ذہانت

Nadeem57

MPA (400+ posts)
مخالف لیڈروں اور اینکروں نے زرداری صاحب کی للکار کا بہت مزاق اڑایا اور انہیں کوچ بھی کرنا پڑا لیکن اگر غور سے دیکھیں تو انہوں نے کچھ بھی نہیں گنوایا ۔ ذ لفقار مرزا کو دوڑا بھی دیا ،جرنیلوں کے عزائم بے نقاب بھی کردیے ، پی پی پی کے خلاف آپریشن تقریبنا رکوا بھی دیا ، رینجرز کو انکی حیثیت بھی بتا دی ، کور کمانڈر کو بلاول کے ساتھ مزاکرات پر مجبور کر دیا اور یہ سب اس پر ہے کے سندھ حکومت کی انتہای خراب کارکردگی میں کچھ بھی اچھای لاے بغیر۔ میرے خیال میں بلاول جتنے آج آباجان کی ذہانت سے متاثر ہونگے کبھی نہیں ہوے ہونگے ۔

 
Last edited by a moderator:

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
ھا ھا ھا ! یہ آپ زرداری کو جوتے مار رھے ھو یا امیتابھ بچن کی فلم اُلٹی چلا کے دیکھ لی ھے ؟ ویسے بھی زرداری صاحب کے ساتھ جُگتیں کرنا زیب نھیں دیتا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

اگر سب کچھ ٹھیک ہوگیا ہے تو باہر کیوں بیٹھا ہے
فلحال تو ہاریوں اور
غریبوں
کا لیڈر ساری پارٹی کو کل دبئی بلا رہا ہے
سندھ کابینہ سے کچھ وزیر نکالنے ہیں
اور یہ وزیر کس کے کہنے پر نکالنے ہیں خود اندازہ لگا لو
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Hahhaha..Zahanat...??Kon si.?.is waqt awam ki nazar mien
Zardari aur PPP ki izzat gali ke kh..arish zadah Ku..tey se
bhi kam ho gae ha aur ap zahanat keh rehay ho...wah bhai.
acha mazaq kar letay ho..
 

zafarbokhari

Senator (1k+ posts)
May Allah destroy all those politicians and others officers who have looted the country and have given nothing to this nation. Even water has vanished. Zardari's "zahanat" will not stay in front of Allah's justice.
 

jadoon437

Minister (2k+ posts)
....... فرق تلاش کریں ...........



11701015_496622133837998_4305279082416168765_n.png
 

chaye-wala

MPA (400+ posts)
Re: ....... فرق تلاش کریں ...........

دونوں ایک ہی نسل کے ہیں۔ دونوں کے سپورٹرز بھی ایک جیسے بیغیرت کے بچّے ہیں۔ دونوں کے پیڈ میڈیا سیلز ہیں۔ دونوں ہی جیو اور دیگر میڈیا مالکان کے ساتھ ایک ہی بستر میں سوتے ہیں۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ....... فرق تلاش کریں ...........

کچھ فرق ہو تو تلاش بھی کریں
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ....... فرق تلاش کریں ...........

In choron ko hakoomat mae laney waley bi itne he mufad parast chor haen
 

ansarppu

Minister (2k+ posts)
zardari ab aik chala hua kartoos hai aur kuch nahi ...
chae ki piyali mein ab kitna tofaan utha sakta hai yeh zardaari......