دھرنا سیاست کا موجد خود اس کی زد میں

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
عمران نیازی نے جو دھرنا سیاست کا کلچر اس ملک میں شروع کیا اب یہ قوم اس کا مزہ چکھ رہی ہے . جو بھی دھرنا دیتا ہے اس کے پاس ایک ہی دلیل ہے عمران نیازی نے دھرنا دیا تھا ہم کیوں نہ دیں . عمران نیازی نے پاکستان کی تاریخ کا طویل ترین دھرنا دیا اور دھرنے کے دوران کئی سال دھرنے پر بیٹھنے اور استعفے کے بغیر نہ اٹھنے کا عہد کیا . لیکن افسوس عمران نیازی کو استعفیٰ نہ ملا اور وہ ذلت سمیٹتا ہوا دھرنے سے دستبردار ہو گیا . اس کے بعد عمران نیازی نے دھرنا پلس کا اعلان کر دیا . وہ بنی گالا کے گھر سے باہر نکلا ٹی کے سامنے ڈنڈ بیٹھک لگایا اور دوبارہ بنی گالا میں گھس گیا . عمران نیازی کا دھرنا پلس بھی ناکام ہو گیا . اب عمران نیازی کے نقش قدم پر چلتے ہوے دو مذہبی جماعتیں تحریک لبیک اور جمعیت علما اسلام دھرنا دے چکی ہیں . اس وقت بھی تحریک لبیک کا دھرنا جاری ہے . اس کے بعد دھرنوں کا ایک اور فائنل راونڈ آنے والا ہے . پی ڈی ایم نے بھی جنوری میں دھرنوں کا اعلان کیا ہوا ہے . اگر خدا نخواستہ دھرنوں کے دوران حالات کنٹرول سے باہر نکل جاتے ہیں تو اس کے نتائج سنگین ہوں گے . پوری قوم کا مستقبل داو پر لگ سکتا ہے اور ملک میں خانہ جنگی جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں .
عمران نیازی کی سیاست نے جو دھرنوں کی سیاست کی لعنت کا تحفہ اس قوم کو دیا اس کی وجہ سے قوم کا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے . ایک طرف عمران نیازی ملک معیشت تباہ کر چکا ہے اور دوسری طرف اس کی انتقامی کاروائیاں جاری ہیں . عمران نیازی کو ملکی سالمیت سے کوئی غرض نہیں وہ اپنا ذاتی اقتدار مکمل کرنے کی خاطر ملکی سالمیت داو پر لگا چکا ہے عمران نیازی اس ملک کے لیے یحییٰ خان سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو چکا ہے . اگر اسی طرح ملک میں انارکی بڑھتی رہی اور دھرنوں کی سیاست عروج پر پہنچ گئی تو عمران نیازی بھی اپنے بھیانک انجام سے بچ نہ پاۓ گا . عمران نیازی کا حشر بھی افغانستان کے نجیب الله خان جیسا ہو گا . جسے عوام نے اپنے ہاتھ سے پھانسی پر چڑھا دیا تھا اور اس کی لاش کو کھمبے کے ساتھ لٹکا دیا تھا . ایسا ہی انجام ہوتا ہے بد کاروں کا . انسان دوسروں کے لیے گڑھا کھودتا ہے اور خود اس میں گر جاتا ہے . عمران نیازی نے جو دھرنا سیاست کا گڑھا اس ملک میں کھودا تھا اب خود اس دھرنا سیاست میں غرق ہونے والا ہے
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Below Rani's fuckbuddy is moaning again..... brilliant!
As for this dharna, you just said so, he's the inventor, he's not bothered....
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Gilgit was a testing place to assess or appraise PPP & PMLN's popularity after ruling there for two terms.
PTI was never been in power there.
Imran Khan came out as the post popular leader & PTI as most popular party....amazing people's verdict.??
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
عمران نیازی نے جو دھرنا سیاست کا کلچر اس ملک میں شروع کیا اب یہ قوم اس کا مزہ چکھ رہی ہے . جو بھی دھرنا دیتا ہے اس کے پاس ایک ہی دلیل ہے عمران نیازی نے دھرنا دیا تھا ہم کیوں نہ دیں . عمران نیازی نے پاکستان کی تاریخ کا طویل ترین دھرنا دیا اور دھرنے کے دوران کئی سال دھرنے پر بیٹھنے اور استعفے کے بغیر نہ اٹھنے کا عہد کیا . لیکن افسوس عمران نیازی کو استعفیٰ نہ ملا اور وہ ذلت سمیٹتا ہوا دھرنے سے دستبردار ہو گیا . اس کے بعد عمران نیازی نے دھرنا پلس کا اعلان کر دیا . وہ بنی گالا کے گھر سے باہر نکلا ٹی کے سامنے ڈنڈ بیٹھک لگایا اور دوبارہ بنی گالا میں گھس گیا . عمران نیازی کا دھرنا پلس بھی ناکام ہو گیا . اب عمران نیازی کے نقش قدم پر چلتے ہوے دو مذہبی جماعتیں تحریک لبیک اور جمعیت علما اسلام دھرنا دے چکی ہیں . اس وقت بھی تحریک لبیک کا دھرنا جاری ہے . اس کے بعد دھرنوں کا ایک اور فائنل راونڈ آنے والا ہے . پی ڈی ایم نے بھی جنوری میں دھرنوں کا اعلان کیا ہوا ہے . اگر خدا نخواستہ دھرنوں کے دوران حالات کنٹرول سے باہر نکل جاتے ہیں تو اس کے نتائج سنگین ہوں گے . پوری قوم کا مستقبل داو پر لگ سکتا ہے اور ملک میں خانہ جنگی جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں .
عمران نیازی کی سیاست نے جو دھرنوں کی سیاست کی لعنت کا تحفہ اس قوم کو دیا اس کی وجہ سے قوم کا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے . ایک طرف عمران نیازی ملک معیشت تباہ کر چکا ہے اور دوسری طرف اس کی انتقامی کاروائیاں جاری ہیں . عمران نیازی کو ملکی سالمیت سے کوئی غرض نہیں وہ اپنا ذاتی اقتدار مکمل کرنے کی خاطر ملکی سالمیت داو پر لگا چکا ہے عمران نیازی اس ملک کے لیے یحییٰ خان سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو چکا ہے . اگر اسی طرح ملک میں انارکی بڑھتی رہی اور دھرنوں کی سیاست عروج پر پہنچ گئی تو عمران نیازی بھی اپنے بھیانک انجام سے بچ نہ پاۓ گا . عمران نیازی کا حشر بھی افغانستان کے نجیب الله خان جیسا ہو گا . جسے عوام نے اپنے ہاتھ سے پھانسی پر چڑھا دیا تھا اور اس کی لاش کو کھمبے کے ساتھ لٹکا دیا تھا . ایسا ہی انجام ہوتا ہے بد کاروں کا . انسان دوسروں کے لیے گڑھا کھودتا ہے اور خود اس میں گر جاتا ہے . عمران نیازی نے جو دھرنا سیاست کا گڑھا اس ملک میں کھودا تھا اب خود اس دھرنا سیاست میں غرق ہونے والا ہے
گلگت بلتستان کے الیکشنز میں عبرت ناک شکست کھانے کے بعد انٹرنیشنل مافیاز نے پاکستان میں موجود آپنے ایجنٹوں کو مذھبی کارڈز کے زریعے ایکٹو کر دیا ھے تاکہ انٹرنیشنل مافیاز اپوزیشن کی حرام خور جماعتوں کو عمران خان کے چنگل سے آزاد کرا سکے اور ان اپوزیشن کی حرام خور جماعتوں کو میڈیا کے حرام خور صحافیوں اور اینکرز کے زریعے پھٹواریوں اور جیالوں کے ساتھ ساتھ مذہبی جماعتوں کے زریعے پاکستان کی تباہی کے پروگرام پر جلد از جلد عمل درآمد شروع کیا جاسکے کیونکہ آج کے الیکشن کی جیت نے مافیاز کے سر چکرا دینے ہیں اور اب مافیاز کو پوری طرح یقین ہوگیا ھے کہ اگر عمران خان نے 5 سال حکومت مکمل کر لی تو پاکستان کی ترقی کو کوئی نہیں روک سکے گا اور انٹرنیشنل مافیاز کے ایجنٹ اپوزیشن جماعتوں کی سیاست ختم ہو جائے گی۔
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks for sharing this great opinion.

I think the only way to save Pakistan is by making Bilawal Bhutto Prime Minster, because they are the only ones who are the truth representative of people.

But the only problem they have is no one votes them, so they can't win elections, also they don't have enough candidates. But this is easy to over come, the election should have only one party eligible PPP. This way every PPP voter will have a chance to become MNA and without other parties, they will not struggle that much to win.

But once Bilawal comes it will be all easy, he can pay back all loan of Pakistan just by selling some of his assets, he is rich not like bhikari. Once all the money is paid, Bilawal will then suddenly reduce inflation all the people of Pakistan will live happily ever after....?‍♀️

عمران نیازی نے جو دھرنا سیاست کا کلچر اس ملک میں شروع کیا اب یہ قوم اس کا مزہ چکھ رہی ہے . جو بھی دھرنا دیتا ہے اس کے پاس ایک ہی دلیل ہے عمران نیازی نے دھرنا دیا تھا ہم کیوں نہ دیں . عمران نیازی نے پاکستان کی تاریخ کا طویل ترین دھرنا دیا اور دھرنے کے دوران کئی سال دھرنے پر بیٹھنے اور استعفے کے بغیر نہ اٹھنے کا عہد کیا . لیکن افسوس عمران نیازی کو استعفیٰ نہ ملا اور وہ ذلت سمیٹتا ہوا دھرنے سے دستبردار ہو گیا . اس کے بعد عمران نیازی نے دھرنا پلس کا اعلان کر دیا . وہ بنی گالا کے گھر سے باہر نکلا ٹی کے سامنے ڈنڈ بیٹھک لگایا اور دوبارہ بنی گالا میں گھس گیا . عمران نیازی کا دھرنا پلس بھی ناکام ہو گیا . اب عمران نیازی کے نقش قدم پر چلتے ہوے دو مذہبی جماعتیں تحریک لبیک اور جمعیت علما اسلام دھرنا دے چکی ہیں . اس وقت بھی تحریک لبیک کا دھرنا جاری ہے . اس کے بعد دھرنوں کا ایک اور فائنل راونڈ آنے والا ہے . پی ڈی ایم نے بھی جنوری میں دھرنوں کا اعلان کیا ہوا ہے . اگر خدا نخواستہ دھرنوں کے دوران حالات کنٹرول سے باہر نکل جاتے ہیں تو اس کے نتائج سنگین ہوں گے . پوری قوم کا مستقبل داو پر لگ سکتا ہے اور ملک میں خانہ جنگی جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں .
عمران نیازی کی سیاست نے جو دھرنوں کی سیاست کی لعنت کا تحفہ اس قوم کو دیا اس کی وجہ سے قوم کا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے . ایک طرف عمران نیازی ملک معیشت تباہ کر چکا ہے اور دوسری طرف اس کی انتقامی کاروائیاں جاری ہیں . عمران نیازی کو ملکی سالمیت سے کوئی غرض نہیں وہ اپنا ذاتی اقتدار مکمل کرنے کی خاطر ملکی سالمیت داو پر لگا چکا ہے عمران نیازی اس ملک کے لیے یحییٰ خان سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو چکا ہے . اگر اسی طرح ملک میں انارکی بڑھتی رہی اور دھرنوں کی سیاست عروج پر پہنچ گئی تو عمران نیازی بھی اپنے بھیانک انجام سے بچ نہ پاۓ گا . عمران نیازی کا حشر بھی افغانستان کے نجیب الله خان جیسا ہو گا . جسے عوام نے اپنے ہاتھ سے پھانسی پر چڑھا دیا تھا اور اس کی لاش کو کھمبے کے ساتھ لٹکا دیا تھا . ایسا ہی انجام ہوتا ہے بد کاروں کا . انسان دوسروں کے لیے گڑھا کھودتا ہے اور خود اس میں گر جاتا ہے . عمران نیازی نے جو دھرنا سیاست کا گڑھا اس ملک میں کھودا تھا اب خود اس دھرنا سیاست میں غرق ہونے والا ہے
 
بشر

Councller (250+ posts)
کل تک تمام پارٹیاں عمران خان کو دھرنے کا طعنہ دیا کرتے تھے آج خود دھرنے دینے کے لیے سڑکوں پر خوار ہو رہے ہیں

? ? ? ? ?
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کاکروچ لیگ اور زنخہ پارٹی کے چمپو دن میں دس دس رنڈی رونے والے پوسٹ کر کر کے تھکتے نہیں

?
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی نے جو دھرنا سیاست کا کلچر اس ملک میں شروع کیا اب یہ قوم اس کا مزہ چکھ رہی ہے . جو بھی دھرنا دیتا ہے اس کے پاس ایک ہی دلیل ہے عمران نیازی نے دھرنا دیا تھا ہم کیوں نہ دیں . عمران نیازی نے پاکستان کی تاریخ کا طویل ترین دھرنا دیا اور دھرنے کے دوران کئی سال دھرنے پر بیٹھنے اور استعفے کے بغیر نہ اٹھنے کا عہد کیا . لیکن افسوس عمران نیازی کو استعفیٰ نہ ملا اور وہ ذلت سمیٹتا ہوا دھرنے سے دستبردار ہو گیا . اس کے بعد عمران نیازی نے دھرنا پلس کا اعلان کر دیا . وہ بنی گالا کے گھر سے باہر نکلا ٹی کے سامنے ڈنڈ بیٹھک لگایا اور دوبارہ بنی گالا میں گھس گیا . عمران نیازی کا دھرنا پلس بھی ناکام ہو گیا . اب عمران نیازی کے نقش قدم پر چلتے ہوے دو مذہبی جماعتیں تحریک لبیک اور جمعیت علما اسلام دھرنا دے چکی ہیں . اس وقت بھی تحریک لبیک کا دھرنا جاری ہے . اس کے بعد دھرنوں کا ایک اور فائنل راونڈ آنے والا ہے . پی ڈی ایم نے بھی جنوری میں دھرنوں کا اعلان کیا ہوا ہے . اگر خدا نخواستہ دھرنوں کے دوران حالات کنٹرول سے باہر نکل جاتے ہیں تو اس کے نتائج سنگین ہوں گے . پوری قوم کا مستقبل داو پر لگ سکتا ہے اور ملک میں خانہ جنگی جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں .
عمران نیازی کی سیاست نے جو دھرنوں کی سیاست کی لعنت کا تحفہ اس قوم کو دیا اس کی وجہ سے قوم کا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے . ایک طرف عمران نیازی ملک معیشت تباہ کر چکا ہے اور دوسری طرف اس کی انتقامی کاروائیاں جاری ہیں . عمران نیازی کو ملکی سالمیت سے کوئی غرض نہیں وہ اپنا ذاتی اقتدار مکمل کرنے کی خاطر ملکی سالمیت داو پر لگا چکا ہے عمران نیازی اس ملک کے لیے یحییٰ خان سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو چکا ہے . اگر اسی طرح ملک میں انارکی بڑھتی رہی اور دھرنوں کی سیاست عروج پر پہنچ گئی تو عمران نیازی بھی اپنے بھیانک انجام سے بچ نہ پاۓ گا . عمران نیازی کا حشر بھی افغانستان کے نجیب الله خان جیسا ہو گا . جسے عوام نے اپنے ہاتھ سے پھانسی پر چڑھا دیا تھا اور اس کی لاش کو کھمبے کے ساتھ لٹکا دیا تھا . ایسا ہی انجام ہوتا ہے بد کاروں کا . انسان دوسروں کے لیے گڑھا کھودتا ہے اور خود اس میں گر جاتا ہے . عمران نیازی نے جو دھرنا سیاست کا گڑھا اس ملک میں کھودا تھا اب خود اس دھرنا سیاست میں غرق ہونے والا ہے
Filhall to tum jo kaptan key liya KHODNA Cha rahey ho, Khud Apnay liya Khud key bhaitay huway HO. SHAH Shatranj, Kabhi apnay naam per Ghor Kiya Hai suray huway insaan.
 
Tu Agar Itna he Shah hai to batao Shatranj bhai, Is ko Kiss ka baap finance Kar Raha Hai.
 
اگر کسی نے جہالت کا ننگا رقص دیکھنا ہو تو فیض آباد میں دیکھ لے -
لنگڑے دجال اخ تھو