دریا کے پانی کو مقدس جان کرپینے والے بھارتی پنجاب کے وزیراعلی ہسپتال منتقل

bhagnw111.jpg


بھارت میں ایک دریا کے پانی کو مقدس جان کر پینے والے وزیراعلی پنجاب بھگوانت مان ہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام آدمی پارٹی نے گزشتہ روز اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں بھارتی پنجاب کے وزیراعلی بھگوانت مان کشتی میں سوار ایک دریا سے گزررہے تھے،ان کے ساتھ سکھوں کے مذہبی رہنما بھی موجود تھے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھگوانت مان نے دریا کے گندے پانی میں سے ایک گلاس بھرا اور پی لیا،انہوں نے یہ عمل دریا کے پانی کو مقدس ثابت کرنے کیلئے کیا ، ان کےساتھ موجود کارکنان نے ان کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔

تاہم بعد میں زہریلا پانی پینے سے معدے میں انفیکشن کے باعث بھگوانت مان کی طبعیت خراب ہوگئی جس پر انہیں دہلی کے ایک ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ، جہاں ایک دن زیر علاج رہنے کے بعد آج انہیں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
No problem. Give him a jug of gao-mutar and a plate of fresh cow-dung. He will recover fast. He should have taken it before 12 noon.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


گائے کا پیشاب پینے اور اسکا گوبر کھانے والے آر ایس ایس والوں کا سنا تھا کہ دنیا کی جاہل ترین قوم ہے . اپنے سکھ پراء تو ان کے مقابلے میں کافی پڑھے لکھے لوگ ہیں اور وہ تو ایسی علتوں کا شکار ہونے والے لوگ نہیں ہیں . ان سردار جی کو کیا ہوا؟؟

کاکا چیف منسٹری دے پریشر اچ آ گیا لگدا ؟؟؟
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
As per news he drank that water showing it a clean and healthy water. It is not linked to religion as far as I followed the story
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
As per news he drank that water showing it a clean and healthy water. It is not linked to religion as far as I followed the story
Any idea where is our Canadian forum member Sabo???
I really miss him.