دعا کریں تیل کی قیمتیں کم،بجلی سستی ہو تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے،وزیراعظم

shehb112111.jpg

مہنگائی کے ستائے شہری جو ریلیف کے خواہشمند تھے ان سے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دعا کریں تیل کی قیمت کم اور بجلی سستی ہو تاکہ عوام کو ریلیف دیا جا سکے۔

اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائنز بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں شہبازشریف نے کہا کہ ایک ماہ کےلیے یہ سفری سہولیات مکمل طور پر مفت ہونی چاہئیں، تیل کی قیمتوں میں اضافے نے پوری دنیا کو پریشان کررکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں بجلی بہت مہنگی ہے، اللہ سے دعا کریں کہ جلد از جلد تیل کی قیمت کم ہوجائے تاکہ بجلی اور گیس سستی ہوسکے اور مہنگائی سے تباہ حال عوام کو ریلیف بھی دیا جا سکے، ہم سب کو اس کے لیے دعا کرنی چاہیے اور اللہ تعالی ہماری دعائیں قبول کریں گے۔

وزیراعظم نے مزید کہا عوامی فلاح کے منصوبے حکومت کی ترجیح ہیں، محنت سے ترقی کی منازل طے کریں گے، ہم ایک جامع منصوبہ بنا رہے ہیں جس میں ٹیوب ویلز، گھر، سرکاری دفاتر، عمارتوں، اسکولز کو شمسی توانائی پر منتقل کریں گے، 75 سال ہم نے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی حکومت اور فوجی آمریت سب نے مل کر ملک کی صورتحال کو بہتر نہیں کیا۔ آج کے اجلاس میں فیصلہ کریں گے کہ کس طرح عام گھرانوں کو سستے قرضے پر سولر پینل دیں تاکہ مہنگی بجلی سے جان چھوٹے، وزیراعلیٰ پنجاب کے مفت بجلی منصوبے سے 90 لاکھ گھرانوں اور 5 کروڑ 40 لاکھ افراد کو فائدہ ہوگا،

شہباز شریف نے کہا کہ اس منصوبے کیلئے 100 ارب روپے کا بجٹ ہے، باقی صوبے بھی امید ہے اچھے فیصلے کریں گے۔ ماضی کی حکومت نے انتہائی ناقص منصوبہ بندی کی، آئندہ منصوبوں میں غیرمعیاری ٹینڈرنگ ہوئی تو ملوث افراد کی خیرنہیں، عوامی منصوبوں کی ایسے نگرانی کریں جسےاپنے بچوں کی کرتے ہیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
مشتری ہوشیار باش

یہ مسخرہ اب اپنے چھوکرے سلمان شہباز کے ذریعے ساری حکومتی عمارتوں پر سولر انرجی پینلز لگا کر پھر سے کئی سو ارب لوٹنے لگا ہے . عوام کو سوشل میڈیا پر شور مچا دینا چاہیے . ایک مہینے کے اندر اندر لوٹ مار کا یہ ڈرامہ وزیر اعظم ہاؤس اور وزیر اعظم سیکریٹیرٹ سے شروع ہونے لگا ہے

شور مچاؤ شور . پاکستانیوں شور مچاؤ اور اپنے پیسے بچاؤ
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اورگشتی کے بچے امرتسری رام گلی کے چکلے والی کی اولاد آئندہ منصوبوں کے لئے کوئی نیا مقصود چپراسی ڈھونڈا ہے یا نہی
چکلے والا ٹبر ہر منصوبے کا خیال اپنے حرامی بھگوڑے بیٹے اور داماد کی طرح رکھتا تھا یہ امرتسری کنجر ٹبر ویسے اب تو مٹھو کباڑئے کو بھی حصہ دینا ہے جس سے مک مکا کرکے تم حکومت میں آئے ہو
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
shehb112111.jpg

مہنگائی کے ستائے شہری جو ریلیف کے خواہشمند تھے ان سے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دعا کریں تیل کی قیمت کم اور بجلی سستی ہو تاکہ عوام کو ریلیف دیا جا سکے۔

اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائنز بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں شہبازشریف نے کہا کہ ایک ماہ کےلیے یہ سفری سہولیات مکمل طور پر مفت ہونی چاہئیں، تیل کی قیمتوں میں اضافے نے پوری دنیا کو پریشان کررکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں بجلی بہت مہنگی ہے، اللہ سے دعا کریں کہ جلد از جلد تیل کی قیمت کم ہوجائے تاکہ بجلی اور گیس سستی ہوسکے اور مہنگائی سے تباہ حال عوام کو ریلیف بھی دیا جا سکے، ہم سب کو اس کے لیے دعا کرنی چاہیے اور اللہ تعالی ہماری دعائیں قبول کریں گے۔

وزیراعظم نے مزید کہا عوامی فلاح کے منصوبے حکومت کی ترجیح ہیں، محنت سے ترقی کی منازل طے کریں گے، ہم ایک جامع منصوبہ بنا رہے ہیں جس میں ٹیوب ویلز، گھر، سرکاری دفاتر، عمارتوں، اسکولز کو شمسی توانائی پر منتقل کریں گے، 75 سال ہم نے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی حکومت اور فوجی آمریت سب نے مل کر ملک کی صورتحال کو بہتر نہیں کیا۔ آج کے اجلاس میں فیصلہ کریں گے کہ کس طرح عام گھرانوں کو سستے قرضے پر سولر پینل دیں تاکہ مہنگی بجلی سے جان چھوٹے، وزیراعلیٰ پنجاب کے مفت بجلی منصوبے سے 90 لاکھ گھرانوں اور 5 کروڑ 40 لاکھ افراد کو فائدہ ہوگا،

شہباز شریف نے کہا کہ اس منصوبے کیلئے 100 ارب روپے کا بجٹ ہے، باقی صوبے بھی امید ہے اچھے فیصلے کریں گے۔ ماضی کی حکومت نے انتہائی ناقص منصوبہ بندی کی، آئندہ منصوبوں میں غیرمعیاری ٹینڈرنگ ہوئی تو ملوث افراد کی خیرنہیں، عوامی منصوبوں کی ایسے نگرانی کریں جسےاپنے بچوں کی کرتے ہیں۔
باجوے کے ٹ ٹ و، اگر دعاوں سے ہی ملک چلانا تھا تو حرام زادو اس سے کہیں بہتر تو پہلے والا چلا رہا تھا
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے سے کہو یہاں یوکے میں اپنے مذہبی پیغمبر اور مسیح مردود کو بول کر دعا کرائے یا پھر اسرائیل قادیانی مرکز تل ابیب سے رابطہ کرے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جوکر اعلیٰ سے ایک معصومانہ سوال - تجھے اس کہانی میں مسخرے کے طور پر رکھا تھا؟ تیرا وہ ناجائز باپ جو تجھے لایا کیا اسکو نہیں پتہ تھا کہ تو مذاق کرنے اور چوری کےعلاوہ والا کچھ نہیں جانتا؟
میرا تو یقین ہے کہ یہ اللہ کا عذاب ہے اس قوم پر کہ ایک جوکر ہم پر مسلط ہے
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
گنجگانڈو گنجے شیطان کی سر پرستی میں حرام کھانے کے عادی ہیں
 
aksh143

MPA (400+ posts)
in Canada petrol prices have done gown atleast 30 cents in the last 2-3 weeks. ye bhonsri kay sab ko chutiya samajtay hain.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
مشتری ہوشیار باش

یہ مسخرہ اب اپنے چھوکرے سلمان شہباز کے ذریعے ساری حکومتی عمارتوں پر سولر انرجی پینلز لگا کر پھر سے کئی سو ارب لوٹنے لگا ہے . عوام کو سوشل میڈیا پر شور مچا دینا چاہیے . ایک مہینے کے اندر اندر لوٹ مار کا یہ ڈرامہ وزیر اعظم ہاؤس اور وزیر اعظم سیکریٹیرٹ سے شروع ہونے لگا ہے

شور مچاؤ شور . پاکستانیوں شور مچاؤ اور اپنے پیسے بچاؤ
شور مت مچاؤ ڈاکٹر ساب دیکھتے نہیں قوم سو رہی ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
دعائیں تو لوگ مانگتے ہیں شبازے مگر تمہاری موت کی تم دعا کرو کہ لوگوں کی دعائیں جلد قبول ہوں