رؤف کلاسرا کی پگڑی اچھال صحافت

Sirphira

Minister (2k+ posts)
رؤف کلاسرہ وہ بندہ ہے جو انسانی وقار نامی تصور سے نوری سال کے فاصلے پر ہے اسکے نزدیک جس بندے پر نیب انگلی اٹھا دے وہ بندہ اپنے تمام حقوق کھو دیتا ہے اور جھوٹا مقدمہ صرف اور صرف ڈاکٹر ظفر الطاف پر درج ہوتے تھے باقی ہر بندے پر ہر مقدمہ درست ہے اور اسے الٹا لٹکا دینا چاہیے

کوئی مہذب ملک ہوتا تو وہاں کلاسرہ جیسے بندے یا تو صحافت سے بےدخل ہو چکےہوتے یا پھر منہ کنٹرول میں رکھتے یہ بندہ نیب کی ہر پریس ریلیز کو اٹھا کر رات کو چینل پر بیٹھ کر لوگوں کا ٹرائل کرتا ہے نیب کی ادارہ جاتی استعداد کیا ہے وہ نواز شریف کے متعلق پریس ریلیز سے ہی سامنے آگئی تھی۔ ڈاکٹر ظفر الطاف پر کرپشن کے مقدمے درج ہوئے تھے اور جیل میں بھی گئے تو کلاسرا نے کالم لکھے تھے اسکے حق میں کسی اور پر مقدمہ درج ہو یا الزام لگے تو یہ تھانیدار بن کر آجاتا ہے اور اس بندے کے دفاع میں کی گئی ہر بات کا مذاق بناتا ہے انتہائی نرگسیت کا مارا انسان ہے یہ

زلفی بخاری کے والد کی طرح ایف آئی آر اور مقدمے کی کاپیاں ڈاکٹر ظفر الطاف کی بھی ہیں جنہیں وہ اپنا گورو مانتے ہیں۔ اگر زلفی بخاری کے والد پر فراڈ کا مقدمہ ہے تو ڈاکٹرظفرالطاف پر بھی کرپشن کے سنگین الزامات تھے۔ معاملہ زلفی بخاری کا تھا لیکن رؤف کلاسرا نے والد کو بھی زبردستی گھسیٹ لیا۔ رؤف کلاسرا کا بس چلے تو زلفی بخاری کی بہنوں، والدہ کو بھی گھسیٹ لے کیونکہ اپنے آپکو سچا ثابت کرنے کیلئے کیچڑ اچھالنا رؤف کلاسرا جیسے لوگوں کا وطیرہ ہے۔ رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری کا والد پبلک آفس ہولڈر تھا اور وزیر رہ چکا ہے۔ زلفی بخاری کا والد وزیر صرف 60 دنوں کیلئے بنا تھا 2008 کی نگران حکومت میں اور وہ بھی وزیر ماحولیات۔۔ رؤف کلاسرا کے مطابق زلفی بخاری کے والد نے 60 دنوں میں پورا ملک ہی لوٹ لیا اور آفشور کمپنیاں بنادیں۔ رؤف کلاسرا ایک شخص کا موازنہ تین بار وزیراعظم اور دو بار وزیراعلیٰ بننے والے شخص سے کررہا ہے۔

اس بندے پر مبشر زیدی نے پلاٹ لینے کا الزام لگایا تھا تو ایف آئی اے میں چلا گیا تھا اسکے خلاف دو صحافیوں کا آپس معاملہ تھا اس لیے صحافی برادری بیچ میں نہیں کودی یہی کوئی سیاستدان اسے اسکے الزامات پر ایف آئی اے لے جائے تو اس نے اسمان سر پر اٹھا لینا ہے۔ رؤف کلاسرا سب کی بات کرے گا اپنے صحافی پیٹی بند بھائیوں کی بات نہیں کرے گا۔ رؤف کلاسرا کبھی نہیں بتائے گا کہ محمد مالک کو ایم ڈی پی ٹی وی کے عہدے سے کیوں فارغ کیا گیا؟ اور اس پر جو کرپشن کی انکوائریز چل رہی تھیں ان کا کیا ہوا؟ایم ڈی پی ٹی وی سے ہٹنے کے بعد وہ شہبازشریف کا میڈیا ایڈوائزر کیسے بن گیا؟

حیرت مجھے انصافی برادری پر ہے جو اس جیسوں کو ہیرو مان لیتی ہے جو اول فول ہر قسم کے الزام کو سچ بنا کر پیش کرتے ہیں ان ذہنی مریضوں نے تب بھی یہیں ہونا ہے جب ہماری حکومت آئی نواز شریف کو بھی اتنا ہی رگڑو جتنا وہ مجرم ہے اسکے خلاف بھی لگنے والا ہر الزام سچ نہیں ہوتا۔ رؤف کلاسرا جیسے لوگوں نے ہر ایک کی پگڑی اچھالنا، بے عزت کرنا اپنا شعار بنالیا ہے۔ مجیب الرحمان شامی نے کل رؤف کلاسرا اور عامرمتین جیسے لوگوں کے بارے میں ہی کہا تھا کہ " پتا نہیں ہم کس قسم کی جرنلزم میں آ گئے ہیں ہم ہر وقت شعلے اگلتے رہتے ہیں ہر ایک کی بے عزتی کرنا ہم نے اپنا شعار بنا لیا ہے زلفی بخاری نہ پاکستان میں پیدا ہوئے نہ بزنس کرتے ہیں نہ کوئی عوامی عہدہ رکھا لیکن پھر بھی اسے ذلیل کرتے جارہے ہیں"۔

رؤف کلاسرا کا المیہ یہ ہے کہ کوئی اپنی صفائی پیش کرے یا انہیں جواب دے تو اس سے برداشت نہیں ہوا۔ کل زلفی بخاری نے انکا نام لئے بغیر ٹویٹ کیا تو رؤف کلاسرا نے بجائے اسکی وضاحت قبول کرنے کے مزید دو درجن سے زائد ٹویٹ کردئیے اور عامرمتین، ارشد شریف اور عدیل راجہ بھی پیچھے نہ رہے۔ کلاسرا نے ٹویٹس بھی کرلئے اور زلفی بخاری کے خلاف پورا پروگرام بھی کردیا لیکن اپنے پروگرام میں زلفی بخاری کی وضاحت لینا گوارا نہ کی۔ یہ ہے ان کی غیرجانبدار صحافت۔۔ اللہ بچائے انکی صحافت سے

Some Content Taken From @Karwaladu

https://twitter.com/x/status/1006646019587796992 https://twitter.com/x/status/1006647789659590656 https://twitter.com/x/status/1006648658530533387 https://twitter.com/x/status/1006649065600438274 https://twitter.com/x/status/1006650184925958144
 
Last edited by a moderator:

araein

Chief Minister (5k+ posts)
I like this paragraph most:

رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری کا والد پبلک آفس ہولڈر تھا اور وزیر رہ چکا ہے۔ زلفی بخاری کا والد وزیر صرف 60 دنوں کیلئے بنا تھا 2008 کی نگران حکومت میں اور وہ بھی وزیر ماحولیات۔۔ رؤف کلاسرا کے مطابق زلفی بخاری کے والد نے 60 دنوں میں پورا ملک ہی لوٹ لیا اور آفشور کمپنیاں بنادیں۔ رؤف کلاسرا ایک شخص کا موازنہ تین بار وزیراعظم اور دو بار وزیراعلیٰ بننے والے شخص سے کررہا ہے۔

In case, in case, the allegations on his father are true, then how can he malign Zulfi bukhari like this... He should be punished according to the law (if true)..

Kel rauf klasra, ya arshad sharif ke father per ilzaaaaam legay.. Then can we assume that rauf klasra aur arsharif are guilty too...

Seems like Rauf and arshad has some personal tensions with PTI... I remember when arshad showed the same behavior couple of years ago against PTI. When everything is settled then he stopped his naunsence.
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
محترم ہارون رشید فرماتے ہیں پی ٹی آئی الیکشن سے پہلے ہی ہار جائے گی اور اس کی وجہ ہے کہ انصافین اس وقت کلاسرا،عامر متین اور ارشد شریف کے لتے لے رہے ہیں۔کیا کیا ڈرامہ بھرا پڑا ہے اس ملک میں،یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے سوا ہر ایک کو فارغ العقل سمجھتے ہیں،ہر وقت پی ٹی آئی پہ تنقید پھر کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی والے گالیاں دیتے ہیں ،او بھئ جب تم بے تکی تنقید کرو گے تو گالیاں ہی کھاؤ گے۔
 
RasageerLohar

MPA (400+ posts)
They think they are king makers. Rauf will never talk about the owner of his channel being involved in Maulvi Dharna in Islamabad. The owner of his channel was feeding Khadim hussain rizvi and the rest for 30 days. Check ISI report.
Arshad Sharif on the other hand is unpredictable. he never talked about how people died when the stage collapsed in Islamabad and people were killed when they were staging a show at Behrya town publicity. I guess where money is involved they shut up
Paar gal gaay thay inkay
Rauf just feeds off Amir Mateen who is known to be "as rauf says tabalchi". Trust me Matten was a class fellow of my older brother in FC college in early 80's and was known to be spineless
I am just waiting for Supreme courts ban on illegal taxes on phone cards to take effect. These overrated anchors will have their salaries cut in half since these telco's will not be able to buy all the ad's that they used to from illegal taxes collected from common people
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
آپ سب دوستوں نے پاکستان کے ھر چھوٹے بڑے شہر میں آوارہ کتوں کے گروپ دیکھے ھونگے جن میں کوئی ماڑکو سا لاغر سا،کوئی ٹانگ سے لنگڑاتا ھوا،کوئی ایک آدھ بھلا تندرست،اور کسی کا ایک کان کھڑا دوسرا گرا ھوا کوئی خارش کا مارا سب دوست ایسے آوارہ کتوں کا تصور اپنی آنکھوں کے سامنے لائیں دن کو یہ ادموئے سے سوتے رھتے ھیں اور شام ڈھلتے ھی اٹھ کر ادھر ادھر بھگنا شروع کر دیتے ھیں اور اکثر کسی تھوڑی سی حرکت پر یہ ساری رات بے مقصد بھونکتے رھتے ھیں مگر کوئی چور پاس سے گزر جائے تو ڈر کر سائڈ پر ھو جاتے ھیں،تو یہی نقشہ ھے ان بلیک میلر جرنلسٹوں کا جن میں یہ روٴف کلاسرہ عمر متین مالک،ارشدا شریف،اور بہت سے کَن ٹُٹّے۔ یہ ان آوارہ کتوں کیطرح اپنے آپ کر پینچ سمجھتے ھیں اور عقل کل بھی یہ سب دودھ کے نہائے ھوئے فرشتے ھیں انکی دُم پر جب پاوٴں آتا ھے تو یہ چیختے ہیں۔۔
 
zaheer_meo

Politcal Worker (100+ posts)
رؤف کلاسرہ وہ بندہ ہے جو انسانی وقار نامی تصور سے نوری سال کے فاصلے پر ہے اسکے نزدیک جس بندے پر نیب انگلی اٹھا دے وہ بندہ اپنے تمام حقوق کھو دیتا ہے اور جھوٹا مقدمہ صرف اور صرف ڈاکٹر ظفر الطاف پر درج ہوتے تھے باقی ہر بندے پر ہر مقدمہ درست ہے اور اسے الٹا لٹکا دینا چاہیے

کوئی مہذب ملک ہوتا تو وہاں کلاسرہ جیسے بندے یا تو صحافت سے بےدخل ہو چکےہوتے یا پھر منہ کنٹرول میں رکھتے یہ بندہ نیب کی ہر پریس ریلیز کو اٹھا کر رات کو چینل پر بیٹھ کر لوگوں کا ٹرائل کرتا ہے نیب کی ادارہ جاتی استعداد کیا ہے وہ نواز شریف کے متعلق پریس ریلیز سے ہی سامنے آگئی تھی۔ ڈاکٹر ظفر الطاف پر کرپشن کے مقدمے درج ہوئے تھے اور جیل میں بھی گئے تو کلاسرا نے کالم لکھے تھے اسکے حق میں کسی اور پر مقدمہ درج ہو یا الزام لگے تو یہ تھانیدار بن کر آجاتا ہے اور اس بندے کے دفاع میں کی گئی ہر بات کا مذاق بناتا ہے انتہائی نرگسیت کا مارا انسان ہے یہ

زلفی بخاری کے والد کی طرح ایف آئی آر اور مقدمے کی کاپیاں ڈاکٹر ظفر الطاف کی بھی ہیں جنہیں وہ اپنا گورو مانتے ہیں۔ اگر زلفی بخاری کے والد پر فراڈ کا مقدمہ ہے تو ڈاکٹرظفرالطاف پر بھی کرپشن کے سنگین الزامات تھے۔ معاملہ زلفی بخاری کا تھا لیکن رؤف کلاسرا نے والد کو بھی زبردستی گھسیٹ لیا۔ رؤف کلاسرا کا بس چلے تو زلفی بخاری کی بہنوں، والدہ کو بھی گھسیٹ لے کیونکہ اپنے آپکو سچا ثابت کرنے کیلئے کیچڑ اچھالنا رؤف کلاسرا جیسے لوگوں کا وطیرہ ہے۔ رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری کا والد پبلک آفس ہولڈر تھا اور وزیر رہ چکا ہے۔ زلفی بخاری کا والد وزیر صرف 60 دنوں کیلئے بنا تھا 2008 کی نگران حکومت میں اور وہ بھی وزیر ماحولیات۔۔ رؤف کلاسرا کے مطابق زلفی بخاری کے والد نے 60 دنوں میں پورا ملک ہی لوٹ لیا اور آفشور کمپنیاں بنادیں۔ رؤف کلاسرا ایک شخص کا موازنہ تین بار وزیراعظم اور دو بار وزیراعلیٰ بننے والے شخص سے کررہا ہے۔

اس بندے پر مبشر زیدی نے پلاٹ لینے کا الزام لگایا تھا تو ایف آئی اے میں چلا گیا تھا اسکے خلاف دو صحافیوں کا آپس معاملہ تھا اس لیے صحافی برادری بیچ میں نہیں کودی یہی کوئی سیاستدان اسے اسکے الزامات پر ایف آئی اے لے جائے تو اس نے اسمان سر پر اٹھا لینا ہے۔ رؤف کلاسرا سب کی بات کرے گا اپنے صحافی پیٹی بند بھائیوں کی بات نہیں کرے گا۔ رؤف کلاسرا کبھی نہیں بتائے گا کہ محمد مالک کو ایم ڈی پی ٹی وی کے عہدے سے کیوں فارغ کیا گیا؟ اور اس پر جو کرپشن کی انکوائریز چل رہی تھیں ان کا کیا ہوا؟ایم ڈی پی ٹی وی سے ہٹنے کے بعد وہ شہبازشریف کا میڈیا ایڈوائزر کیسے بن گیا؟

حیرت مجھے انصافی برادری پر ہے جو اس جیسوں کو ہیرو مان لیتی ہے جو اول فول ہر قسم کے الزام کو سچ بنا کر پیش کرتے ہیں ان ذہنی مریضوں نے تب بھی یہیں ہونا ہے جب ہماری حکومت آئی نواز شریف کو بھی اتنا ہی رگڑو جتنا وہ مجرم ہے اسکے خلاف بھی لگنے والا ہر الزام سچ نہیں ہوتا۔ رؤف کلاسرا جیسے لوگوں نے ہر ایک کی پگڑی اچھالنا، بے عزت کرنا اپنا شعار بنالیا ہے۔ مجیب الرحمان شامی نے کل رؤف کلاسرا اور عامرمتین جیسے لوگوں کے بارے میں ہی کہا تھا کہ " پتا نہیں ہم کس قسم کی جرنلزم میں آ گئے ہیں ہم ہر وقت شعلے اگلتے رہتے ہیں ہر ایک کی بے عزتی کرنا ہم نے اپنا شعار بنا لیا ہے زلفی بخاری نہ پاکستان میں پیدا ہوئے نہ بزنس کرتے ہیں نہ کوئی عوامی عہدہ رکھا لیکن پھر بھی اسے ذلیل کرتے جارہے ہیں"۔

رؤف کلاسرا کا المیہ یہ ہے کہ کوئی اپنی صفائی پیش کرے یا انہیں جواب دے تو اس سے برداشت نہیں ہوا۔ کل زلفی بخاری نے انکا نام لئے بغیر ٹویٹ کیا تو رؤف کلاسرا نے بجائے اسکی وضاحت قبول کرنے کے مزید دو درجن سے زائد ٹویٹ کردئیے اور عامرمتین، ارشد شریف اور عدیل راجہ بھی پیچھے نہ رہے۔ کلاسرا نے ٹویٹس بھی کرلئے اور زلفی بخاری کے خلاف پورا پروگرام بھی کردیا لیکن اپنے پروگرام میں زلفی بخاری کی وضاحت لینا گوارا نہ کی۔ یہ ہے ان کی غیرجانبدار صحافت۔۔ اللہ بچائے انکی صحافت سے

Some Content Taken From @Karwaladu

https://twitter.com/x/status/1006646019587796992 https://twitter.com/x/status/1006647789659590656 https://twitter.com/x/status/1006648658530533387 https://twitter.com/x/status/1006649065600438274 https://twitter.com/x/status/1006650184925958144
Afsos sad afsos apki senseless baton pe. RK her baat proof ke saath karta hai aur aaj tak koi bhi RK ko jhoota sabit nahi kar paya. Koi to hai jo aaj ke is dor main haq aur sach bat kar raha hai so plz dont write such things and support him
 
PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
I think PTI supporters need to take it easy on him. He is exposing more Reham khan than IK. PTI supporters are quite often immature on this forum. They start loving the journalists when they praise IK and hating extremely whenever they criticise IK. Its simply not healthy attitude.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جنگ، جیو گروپ والے اپنے آپکو "کنگ میکر" سمجھ کر کپتان پر چڑھ دوڑے تھے، اور جب غلط بیانی، اور جھوٹے پروپیگنڈے کی وجہ سے لوگوں نے دیکھنا بند کر دیا، اور نتیجتاً ریوینیو کم ہو گیا، اور کمائی تو کیا، سٹاف کی تنخواہوں کے پیسے بھی نہ رہے، تو جاکر کپتان کے پاؤں پڑ گئے، اور اپنی صحیح اوقات کی سمجھ آ گئی

اگر اتنا بڑا ادارہ کپتان کے آگے جھک سکتا ہے، تو یہ بندہ تو اُس ادارے کے آگے کیڑے مکوڑے سے ذیادہ نہیں

کچھ دن صبر کر لیں، اِسکو بھی اپنی اوقات کا پتہ چل جائے گا
 
RasageerLohar

MPA (400+ posts)
I think PTI supporters need to take it easy on him. He is exposing more Reham khan than IK. PTI supporters are quite often immature on this forum. They start loving the journalists when they praise IK and hating extremely whenever they criticise IK. Its simply not healthy attitude.
If Rauf or arshad had asked for clarification from the other side, it would have been a non story. These anchors (and not limited to just these 2) get uninterrupted time on media to say whatever they want, which is not healthy
Rauf starts fighting with anyone or everyone when they do not agree with him. that is the reason he does not appear on anyother shows now.
and fkk reham if he is exposing her. he probably has a hidden agenda there also. He thinks he is know it all,
He just needs to bring people on his show that can reply back to his agenda as they say it "punch by punch".
His show is more like Nawaz Sharif presser, just say whatever you want without being able to be questioned
 
protek

MPA (400+ posts)
Afsos sad afsos apki senseless baton pe. RK her baat proof ke saath karta hai aur aaj tak koi bhi RK ko jhoota sabit nahi kar paya. Koi to hai jo aaj ke is dor main haq aur sach bat kar raha hai so plz dont write such things and support him
تو اٹھا لے کلاسرہ کے ۔
 
Ferrari

Senator (1k+ posts)
Rauf Klasra, the self proclaimed intellectual "journalist" has revealed his true reality of being a tabloid writer at best. A blogger covering bollywood or hollywood fantasy has more credibility these days as compared to this fool. He barks for an hour yet doesn't say a thing. Writes pages and pages, but it's all gibberish and the reader is more confused after reading his bull crap.

He needs to go work for bhagori's media cell wing that is run by Mujeeb Shami.
 
Farazmsn

Citizen
Mr. Rauf Klasra is on my head for his hypocrisy, lately, he’s been doing a lot of criticism on IK & PTI which doesn’t faze me nor the recent issue of Zulfi Bukhari & ECL issue.
The thing which pisses me off most is his hypocrisy, he loves to criticise whole world but unfortunately he doesn’t have any guts to bear the criticism, only he likes likeminded people on twitter & everyone else will be blocked. He’ll talk about everyone corruption but he’s always shy of talking about his buddies corruption in media.
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Aaj kaa Show deikhnaa wala thaa...iis kii awaaz ghosaa sai nikal rahii thi...Zulfi yeh tu zulfi woh...Zulfi Zulfi kartaa guzar gai...Bhai Maan lai kay ghalat khabar phaink dii...Yehii shareef aadmii kaa maslaa hai Kabhii ghalti koo accept nahii kartay aur apni baat koo sach sabit karna Aur apni sharafat koo peethay rehthaa hai....kuch dinoo pehlaa isii NAB koo galiyaa dai raha thaa kai yeh paisaa lai kar logoo ko choor daitii hai; jhotay muqadmaa bunatii hai phir pre bargain kar kay maza kartii hai...aab khoodi NAB koo defend kar raha hai aik foregin national joo kay paida bhii UK mai hoa uus kay case mai...
 
zaheer_meo

Politcal Worker (100+ posts)
تو اٹھا لے کلاسرہ کے ۔
Main apki tarah uthane wala bhi nahi aur shakhsiat pasand bhi nahi. Jo koi ghalat karega main critisize karunga whether he is Ik or other my favourite party member. Himmat paida karo critism bardasht karne ki
 
distinguished

MPA (400+ posts)
رؤف کلاسرا عظیم آدمی ہے جس نیں بہت ساری کالی بھروں کو ننگا کیا ہے. WE LOVE RAUF KALSARA AND AMIR MATEEN
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Jab koi judge ya Qazi gussay Mien ho tu us ko chahay ke wo Jo faisla karnay Wala ha ussay kuch time ke lia postpone Kar dey..ta ke us ka personal issue faislay par havi na ho.. same aik acha sahafi wo hi hota ha Jo kisi bhi matter mein personal na ho.agar personal howa tu phir wo sahafat nahi bel key zalalat ho ga..Tallat Hussain and Saleem Safi are the recent examples Mr Klasra..
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Few days ago someone mentioned that Malik Riaz invested heavy funds in media on instructions of Nawaz & Zardari. It looks like that was a right information as one can see how yellow media of Pakistan opened a war against PTI which never came in power in history of Pakistan. Social media should teach a lesson to these so called Danish Warr