دستاویزات جن کی وساطت سے این آر او مانگا گیا

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
جیسے ہی شبلی فراز نے ٹوئٹ کی کسی الو کے پٹھے نے یہ پڑھنا بھی گوارا نہیں کیا کہ دستاویزات کے اوپر لکھا ہے کہ یہ نیب ارڈینس کی ترامیم جو پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے پیش کیں۔ اور شروع ہوگئے اندھا دھند گالیاں دینے۔ کوئی کہتا ہے یہ اس کمیٹی مین گیارہ بندے حکومت کے تھے ۔لیکن الو کے پٹھوں کو کبھی انگریزی نہیں سمجھ نہیں اتی جب تک کہ انکو اردو ترجمہ نہ ملے۔۔اس کمیٹی میں تحریک انصاف ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے بندے موجود تھے لیکن جو ترامیم ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے پیش کیں یہ انکی دستاویزات ہیں نہ کہ وہ دستاویزات جو مشترکہ طور پر پیش کی گئی ہیں