دلائل قبول کرنا یا نہ کرنا عدالت کا اختیار ہے قاضی فائزکا نہیں:حکومتی وکیل

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

حکومتی وکیل غلط کہہ رہے ہیں . یہ اختیار صرف ملزمان اور مجرمان کا ہے . بقول قاضی فائز عیسی کی جیورس پروڈینس کے
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
سپریم کورٹ میں اب تک اڑتالیس ہزار سے زائد کیسز پھنسے ہیں اور ادھر فائز عیسی کا باندر ڈانس چل رہا ہے.
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
اجی ہاتھ اٹھائیں میڈیا آزاد ہے کہ نہیں.....
.... پہلے ان ججوں کی ٹانگیں اٹھائیں