عمرانی حکومت جسطرح ملک میں ترقیاتی منصوبے بنا رہی ہے ان بے ثمر منصوبوں کے نتیجے میں کہیں کوئی سر پھرا شاعر مشرق کی خودی سے سرشار ہوکر ان سموسوں والے ،گرانی سے متاثر ہوکر بجائے مہنگائی بے وقتی آرمی ایکٹ سے ری ایکٹ ہوکر یا فصلوں کیلئے پانی نہ پاکر " ڈیم فُول " بنانے والے جسٹسز کیساتھ کوئی نا قابل فراموش عمل نہ کر گزرے۔
لحاظہ وزیراعظم عمران کو صوبہ خیبر پختون۔ خواہ کے تعلیمی وزیروں کو بلا کر اور ایسے باشعور وزیروں سے مشورہ کرنے کے بعد عوام کی بہبود اور حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے فوری طور پر ملک سے شاعر مشرق کے خودی سے متعلق مواد کو فورا ہٹا دینا چاہئے،مبادہ کوئی دل جلا صوبہ سندھ کے اس دل جلے کی طرح " خود سوزی
" کرنے کا کسی طور پر جواز نہ بنا بیٹھے۔
جس طرح نہ سو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی۔عین اس ہی طرح نہ کلام شاعر ہوگا نہ قوم میں آجاگا ہوگا۔پھر دیکھتے ہیں کیسے عمران خان کے کہے بار بار الفاظ کہ ہم انہیں اوپر اٹھا کر ملک کو ترقی کرائینگے کیسے سچ نہیں ہوتا۔اللہ انصاف کا بول بالا کرے۔آمین