درد ملنے کا ایسا ہے تو جب بچھڑے تھے تو کیسا ہوگا

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
پنجاپ پر اتنا سافٹ بارڈر کرنا پڑ جائے گا انڈیا کو کہ پنجاب اس کے ہاتھ سے نکلنے والی نوبت آ جائے گی۔
پنجاب کی سرزمین پر ٹینک چلا کر پاکستان پر حملہ کرنا اب انڈیا کے لئے ایک خواب بن کر رہ جائے گا۔
 
Last edited:

profiler

MPA (400+ posts)
پنجاپ پر اتنا سافٹ بارڈر کرنا پڑ جائے گا انڈیا کو کہ پنجاب اس کے ہاتھ سے نکلنے والی بوبت آ جائے گی۔
پنجاب پر اب ٹینک چلانا خواب ہی سمجھے
Never underestimate the enemy. Especially when you're against Hindus, they don't value human life even if it is low cast Hindus' life.
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Never underestimate the enemy. Especially when you're against Hindus, they don't value human life even if it is low cast Hindus' life.
بالکل درست بات ہے آپ کی پر ابھی تک تو ساری چالاکیاں انہوں نے دکھائی ہیں۔ روٹی ہم بھی کھاتے ہیں سمجھ ہمیں بھی آتی ہے۔ قلابازیاں ہم بھی کھا سکتے ہیں۔ ہمارے لوگ ابھی تک دشمن کو دشمن ماننے سے ہی انکاری ہیں۔