دہلی کے کئی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ، کرفیو کا سماں

sumisrar

Senator (1k+ posts)
پاکستان کی ٹوٹل آبادی سے زیادہ مسلمان ہیں انڈیا میں

اب تو ایک ہی حل ھے

انڈیا کے درمیان سے پاکستان کی سائیڈ پر مسلمان سیٹل ہونا شروع ہو جائیں

ایک اور پاکستان بنائیں

منتشر ہو کر رہنے کی بجاے - اکثریت میں رہیں

لیکن یہ بہت مشکل ہے ٠ آج تک انڈین مسلمان کشمیریوں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوے

صبح شام انڈیا کو اپنی وفاداری کا یقین دلایا لیکن پھر بھی

کم از کم پاکستانیوں کے لئے سبق ہے ٠ کے پاکستان کی قدر کرو

اس سر سبز درخت کی قدر کرو ٠ جس کی چھاؤں میسر ھے