہہ کر وہ نوجوان مائیک پھینک کر چلا گیا۔ جیفری بائیکاٹ نے عمران خان سے پوچھا کہ یہ کون تھا؟

جس پر عمران خان نے جواب ہے کہ یہ اپنا لیہ والا رؤف کلاسرا ہے
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
جب پاکستانی ٹیم نے 1992 کا ورلڈکپ جیتا تو ٹیم کے کپتان عمران خان کپ کو ہوا میں لہرا رہے تھے ۔ اچانک ایک نوجوان پاس آیا اور مائیک پکڑ کر عمران خان پر برس پڑا "تم نے شیشے کے اس مرتبان کیلئے پاکستانی ٹیم کی دوڑیں لگوائیں، مجھے کہتے میں تمہیں ایسا شیشے کا مرتبان خرید کردےدیتا "

یہ کہہ کر وہ نوجوان مائیک پھینک کر چلا گیا۔ جیفری بائیکاٹ نے عمران خان سے پوچھا کہ یہ کون تھا؟

جس پر عمران خان نے جواب ہے کہ یہ اپنا لیہ والا رؤف کلاسرا ہے

تفصیل سے بیان کرنے کا شکریہ۔۔اب آئ سی سی جانے اور کلاسرہ جانے۔۔۔
 

Walter

Senator (1k+ posts)
:D:D:D:D:D:D:p:p:p:p:p:p:p:p:p:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::tongue2::tongue2::tongue2::tongue2::tongue2::tounge::tounge::tounge::tounge::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::LOL::LOL::LOL::LOL:
 

vvaqar

Senator (1k+ posts)
‏دسمبر کی ایک سرد رات قائداعظم بمبئی سے روانہ ہوتے ہیں اور پنجاب کے شہر "لیہ" پہنچ کر ایک شخص کو آل انڈیا مسلم لیگ کی صدارت کی پیشکش کرتے ہیں جسے وہ فوراً ٹھکرا دیتا ہے
کیا آپ اس عظیم ہستی کا نام بتاسکتے ہیں ؟
 

Blade

Voter (50+ posts)
Very Funny , It reminds classic skit of legendary Moin Akhter in his famous character "Raja Pehelwan" in drama serial " Intezar Farmaye"



Multan mai Ek Hamlaavar bhag gya tha , Kon tha : Rauf Klasara
Bahawalpur mai kis nai goli chalaye this, Kis nai chalye : Rauf Klasara
Pindi Police muqablay mai , 2 pakray gye , 2 maray gye , ek bhag gya , Jo Bhaag gya woh kon tha : Rauf Klasara
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Klasra is a good investigative journalist but somehow he has convinced himself that he is capable of critique on policy, majors in analysis, specialize in finance, and his political vision is all encompassing.
He should stick to what he knows best ONLY! Best advice I can offer free of charge and he should thank me because otherwise he can not afford my time.
 

kakajee

Minister (2k+ posts)
جیسے ہی جہاز نے ٹیک آف کیا ایک مسافر نے پائلٹ کو مارنا شروع کر دیا اور کہا
ون ویلنگ کرتے ہو شرم نہیں آتی
جیسے وہ مسافر واپس گیا
پائلٹ نے آئیر ہوسٹس سے پوچھا یہ بے وقوف شخص کون تھا ؟
تو جواب ملا کہ یہ اپنا لیّہ والا رؤف کلاسرا ہے


:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: