دسمبر حکومت کا آخری مہینہ ہے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)

کوئٹہ: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے دسمبر تک حکومت کے خاتمے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اقتدار پر قابض مافیا سے جان چھڑانی ہے۔ حکمران اقتدار چھوڑیں اور یورپ میں جا کرعیاشیاں کریں۔

کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دھرنا تاریخی ایونٹ تھا، جو حالات پر اثر انداز ہوا۔ ہمارے حلیف ان حالات سے اگر فائدہ اٹھاتے ہیں تو اچھی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک تنزلی کی طرف جا رہا ہے اور بحران میں اضافہ ہوا۔ حکومت کیخلاف ہمارے مظاہرے پورے ملک میں جاری ہیں۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاناما بین الاقوامی دباؤ تھا جسے سیاسی قیادت کے خلاف استعمال کیا گیا۔ امریکی بیان سے واضح ہو گیا پاناما ایک سازش تھی۔ موجودہ حکومت کو ایجنٹ بنا کر بھیجا گیا تا کہ سی پیک میں بگاڑ پیدا کرے۔

ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میثاق جمہوریت ایک سنجیدہ ڈاکیومنٹس ہے۔ حکومت اس قابل نہیں کہ ان کے ساتھ کوئی میثاق کیا جائے۔ میثاق جمہوریت کو بہتر لوگ ہی بہتر بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کا دارومدار صحت پر منحصر ہے۔

Advertisement

Nawazcophansi76

MPA (400+ posts)

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
کتوں کے بھو نکنے سے کچھ نہیں ہوتا یہ حرامی فضلہ تو ویسے بھی خَنذیر اور کتے کی مشترکہ نسل کا حرامی لوطی ممیسیا اور چوپا ہے حرام کا نطفہ
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Yeah I sort of agree with Fazlu.

December is the last month for PTI government in 2019... phir naya saal start ho jai ga 😛 😛
BTW how are you feeling? Please you too take care of yourself?
Kahin December tumhara aakhri maheena na ho?
Return all looted money and ask for Allah's forgiveness...
Beshak Allah bakhshnay walay hein....Nihayat Mehrbaan.
 
nawaz.sharif

Politcal Worker (100+ posts)
BTW how are you feeling? Please you too take care of yourself?
Kahin December tumhara aakhri maheena na ho?
Return all looted money and ask for Allah's forgiveness...
Beshak Allah bakhshnay walay hein....Nihayat Mehrbaan.

Beshaq Allah is الْعَدْلُ, AL-'ADL....Justice will be done against establishment in this world or hearafter.. Allah is also ash-shafi... he cures the illnesses :)
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Beshaq Allah is الْعَدْلُ, AL-'ADL....Justice will be done against establishment in this world or hearafter.. Allah is also ash-shafi... he cures the illnesses :)
Beshak!....May Allah cure all your sicknesses...love of wordly things obtained by robbing the poor people of Pakistan
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
This fake molvi siad he will not go back until IK resigns.He was humiliated and started announcing his plan B,C etc.He must understand that governments don't change at the whims and wishes of this lunatic.His only mission in life is to get free halva on government expenses.He is missing his bungalow,protocol and various other benefits.
 
Ratan

Minister (2k+ posts)
Homo Maulana Diesel, now that we saw your execution of plan A, B, C & D, none of those could induce IK's resignation
or announcement of a new election date
or any form of an inquiry commission for claimed election rigging(?)
or offering you the CM position of Baluchistan
or cancellation of corruption cases against politicians etc.

Means "tum khali hath aaya tha aur khali hath bhaag gaya" .. ..
 
Last edited:

Eyeaan

Minister (2k+ posts)
منحوس چہرہ او ر فتنہ پرر دنیا نیوز اس جیسے دوسرے شیطان میدان میں رہیں گئے ۔
ان لوگوں کا پیشہ فضول لوگوں کے بے بنیا د اور غیر منطقی بیان سر خیوں میں چھاپ کر ہیجان برپا کرنا ہے۔۔ انکا کاروبار اور کمائی جھوٹ کی ترویج ہے ،۔ توبہ ہی انہیں جہنم سے محفوظ کرے ورنہ انکا پیشیہ تو شیطانی ہے ۔
 
Eyeaan

Minister (2k+ posts)
Beshaq Allah is الْعَدْلُ, AL-'ADL....Justice will be done against establishment in this world or hearafter.. Allah is also ash-shafi... he cures the illnesses :)
فضائل فتنہ نواز و وجوب و جواز مال حرام پر وعظ کروانا تھا ۔ ملا فضلو تو مصروف ہوتا ہے ، مگر آپ بھی اسی بیان مبلغ ہیں ۔ آپ نے بھی اپنا خدا جیب دھر رکھا ہے اور رکھیل بنا چھوڑا ہے آپکا علم اور مذہب ہونہی قائم و دائم رہے ۔ مگر ہمارے چوک تقریر کا شرف ضرور بخشیں ۔۔

روز حشر حساب افراد کا ہے اقوام اور گروہوں کا نہیں ، یہ مذہب اسلام کی بنیاد میں شامل ہے مگر آپ کا کہا تو سو فیصد درست۔
ا
 
Onlypakistan

Minister (2k+ posts)
YE DIESEL SHETAN KABI NAI THEEK HO SAKTA.AGAR IS MANHOOS MAE THODRI SI BI SHARM HOTI TO KAB KA DUNYA CHODR DAETA.JITNI AWAM IS KO BE IZAT KERTI HA.
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion