دعوے نہیں کام۔۔ سراج الحق نے وعدہ پورا کر دکھایا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
33524971_1883671051679185_4101414551856087040_n.jpg

https://www.facebook.com/JIPOfficia...25601.37869.144494398930201/1883671048345852/

33322449_1883671395012484_8779987251330285568_n.jpg

https://www.facebook.com/JIPOfficia...25601.37869.144494398930201/1883671391679151/

https://www.facebook.com/JIPOfficia...25601.37869.144494398930201/1883242201722070/

33312934_1883242205055403_1914464719956082688_n.jpg

https://www.facebook.com/JIPOfficia...25601.37869.144494398930201/1883237061722584/
33300733_1883237065055917_4647840997290541056_n.jpg


https://twitter.com/x/status/999625271635562496
فاٹا کا کے پی کے میں ضَم ہونا غیر ملکی طاقتوں کا ایجنڈا ہے. فضل الرحمان

فاٹا کا کے پی کے میں شامل ہونا ہماری کامیابی ہے. سراج الحق

کوئی بتا سکتا ہے ایم ایم اے کا مشترکہ اعلامیہ کیا ہے؟


آج ایم ایم اے نے فاٹا بل کی مخالفت کی انتہا کر دی اور بائیکات کیا ، محمود خان اچکزئی کا ساتھ دیا

اور جماعت اسلامی اس ایم ایم اے کا حصہ ہے ، کیا سراج میں ہمت ہے کہ فضلو کو چھوڑ دے

یہ لوگ کس کو بیوقوف بناتے ہیں ؟؟
ان کے کتنے چہرے ہیں ؟؟؟
کیا ایسے لوگ مسلمان کہلانے کے حقدار ہیں جو کھلے عام منافقت کریں ، جہنوں نے اپنا نام اسلامی رکھا ہوا ہے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Daaway Nahi Sirf Kaam.

PTI aur JI ka goal itna Mustariq hai(on Paper), chahay woh Islami Qawaneen ka nafaz ho, Corruption mafia k khilaf larhai ho, FATA ka merger ho waghaira.

Phir bhi JI os party(JUI-F) say Ittihaad ka irada rakti hai, Jo corrupt Government(PML-N) k sath rahi, Maulviyu ko wazeefay ki mukhalfat karti rahi, aur ab FATA k merger k khilaf hai..
 

THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
dual face of these naam nihaad islamic parties........................ kiya siraj ul haq sahab fazlu ki mukhalfat kartey huey mma se alag honge??????????? please answer any jamat e islami karkun????????
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai jee.Jamatey munafiqeen Kal ye bhi keh Sakti ha ke Panama case bhi yaheeh le Kar Aya they..Zarab e Azab bhi in ka karnama ha..munafiq much bhi keh saktey hain...so leave them alone...
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
33524971_1883671051679185_4101414551856087040_n.jpg

https://www.facebook.com/JIPOfficia...25601.37869.144494398930201/1883671048345852/

33322449_1883671395012484_8779987251330285568_n.jpg

https://www.facebook.com/JIPOfficia...25601.37869.144494398930201/1883671391679151/

https://www.facebook.com/JIPOfficia...25601.37869.144494398930201/1883242201722070/

33312934_1883242205055403_1914464719956082688_n.jpg

https://www.facebook.com/JIPOfficia...25601.37869.144494398930201/1883237061722584/
33300733_1883237065055917_4647840997290541056_n.jpg


https://twitter.com/x/status/999625271635562496
فاٹا کا کے پی کے میں ضَم ہونا غیر ملکی طاقتوں کا ایجنڈا ہے. فضل الرحمان

فاٹا کا کے پی کے میں شامل ہونا ہماری کامیابی ہے. سراج الحق

کوئی بتا سکتا ہے ایم ایم اے کا مشترکہ اعلامیہ کیا ہے؟


آج ایم ایم اے نے فاٹا بل کی مخالفت کی انتہا کر دی اور بائیکات کیا ، محمود خان اچکزئی کا ساتھ دیا

اور جماعت اسلامی اس ایم ایم اے کا حصہ ہے ، کیا سراج میں ہمت ہے کہ فضلو کو چھوڑ دے

یہ لوگ کس کو بیوقوف بناتے ہیں ؟؟
ان کے کتنے چہرے ہیں ؟؟؟
کیا ایسے لوگ مسلمان کہلانے کے حقدار ہیں جو کھلے عام منافقت کریں ، جہنوں نے اپنا نام اسلامی رکھا ہوا ہے


کاشف رفیق صاحب ، کام اصل جماعت نے ہی کیا ہے ، باقی سب نے سیاست کی ہے ،آپ نے اسی فورم کے ایک ممبر کے تھریڈ کے الفاظ کاپی کر کے دوبارہ تھریڈ بنا دیا ہے ، مطلب ابھی تک آپ کی بھی تسلی نہیں ہوئی ، تین دن سے تحریک انصاف کا رونا دھونا شروع ہے جو ختم ہونے میں نہیں آ رہا

https://www.siasat.pk/forums/thread...فقت-ایک-مرتبہ-پھر-بےنقاب.627528/#post-4837300
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ کام صرف منافق اعظم کی کوشش سے ہوا تو قاضی حسین کے زمانے میں کیوں نہیں ہوا تھا ؟

یہ نون لیگ نے گرتی دیوار کو سہارے کی آخری اینٹ سمجھ کر بل منظور کیا ورنہ ٣١ مئی کو بر طرف ہونے والی حکومت کو اس منافق ترچھی ٹوپی کی وارننگ کی کیا پرواہ؟
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
امام ... ملا منافق اکھٹ ... نے فاٹا الحاق کے خلاف دھرنے کا اعلان کیا ہے
مقتدی کہاں کھڑے ہوں گے ؟

الیکشن میں ووٹ کتاب کے نشان پر لینا ہے ... فاٹا کے عوام گدھے اور خچر
میں کیسے تفریق کریں گے ووٹ ڈالتے وقت کے یہ فضلے والا ہے اور یہ

جماعت غیر اسلامی والا ہے ؟
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Daaway Nahi Sirf Kaam.
PTI aur JI ka goal itna Mustariq hai(on Paper), chahay woh Islami Qawaneen ka nafaz ho, Corruption mafia k khilaf larhai ho, FATA ka merger ho waghaira.

Phir bhi JI os party(JUI-F) say Ittihaad ka irada rakti hai, Jo corrupt Government(PML-N) k sath rahi, Maulviyu ko wazeefay ki mukhalfat karti rahi, aur ab FATA k merger k khilaf hai..


آپ کی دلائل غلط ہیں ، یہ فورم گواہ ہے کہ میں کتنے عرصے سے کہ رہا ہوں کہ تحریک انصاف نے اتحادی ہونے کے باوجود ہر وقت گالیوں اور الزامات کی جو توپیں کھول رکھی ہیں ان کا انجام اچھا نہیں ہوگا ، نتیجہ سب نے دیکھ لیا ہے ، جب تحریک انصاف جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد سے مطمئن ہی نہیں ہے تو رونا کس بات کا ؟؟؟؟؟؟ سب کا اپنا اپنا راستہ ، اسمبلی میں ختم نبوت جیسے مسئلے پر تحریک انصاف کے ممبر جماعت کا ساتھ نہ دے سکے تو ایسے اتحاد کا کیا فائدہ جو ناموس رسالت کے مسئلے پر بھی بات کرتے ہوئے اسمبلی میںشرمائیں ؟؟

فضل الرحمان سے عمران خان کی مخالفت جہاں شخصی ہے وہاں سیاسی بھی ہے ، ویسے یہ آپ کو ماننا پڑھے گا کہ بد زبانی میں عمران خان آگے تھا جو مولوی ڈیزل جیسے الفاظ اپنے خطاب میں استعمال کرتا ہے ، پھر دوسرا اس کی عزت کیوں کرے ؟؟؟؟؟؟؟ اس کا جواب آپ کے ذمے ، آپ اس فورم کے چند معقول افراد میں سے ہیں جو دلیل سے بات کرتے ہیں ، ورنہ یہاں مخالفت کا نام گالی ہے
 
Last edited:

Chaudhry_1960

Minister (2k+ posts)
کتنا جھوٹ بولوگے جماعتیو منافقو، کیا ایک دن اللہ کو جواب دینا ہے کہ نہیں؟
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ کام صرف منافق اعظم کی کوشش سے ہوا تو قاضی حسین کے زمانے میں کیوں نہیں ہوا تھا ؟

یہ نون لیگ نے گرتی دیوار کو سہارے کی آخری اینٹ سمجھ کر بل منظور کیا ورنہ ٣١ مئی کو بر طرف ہونے والی حکومت کو اس منافق ترچھی ٹوپی کی وارننگ کی کیا پرواہ؟


آپ یہاں اپنے رونے مت روئیں ،مجے یہ بتائیں تحریک انصاف نے خیبر حکومت میں ہوتے ہوئے فاٹا انضمام کے لئے کیا کیا ہے ؟؟؟؟
کوئی جلسہ ، کوئی لانگ مارچ ، قومی اسمبلی میں کوئی قرارداد ، کوئی تقریر ، کوئی احتجاج ، کوئی بھوک ہڑتال ؟؟؟؟

پانچ سال جماعت ہی اس مسئلے کے حوالے سے سب کچھ کرتی رہی ہے ، نواز شریف اپنے اعمال کی سزا پا رہا ہے ،باقی بھی جلد پائیں گے فکر نہ کریں
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ایم ایم اے کا چیرمین غدار ہے بقول جماعت اسلامی

33498661_1712370528878196_3253334102044049408_n.jpg
جس نے کی ہے اس کو عوام ضرور نمونہ عبرت بنائیں گے ، تحریک انصاف اپنے معاملات فضل الرحمان کے ساتھ نمٹائے ،جماعت اسلامی سے شکوے نہ کرے
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)

آپ یہاں اپنے رونے مت روئیں ،مجے یہ بتائیں تحریک انصاف نے خیبر حکومت میں ہوتے ہوئے فاٹا انضمام کے لئے کیا کیا ہے ؟؟؟؟
کوئی جلسہ ، کوئی لانگ مارچ ، قومی اسمبلی میں کوئی قرارداد ، کوئی تقریر ، کوئی احتجاج ، کوئی بھوک ہڑتال ؟؟؟؟


پانچ سال جماعت ہی اس مسئلے کے حوالے سے سب کچھ کرتی رہی ہے ، نواز شریف اپنے اعمال کی سزا پا رہا ہے ،باقی بھی جلد پائیں گے فکر نہ کریں

. میں نے تحریک انصاف کی تو بات ہی نہیں کی
. یہ نون لیگ کی توسط سے ہوا ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)

آپ یہاں اپنے رونے مت روئیں ،مجے یہ بتائیں تحریک انصاف نے خیبر حکومت میں ہوتے ہوئے فاٹا انضمام کے لئے کیا کیا ہے ؟؟؟؟
کوئی جلسہ ، کوئی لانگ مارچ ، قومی اسمبلی میں کوئی قرارداد ، کوئی تقریر ، کوئی احتجاج ، کوئی بھوک ہڑتال ؟؟؟؟

پانچ سال جماعت ہی اس مسئلے کے حوالے سے سب کچھ کرتی رہی ہے ، نواز شریف اپنے اعمال کی سزا پا رہا ہے ،باقی بھی جلد پائیں گے فکر نہ کریں



Janab koi insan..galian bakta ho..tanqeed karta ho..Lekan Islam ka naam le Kar munafiqat na karta ho...wo jamatey munafiqeen see bohat behtar ha..Mullah Diesel ki firqa parasti..Diesel permit...har hakomat ke sath..Islam ka naam baichney Wala..JI ki pori Panjabi qiadat..30 salo see Shareef Mafias ke dar ki pujari..Kia ap in realities ko rad Kar saktey ho?...Fata k matte m Army ka danda tha Jis ki wajah se abbasi end par apna sar bacha gia..JI jesi chahay siasat karay..Lekan Islam ka naam hata dey..apni party se..Mujhay gussa hi Diesel aur JI ka Islam ke naan par.. munafiqat karnay par ha..aur kuch nahi..
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جس دن جماعتِ اسلامی نے منافقت چھوڑ دی
اِنکو 10-12 سیٹوں کے لئے ایم ایم اے جیسے غیر فطری اتّحادوں کی ضرورت نہیں پڑے گی
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
جس نے کی ہے اس کو عوام ضرور نمونہ عبرت بنائیں گے ، تحریک انصاف اپنے معاملات فضل الرحمان کے ساتھ نمٹائے ،جماعت اسلامی سے شکوے نہ کرے
جناب فاٹا انضمام کا سب سے بڑا مخالف کون تھا؟؟؟ فضلِ الرحمٰن
یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ فضلِ الرحمٰن، ایم اے اے کا کون ھے؟؟
اب یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ عوام فضلِ الرحمٰن کو تو نمونہِ عبرت بنائینگے مگر اتحادی کو تمغہ پہنائینگے؟؟؟ یہ کیسے ھوگا؟؟؟