دائرہ اسلام سے خارج قرار دیے جانے والے بھارتی شخص نے ہندو مذہب قبول کرلیا

8wasimgustakh.jpg

بھارت میں توہین مذہب اور گستاخی کرنے کے بعد دائری اسلام سے خارج ہونے والے شخص نے ہندو مذہب قبول کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کو توہین مذہب اور قرآن کریم کی آیات پر اعتراض اٹھانے پر دائرہ اسلام سے خارج کردیا گیا تھا جس کے بعدا نہوں نے ہندو مذہب میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

رپورٹس کے مطابق وسیم رضوی نے غازی آباد کے ایک مندر میں اپنے دوست نارسنگھ آنند سروسوتی کے ہاتھوں ہندو مذہب اپنایا اور اپنا نام جتندر نارائن سنگھ تیاگی رکھ لیا ہے۔

واضح رہے کہ وسیم رضوی نے قرآن کریم کی 26 آیا ت پر اعتراض اٹھاتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ سے درخواست کی تھی کہ ان آیات کو قرآن کریم سے حذف کردیا جائے تاہم ان کی یہ درخواست مسترد ہوگئی تھی۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
There is no compulsion in religion. Verily, the Right Path has become distinct from the wrong path. Whoever disbelieves in Taghut and believes in Allah, then he has grasped the most trustworthy handhold that will never break. And Allah is All-Hearer, All-Knower
Al-Quran 2:256
 
ranaji

President (40k+ posts)
اب یہ پلاسٹک سرجن کے پاس جا رہا ہے اپنے جسم کے کسی اور جگہ سے کھال لے کرسکن گرافٹنگ کرا کے بچپن میں ہوئے ختنے دوبارہ بغیر مختون بننے کے لئے
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

یہ کون سی حیرت کی بات ہے
یہ شخص پہلے کون سا مسلمان تھا
اب جو ہے وہ ہی اس کی حقیقت تھی اور ہے
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
I don't know the full background but I'm guessing some jahil aggressive molvi type people probably drove him away from Islam. Regardless, if he wanted to become hindu then that's fine. Why do or be someone you don't want to be. No compulsion. Clarity is better than munafiqat.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان میں یہ ہوتا تو اب تک قرآن پر اعتراض اٹھانے پر سڑک پر جلا دیا گیا ہوتا
بھارت میں ماتا جی کی توہین کرنے پر جلایا جاتا ہے۔
 
8wasimgustakh.jpg

بھارت میں توہین مذہب اور گستاخی کرنے کے بعد دائری اسلام سے خارج ہونے والے شخص نے ہندو مذہب قبول کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کو توہین مذہب اور قرآن کریم کی آیات پر اعتراض اٹھانے پر دائرہ اسلام سے خارج کردیا گیا تھا جس کے بعدا نہوں نے ہندو مذہب میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

رپورٹس کے مطابق وسیم رضوی نے غازی آباد کے ایک مندر میں اپنے دوست نارسنگھ آنند سروسوتی کے ہاتھوں ہندو مذہب اپنایا اور اپنا نام جتندر نارائن سنگھ تیاگی رکھ لیا ہے۔

واضح رہے کہ وسیم رضوی نے قرآن کریم کی 26 آیا ت پر اعتراض اٹھاتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ سے درخواست کی تھی کہ ان آیات کو قرآن کریم سے حذف کردیا جائے تاہم ان کی یہ درخواست مسترد ہوگئی تھی۔
اسے تو سزا مِل گئی دنیا میں بھی اور دنیا سےسیدھا دوزخ میں
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
yea tu dalit wala hindu ban gaya ? he still will be untouchable and lower cast.Brahmin will never accept him.