دبئی نے پاکستان کو کروڑوں ڈالر کی آفر کردی

Uncle Q

Minister (2k+ posts)
news-1576139093-3550.jpg


اسلام آباد(وقاص عظیم) اتصالات سے واجبات کی وصولی میں پیش رفت ہوگئی، دبئی حکام نے 80 کروڑ ڈالرز کی ادائیگی کی پاکستان کو آفر کردی۔


تفصیلات کے مطابق اتصالات کمپنی نے پاکستان کوخطیر رقم دینے کی آفرکردی، مشیر خزانہ کی ہدایت پر قائم کی گئی کمیٹی نے دبئی حکام سے مذاکرات کیے، دبئی حکام نے پہلی بار پی ٹی سی ایل واجبات ادائیگی کے لیے مثبت جواب دیا ہے۔

ذرائع کاکہناتھا کہ دبئی حکام نے 80 کروڑ ڈالرز کی ادائیگی کے لیے پاکستان کو ایک آفر دی ہے ،پاکستان دبئی حکام کی جانب سے دی گئی آفر کا جائزہ لے رہا ہے،بہت جلد دبئی حکام کو اس آفر کا جواب دیا جائے گا۔
https://www.24newshd.tv/12-Dec-2019/33834
 
Last edited by a moderator: