دو ٹکے کا لیڈر اور حق و باطل کی جنگ

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

ملک ذیشان عمران نیازی کا پرجوش یوتھیا تھا اور تھا بھی نون لیگی ایم پی اے کے آبائی گاؤں کا رہائشی . یار لوگوں نے بہت سمجھایا یہ جوش جنون چھوڑ دے لیکن وہ تو اپنے ضمیر کی آواز سن رہا تھا اور حق و باطل کی جنگ میں حق کے ساتھ تھا . پورے گاؤں میں اکیلا اس کا گھر تھا جہاں تحریک انصاف کا جھنڈا لگا تھا بس پھر کیا تھا نون لیگی ایم پی اے پیر صاحب کو غصہ آیا اور ملک ذیشان پر کرائم برانچ سے دہشت گردی کا مقدمہ بنوا دیا . اب حکومت بھی تحریک انصاف کی بنی لیکن اس یوتھئیے کو انصاف نہ ملا اس کا گھر بار بکا اور انصاف لیتے لیتے لاکھوں کا قرضہ چڑھ گیا . وہ بے چارہ معصوم دو ٹکے کے لیڈر کے گن گاتا رہا کیوں وہ ضمیر کی آواز سن رہا تھا ؟ لیکن عمران نیازی بے ضمیر تھا ضمنی الیکشن میں نیازی نے نون لیگی پیر کو ٹکٹ دے دیا . کل تک جو تحریک انصاف کے ورکروں کو رگڑا لگا رہا تھا آج وہ انقلابی ابسولوٹلی ناٹ بن چکا تھا . یہ ہے انقلاب دوٹکے کے لیڈر کا جس نے ہوس اقتدار میں اپنے ورکروں کا بھی خوں کر دیا
اب شہباز گل بھی تو دو ٹکے کے لیڈر کی جنگ لڑ رہا تھا . آخر عمران نیازی کو ذلیل کر کے وزیر اعظم ہاؤس سے نکالا گیا تھا اب اس کا انتقام لینا تھا . شہباز گل کو یہ لائن پارٹی نے دی بلکہ عمران نیازی بذات خود نیوٹرل جانور تھیوری سے ادارے میں بغاوت پیدا کرنا چاہتا تھا اور اس نے ریٹایرڈ فوجیوں کی مدد سے ادارے کو تقسیم کیا . شہباز گل نے جو واضح الفاظ میں کہا عمران نیازی وہ نیوٹرل جانور تھیوری سے دبے الفاظ میں بیان کر چکا تھا . اب شہباز گل سے غلطی یہ ہوئی کہ اس نے اپنی پرائیویٹ ڈسکشن کو اوپن کر دیا ، بیانیہ تو یہ عمران نیازی کا ہی ہے . پوری تحریک انصاف اور دو ٹکے کا لیڈر ڈنڈہ دیکھ کر ایسے بھاگے ہیں جسے گیڈر بھاگ جاتے ہیں . کوئی نہیں گیا شہباز گل کی خبر لینے . شہباز گل نشان عبرت بن جاۓ گا یوتھیوں کے لیے کہ عمران نیازی دو ٹکے کے لیڈر کی وفادری کا انجام یہ ہے کہ نا صرف جیل بلکہ جیل کے بعد ملکی سیاست سے فارغ . جیل کے بعد بھی شہباز گل کو کوئی منہ نہیں لگاۓ گا ، اس کا کیرئیر ختم ہو چکا اس کی زندگی داؤ پر لگی اور جس کی وجہ سے لگی ہے وہ اب اس سے کنارہ کر گیا ہے
اس ملک میں لوگوں نے بھٹو اور بے نظیر کے لیے قربانیاں دیں لیکن افسوس نہیں کیوں کے بھٹو اور بے نظیر نے بھی خود کو قربان کر دیا . دو ٹکے کا لیڈر بلکہ گیڈر صرف قربانیاں مانگتا ہے اور صرف یہاں ڈنڈے کی رسم منہ دکھائی ہوتی ہے اور وہاں دو ٹکے کا لیڈر غائب ہو جاتا ہے . اب کہاں گیا نیازی کا انقلاب کہاں گئی حقیقی آزادی کی جنگ اگر اس طرح لیٹ جانا ہے تو جلسوں ، احتجاجوں اور دھرنوں کا کیا فائدہ . یہ جلسے صرف ایک ذہنی مریض مداری کی بگ پارٹی ہے اب ہاکی سٹیڈیم میں عمران نیازی کیا منہ سے آگ نکال کر دکھاۓ گا یا انڈے سے کبوتر نکال کر دکھاۓ گا اس نے وہ ہی بکواس کرنی ہے جو وہ پچھلے تیس سال سے کرتا آ رہا ہے . اس کا کوئی گھر بار نہیں کوئی فیملی لائف نہیں وہ بڑی بڑی پارٹیاں کرتا ہے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگاتا ہے باقی ڈنڈہ دیکھ کر پیر پکڑ لیتا ہے . میں انقلاب لاؤں گا ، میں انقلاب لاؤں گا ، میں انقلاب لاؤں اور جب انقلاب دروازے پر دستک دیتا ہے نیازی دم دبا کر بھاگ جاتا ہے . عمران نیازی کبھی انقلاب نہیں لا سکتا کیوں کے اس کے اندر قربانی کا جذبہ نہیں یہ خود بھی ذلیل ہو گا اور جو اس کے ساتھ ہوں گے انہیں بھی ذلیل کرواۓ گا
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
297868438_426085736226068_7055220307313374909_n.jpg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

دو ٹکے کے زرداری ڈاکو کا غلام جیالا دوسروں کو بھاشن دے رہا ہے
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)

Kos k dhakan yai tum sai kis nai kaha, qurbaani IK k liyai ya PTI k liyai hai??
Pakistan k liyai hai aur pakistan IK ka nhi
 
Husaink

تمہاری اتنی لمبی چوڑی بکواس پڑھے بغیر ایک ہی جواب تمہارا کھسرا کبھی بھی لانچ نہیں ہو سکے گا چاہے اسے کیپ کینیڈی سے چلا لو
????
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بس پھر کیا تھا نون لیگی ایم پی اے پیر صاحب کو غصہ آیا اور ملک ذیشان پر کرائم برانچ سے دہشت گردی کا مقدمہ بنوا دیا .
دو ٹکے کا نظام بنانے والے دو ٹکے کے منتظم اور ان کے دو ٹکے کے بے شرم حمایتی جو دو ٹکوں کے لئے ظالم بجائے مظلوم کو مورد الزام ٹھرا رہا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دو ٹکے کا تھریڈ بنانے والے کو یاد نہیں سب سے پہلا دوٹکے کا لیڈر بھٹو تھا. اقتدار کے لئے دو ٹکے میں مارا گیا. بینظیر بھی اقتدار حاصل کرنے آئی اس کی جان کی قیمت بھی دو ٹکے میں لگی

سب سے زیادہ برا مرتضی بھٹو کے ساتھ ہوا. اقتدار کے مزے لئے بغیر ہی دو ٹکے کا ہو گیا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
دو ٹکے کا تھریڈ بنانے والے کو یاد نہیں سب سے پہلا دوٹکے کا لیڈر بھٹو تھا. اقتدار کے لئے دو ٹکے میں مارا گیا. بینظیر بھی اقتدار حاصل کرنے آئی اس کی جان کی قیمت بھی دو ٹکے میں لگی

سب سے زیادہ برا مرتضی بھٹو کے ساتھ ہوا. اقتدار کے مزے لئے بغیر ہی دو ٹکے کا ہو گیا
پی پی پی کے بھڑووں کو اقتدار میں آنے کے لئے ایک دو لاشوں کی ضرورت ہوتی ہے دیکھیں بلو رانی پہلے پھڑکتی ہے یا آصفہ