خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
خیبرپختونخوا کے تمام اسپتالوں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کرتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے سوا تمام سروسز معطل کردیں،ڈاکٹرز نےلیڈی ریڈنگ اسپتال سے صوبائی اسمبلی تک مارچ اور شدید نعرے بازی کی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کے بڑے پیمانے پر تبادلے، سرکاری اسپتالوں کی نجکاری اور کرپشن کے خلاف ڈاکٹرز نے ہڑتال کردی۔ ڈاکٹرز نے لیڈی ریڈنگ اسپتال سے صوبائی اسمبلی تک لانگ مارچ کیا جس میں صوبہ بھر سے قافلوں کی شکل میں آئے ڈاکٹرز نے شرکت کی۔مظاہرین نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے سڑک کو بند کرکے دھرنا دے دیا جس کے نتیجے میں ٹریفک جام ہوگیا اور گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین نے ڈاکٹروں کے ایم ٹی آئی ایکٹ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نامنظور کے نعرے لگائے۔ڈاکٹرز کی تمام نمائندہ تنظیموں پر مشتمل خیبر پختونخوا ڈاکٹرز کونسل کے رہنما ﺅ ں نے کہا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں کرپشن اور عوام دشمن پالیسوں کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا، ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان ازخود ایکشن لیں، صوبے میں محکمہ صحت کی ناکام پالیسوں اور عوام دشمن پالیسوں کے خلاف بھر پور احتجاج ہوگا۔
00dVnU1e

Waqt
 
Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
تبدیلی ائی رے
تباہی لائی رے

Dehari nai lagay gi, strike is over
 
gumnam

Politcal Worker (100+ posts)
Agar doctors ko salary nh di tu un ko salary den. Agar medicines hospital men available nh tu medicines den. Yahi masle hote hain doctora ke lekin media doctors ko villain dekhata h