ذرا بتایے تو ان میں سے آپ کی آنکھوں کا تارا ک&

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
سنا ہے شرمیلا فاروقی آپ کے پیچھے پڑی ہے ؟ صرف میک اپ کا خرچہ ہے ہاں کر دیں

;).

arey yaar us aurat ki to baat hi kuch aur hai

waise yeh mard hai ya aurat? aga aurat hoti to naam sharmili na hota?
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
arey yaar us aurat ki to baat hi kuch aur hai

waise yeh mard hai ya aurat? aga aurat hoti to naam sharmili na hota?

آپ ہاں کریں یہ بات تو پہلی رات ہی پتا چل جاوےگی - مزید تاکید یہ ہے کے میرے اور اپنے مشترکہ دشمن ہاک عائد کی خبر ضرور لیں .
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

غازو صاحب ان کی باتوں میں ذرا سوچ سمج کر ہی آیے گا
چکنے گھرے کی مٹی ہے بنی ہے یہ بی بی
مبشر لقمان ایک تھپڑ اور پندرہ بیس امیدوار پہلی رات والی کھوج لگانے میں اپنے آباواجداد کی سو سالہ محنت گنوا چکے
آپ بھی قسمت آزمائی کر لیں
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
haasid

:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:
آپ کی اطلاح کے لیے عرض ہے کہ چانس لینے میں کوئی حرج نہیں - انکل فرعون کے کلاس فیلّو رہ چکے ہیں ان کا تجربہ ہزاروں سال ہے . سو دو سو سال کی محنت ضائع بھی ہو گائی تو پرواہ نہیں - آپ جیسے حاسدوں کی بات کو ہم اہمیت نہیں دیتے
(yapping)(yapping)(yapping)(yapping)(yapping)(yapping)(yapping)
 
وڑائچ بھائی بہت بری بات یار
آپ کیا یہ کہنا چاہ رہے ہو کہ الله میاں غازو بھائی کو یہاں بھیج کر بھول گیے ہیں
اور اب آپ ان کی شرمیلا والا آئیڈیا دے کر واپسی کا راستہ دکھانا چاہتے ہو
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Naseeb-e-Dushmana

[hilar][hilar]

:lol::lol::lol:
جیو جی! اصل منصوبہ یہ ہے کہ شرمیلا زرداری تک پوھنچنے کی سیڑی ہے - اس طرح گزو انکل خنزیر تک پوھنچ جاینگے اور اس کا انتم سنسکر کر دیں گے اور قوم کے ہیرو بن جائیں گے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar][hilar]

:lol::lol::lol:
جیو جی! اصل منصوبہ یہ ہے کہ شرمیلا زرداری تک پوھنچنے کی سیڑی ہے - اس طرح گزو انکل خنزیر تک پوھنچ جاینگے اور اس کا انتم سنسکر کر دیں گے اور قوم کے ہیرو بن جائیں گے

وڑائچ بھائی اچھا کیا مجھے بتا دیا سارے فورم کو پتا نہیں چلا
اگر مقصد زرداری تک پہنچنا ہے تو سیدھے طریقے سے یہ کام آسانی سے ہو سکتا ہے
غازو بھائی جتنے پرانے ہیں ان کے پاس اہرام مصر کی رجسٹری تو ہو گی
زرداری صاحب کو آجکل نوادارت کا شوق چڑھا ہوا ہے
ہونے پونے دام اہرام مصر کو سودا کریں اند جب درزاری صاحب اپنی جائیداد لینے آیئں تو
بس موقع پا کر زرداری صاحب کو فرعون کے ساتھ ہی لٹا دیں
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
گارنٹی دیں

(serious)(serious)
بات تو آپ کی دل کو لگتی ہے- مگر زرداری بہت چالاک آدمی ہے - اگر اس نے رجسٹری لے کر یہ دعوہ کر دیا کہ یہ احرام مصر تو اس کی آبائی جائیداد ہے تو پھر ؟ آپ اس کی طرف سے گارنٹی دیں.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Please educate me, what is the point of this thread?

The purpose of this thread is to divert the attention from the disgusting arguments given by the MQMrs and ANP who are justifying the massacre of the innocent lives of the poor and down trodden in Karachi. These defenders of the party line are so cruel and senseless that they are trying to justify the killings. May Allah guide them.