رؤف کلاسرا اور ڈیسنٹ گدھا

سائنسدان

Senator (1k+ posts)
49900473_2257331787873627_2846698628662165504_n.jpg

رؤف کلاسرا نے کل اپنے پروگرام میں ایسا انکشاف کیا کہ میں سر پکڑ کر رہ گیا۔۔ رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ میرے پاس ایسی دستاویزات آگئی ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ پشاور میٹرو منصوبہ خیبرپختونخوا حکومت اپنے پیسوں سے نہیں ایشین ڈویلپمنٹ بنک سے قرضہ لیکر بنارہی ہے۔ یہ انکشاف میرے لئے اس لئے حیران کن تھا کہ سب کو منصوبہ شروع ہونے سے پہلے ہی پتہ تھا کہ یہ منصوبہ ایشین ڈویلپمنٹ بنک سے قرضہ لیکر خیبرپختونخوا حکومت بنارہی ہے۔ خود خیبرپختونخوا حکومت بھی متعدد بار بتاچکی ہے لیکن رؤف کلاسرا کو یہ کل پتہ چلا۔

رؤف کلاسرا کی مثال چڑیا گھر کے کھوتے جیسی ہے۔ ایک چڑیا گھر میں سب جانور قہقہے لگاکر ہنس رہے تھے لیکن ایک کھوتا سنجیدہ ہوکر ایک طرف کھڑا ان کا منہ دیکھ رہا تھا ۔ ایک شخص وہاں سے گزرا ، اس نے سب جانوروں کو قہقہے لگاتے اور گدھے کو سنجیدہ دیکھ کر سوچا کہ کتنا ڈیسنٹ گدھا ہے سب جانورلوٹ پوٹ ہورہے ہیں لیکن یہ سنجیدہ ہوکر کھڑا ہے۔

دوسرے دن وہ شخص پھرچڑیا گھر گیا اس نے دیکھا کہ سب جانور سنجیدہ ہیں اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہیں لیکن وہ گدھا جو کل سنجیدہ تھا آج قہقہے لگارہا ہے اور زمین پر لیٹ کر لوٹ پوٹ ہورہا ہے۔ اس نے چڑیا گھر کے منیجر سے وجہ پوچھی تو منیجر نے جواب دیا کہ کل ہاتھی نے لطیفہ سنایا تھا جس پر سب جانور ہنس رہے تھے لیکن گدھے کو کل والا لطیفہ آج سمجھ آیا ہے اس لئے گدھا قہقہے لگارہا ہے۔

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
There is much to be said in favour of modern journalism. By giving us the opinions of the uneducated, it keeps us in touch with the ignorance of the community.
 
faheem13

Senator (1k+ posts)
I listened to that show for the first 10 minute when the King Klasra was talking about this project and he started with

"KP Govt nay aik rupiah bhi apnay pallay say nahi lagaya, aur saara bojh awam pay daal diya hay................."

and exactly minutes later he was saying

" 600 million mein say 130 loan hay france ka aur 200 ya 250 kissi aur ka and ho sakta baki kuch paisa kp govt ka ho"

And i was thinking that agar chawwal maarni hay tau at least 3 minutes tau uss par qaaim raho
 
desan

President (40k+ posts)
This used to be one of my favorite program, but have tuned out Muqabil ever since the concerted propaganda against Zulfi Bukhari.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Since July 2017, I have had enough with him.

جیسے شاہد مسعود صاحب معاشرے کے ایک خاص طبقے کو بدمعاشیہ کا لقب دیتے ہیں، اسی تناظر میں اس زرد صحافتی ٹولے کو اگر ’’لفافیہ‘‘ کہا جائے تو غالباً ڈاکٹر صاحب بھی اس بات سے اتفاق کریں گے اور اپنے کاپی رائٹس میں اتنی گنجائش پیدا کریں گے کہ اس ایک لفظ کو بھی بامقصد و با معنیٰ اسم گردانا جاوے۔

https://www.siasat.pk/forums/threads/کڑوا-سچ-اور-وہ-بھی-آدھا.559551/
 
Shareef_Aadmi

MPA (400+ posts)
This used to be one of my favorite program, but have tuned out Muqabil ever since the concerted propaganda against Zulfi Bukhari.
Same comment - I used to watch Muqabil ritually but now I cannot tolerate the tone of Sarwat and Rauf Klasra anymore. They both talk very rudely. Amir Mateen tone is more professional, but the other two are rude and unprofessional. The new lady last night also tried to follow Sarwat's line in a more weak tone.
 
Rauf Klasra was my favourite anchor and I used to watch his programs and wait for his columns, but not anymore.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ساری باتیں تو ٹھیک ہیں مگر اس تھریڈ کی فوٹو میں کلاسرا کونسا ہے
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
جا کلاسڑے ڈُب کے مر جا

تیری تے کُتے جنی ویلیو نہیں یوتھیاں دے اگے

اے میں ایس واسطے کہہ ریاں واں کیونکہ کلاسڑا خود سیاست ڈاٹ پی کے کھولدا اے
 
Tony Tony

MPA (400+ posts)
49900473_2257331787873627_2846698628662165504_n.jpg

رؤف کلاسرا نے کل اپنے پروگرام میں ایسا انکشاف کیا کہ میں سر پکڑ کر رہ گیا۔۔ رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ میرے پاس ایسی دستاویزات آگئی ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ پشاور میٹرو منصوبہ خیبرپختونخوا حکومت اپنے پیسوں سے نہیں ایشین ڈویلپمنٹ بنک سے قرضہ لیکر بنارہی ہے۔ یہ انکشاف میرے لئے اس لئے حیران کن تھا کہ سب کو منصوبہ شروع ہونے سے پہلے ہی پتہ تھا کہ یہ منصوبہ ایشین ڈویلپمنٹ بنک سے قرضہ لیکر خیبرپختونخوا حکومت بنارہی ہے۔ خود خیبرپختونخوا حکومت بھی متعدد بار بتاچکی ہے لیکن رؤف کلاسرا کو یہ کل پتہ چلا۔

رؤف کلاسرا کی مثال چڑیا گھر کے کھوتے جیسی ہے۔ ایک چڑیا گھر میں سب جانور قہقہے لگاکر ہنس رہے تھے لیکن ایک کھوتا سنجیدہ ہوکر ایک طرف کھڑا ان کا منہ دیکھ رہا تھا ۔ ایک شخص وہاں سے گزرا ، اس نے سب جانوروں کو قہقہے لگاتے اور گدھے کو سنجیدہ دیکھ کر سوچا کہ کتنا ڈیسنٹ گدھا ہے سب جانورلوٹ پوٹ ہورہے ہیں لیکن یہ سنجیدہ ہوکر کھڑا ہے۔

دوسرے دن وہ شخص پھرچڑیا گھر گیا اس نے دیکھا کہ سب جانور سنجیدہ ہیں اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہیں لیکن وہ گدھا جو کل سنجیدہ تھا آج قہقہے لگارہا ہے اور زمین پر لیٹ کر لوٹ پوٹ ہورہا ہے۔ اس نے چڑیا گھر کے منیجر سے وجہ پوچھی تو منیجر نے جواب دیا کہ کل ہاتھی نے لطیفہ سنایا تھا جس پر سب جانور ہنس رہے تھے لیکن گدھے کو کل والا لطیفہ آج سمجھ آیا ہے اس لئے گدھا قہقہے لگارہا ہے۔

Why go to Zoo to see a Khota?
Go to court number 1 and look at Asif Khota. or
Go to Bani Gala and see Khota inhaling cocaine.