خیبر، معا ہدے کی خلاف ورزی

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
11227531_1014108211968811_600272869209054813_n.jpg

jaypakistan

Minister (2k+ posts)
apna mobile phone deewar par maro , car aur bike use karna chor do , tv phend do ghar se bahar , fan aur ac use karna chor do ... pics leni chor doh camera tor doh ... OOnth par bethna shuru kar do ... musalman banna hai toh phir theek se puri tarah bano .. ye beech ki billi waly dramy aadha momin aadha yahood banna chor do jamat walo
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
اقدار اور روایات کی اسلام میں کوئی گنجائیش نہی ۔ آپ کی پارٹی کا منشور اقدار روایات سے ہے یا اسلام سے ؟

واہ میرے منافق بھائی ۔۔۔ تعلیم کے لئے امریکی ایڈ قبول۔ ۔ لیکن پینٹ شرٹ قبول نہی
(clap)
 
aimless

LOL shalwar kamiz kab say muslamanoo ka libass ho giya ... they should go for Toop ...these JI ppl r brainless goons
 
Mansoor Khan

Senator (1k+ posts)
oh bhai apke log tu yahan norway mei pantshirt aur jeans pehnte hai aur wahan pakistna mei bhi tu kia wo american banjate hai? khuda ka khauf karo yaar. aisa na ho ke jammat ka naam ijmaye ********** na banjaye.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
اقدار اور روایات کی اسلام میں کوئی گنجائیش نہی ۔ آپ کی پارٹی کا منشور اقدار روایات سے ہے یا اسلام سے ؟

واہ میرے منافق بھائی ۔۔۔ تعلیم کے لئے امریکی ایڈ قبول۔ ۔ لیکن پینٹ شرٹ قبول نہی
(clap)

Qazi ke bachay ya munawar hassan ke bachay wahan ja ker perhain to bhi koi masla nahi..... masla sirf labas ka hai.... apni olad ko to ghulami ki taleem ke liay bhaij do.... per ghareeb bacha qaumi labas pehne.....
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
یار بس کر دو میں آپ کو یورپ میں بسے ہزارو اچھے مسلمان دکھا سکتا ہوں جو ہر طرح کا لباس پھنتے ہیں لیکن ان کا عمل اور ان کا علم ہر انسان کے لیے مشعل راہ ہوتا ہے .

آپ کے صوبے نے پھلے ہی بہت قربی دے دی شدت پسندی کی وجھہ سے ...

اپنے مذھب کو چوتھے سے کوزے میں منجمد نہیں کرو ..

کیا ہی اچھا ہو کہ کرپشن کے خلاف آگاہی جیسی قرآن اور فقہ کی تعلیمات کے لیے اضافی وقت کے لیے بات کی جائے ..

پہنے جو بھی لیکن دل ایمان سے بھرا اور دنیا کے لیے مشعل راہ ہو ..
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Qazi ke bachay ya munawar hassan ke bachay wahan ja ker perhain to bhi koi masla nahi..... masla sirf labas ka hai.... apni olad ko to ghulami ki taleem ke liay bhaij do.... per ghareeb bacha qaumi labas pehne.....

ان کی اسی منافقت کی وجہ لوگوں نے انہیں ووٹ دینا چھوڑ دیا ہے ۔۔۔۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
apna mobile phone deewar par maro , car aur bike use karna chor do , tv phend do ghar se bahar , fan aur ac use karna chor do ... pics leni chor doh camera tor doh ... OOnth par bethna shuru kar do ... musalman banna hai toh phir theek se puri tarah bano .. ye beech ki billi waly dramy aadha momin aadha yahood banna chor do jamat walo

LOL ... JI will never learn ...

اقدار اور روایات کی اسلام میں کوئی گنجائیش نہی ۔ آپ کی پارٹی کا منشور اقدار روایات سے ہے یا اسلام سے ؟

واہ میرے منافق بھائی ۔۔۔ تعلیم کے لئے امریکی ایڈ قبول۔ ۔ لیکن پینٹ شرٹ قبول نہی
(clap)

wah wah facebook walo

LOL shalwar kamiz kab say muslamanoo ka libass ho giya ... they should go for Toop ...these JI ppl r brainless goons

وزیر اعظم نے اعلان کر دیا ہے کہ مجھے لبرل ازم پسند ہے ، لگتا ہے وزیر اعلیٰ خیبر کو یہ بات پسند آئی ہے ، اسلام بہت کچھ کہتا ہے ، نہ ترقی سے روکتا ہے ، نہ ہی منافقت سیکھاتا ہے ، اسلام کا نام لینے والے وزیر اعظم یا وزیر اعلیٰ کیا مسلمان نہیں ؟؟؟ میں اکثر کہتا ہوں کہ نون لیگ کی طرح تحریک انصاف میں بھی چند کالی بھیڑیں ہیں جن کو اسلام کے نام سے شدید خارش ہے ، اسی وجہ سے وزارت تعلیم بھی جماعت کو دینے سے مکر گئے تھے ، وزیر اعظم کی سوچ تو قوم جان گئی ہے اب وزیر اعلی بھی اسی راستے پر گامزن ، جس کو پینٹ پتلون پسند ہے وہ کس کس کو پہنائے گا پھر ، کل لڑکیوں کے کالج اور جامعات میں بھی یہ ہی کام ہوگا ، میڈیا نے تو پہلے ہی بے حیا بنا دیا ہے قوم کو ، مزید کیا کسر باقی رہ گئی ہے ، میڈیا پر تو حکومت کا بس نہیں چلتا ، عوام کو حیوان ضرور بنانا ہے حکومت نے یا پینٹ پہن کر یہ قوم امریکا فتح کر لے گی
جس طرح مغرب مسلمانوں کے علم پر آج ترقی کی بنیاد ہے اس سے مسلمانوں کو سیکھنا چاہئے نہ کہ احساس کمتری میں مبتلا ہونا چاہئے ، حکمران تو چاہئیں گے کہ قوم ان کی غلامی کرتی رہے

Bhai Shalwar Kamiz ka islam say kiya taluq ... Did u ever read history in ur life ... or do u even know what are the requirements of cloths for a muslim ... for sure Shalwar kamiz is too much wastage of clothes ... do u know the origen of Shalwar Kamiz and paint shirt ???
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

Bhai Shalwar Kamiz ka islam say kiya taluq ... Did u ever read history in ur life ... or do u even know what are the requirements of cloths for a muslim ... for sure Shalwar kamiz is too much wastage of clothes ... do u know the origen of Shalwar Kamiz and paint shirt ???
I know very well, but why english dress is compulsory, any argument ? we need to educate the students our to change the dress ?
 
Reason

Minister (2k+ posts)
You guys don't understand. Kids in KPK can't learn physics and maths with pant shirts on. They will learn better magically, if they wear shalwaar kameez.
 
aimless

Minister (2k+ posts)
I know very well, but why english dress is compulsory, any argument ? we need to educate the students our to change the dress ?

the current Paint shirt was made by muslims thats y i asked did u ever read the history , plus every dress is fine until its not wasting cloth and covering you by Islam ... and for sure Shalrwar Kamiz don't follow the basic rule of Islam ... so if someone wanna talk about Islam he /she should first avoid ShalwarKamiz as a dress ..

If you don't agree go and ask any tailer how much cloth it will take for a paint shirt for you and how much it will take for shalwar kamiz ... and you will know :) anyway Either talk about Islam or Indian culture and hatred which our elders develop becz of slavery ...
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)

Bhai Shalwar Kamiz ka islam say kiya taluq ... Did u ever read history in ur life ... or do u even know what are the requirements of cloths for a muslim ... for sure Shalwar kamiz is too much wastage of clothes ... do u know the origen of Shalwar Kamiz and paint shirt ???

تھریڈ کو پھر سے غور سے پڑھو۔ کہیں بھی اِسلامی لِباس کا ذِکر نئی کیا گیا ہے۔روایات، قومی اقدار، اور ثقافت کا ذِکر کیا گیا ہے۔ اور قومی لباس یونیفارم کے طور پےرائج کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نہ کہ اِسلامی لِباس کا۔۔

I know very well, but why english dress is compulsory, any argument ? we need to educate the students our to change the dress ?

اور بھئی صاب آپکواپنی بات ٹھیک طرح سے پہنچانی نہیں آتی کیا؟ آپ ٹھیک سے جواب دینے کی بجاۓ اِنگلِش ڈریس کی طرف چل پڑے ہو۔حالانکہ آپکی ہی جماعت نے اِسلامی لِباس کا مطالبہ بھی نئی کیا ہے۔۔ کوئی حال نئی ہے ویسے