مختصر عرض یہ ہے کے
کرونا وائرس ٹیمپرٹ اور ٹراپیکل زون میں مختلف صورت حال پیدا کر رہی ہے
آپ لوگوں کے لئے میں نے ایک ڈیٹا تشکیل دیا ہے
آپ اگر غور فرمائیں تو اس ڈیٹا میں
سو متاثرا افراد سے ہزار متاثرا افراد تک کا پھیلاؤ دیکھا گیا ہے
اور سو افراد سے آگے نقصان کی رفتار دیکھی گئی ہے
Days | Pakistan | Italy | Iran | Thailand | Malaysia | |||||
Cases | % Rise | Cases | % Rise | Cases | % Rise | Cases | % Rise | Cases | % Rise | |
100+ | 100+ | 100+ | 100+ | 100 | ||||||
1 | 187 | 252 | 150 | 90 | 139 | 46 | 114 | 39 | 118 | 19 |
2 | 241 | 29 | 229 | 53 | 245 | 76 | 147 | 29 | 130 | 10 |
3 | 302 | 25 | 322 | 41 | 388 | 58 | 177 | 20 | 149 | 15 |
4 | 461 | 53 | 445 | 38 | 593 | 53 | 212 | 20 | 158 | 6 |
5 | 495 | 7 | 650 | 63 | 978 | 65 | 272 | 28 | 200 | 27 |
6 | 646 | 30 | 888 | 37 | 1501 | 53 | 322 | 18 | 242 | 21 |
7 | 784 | 21 | 1128 | 27 | 2336 | 56 | 411 | 28 | 428 | 77 |
8 | 824 | 5.1 | 1694 | 50 | 2922 | 25 | 599 | 46 | 553 | 29 |
9 | 2036 | 20 | 3513 | 20 | 721 | 20 | 673 | 22 | ||
10 | 2502 | 23 | 4747 | 35 | ||||||
current | 824 | 59138 | 23049 | 721 | 1518 | |||||
Per day rise % | 23% | 46% | 50.2% | 24.8% | 25% |
آپ دیکھیں گے ہر روز پھیلاؤ کا تناسب اور مکمل پھیلاؤ کا تناسب ٹراپیکل علاقوں میں ایک جیسا جب کے تمپرت علاقوں میں دوسری طرح یعنی شدید ہے
ٹراپیکل علاقوں میں سب سے بری حالت ملیشیا اور تھائی لینڈ کی ہے
اور تمپرت علاقوں میں سب سے بری حالت ایران اور اٹلی کی ہے
پاکستان کی پروجیکشن ملیشیا یا تھائی لینڈ جیسی ہو سکتی ہے جن کی حالت اب قابو میں آنا شروع ہو چکی ہے
پاکستان میں کرونا جمپ تخشیس میں دیر کی وجہ ہیں پھیلاؤ ہرگز نہی
اب تک پاکستان میں چھیاسی فیصد امپورٹڈ اور چودہ فیصد مقامی پھیلاؤ ہے
اگر ہم مکمل لاک داؤن یا پھر انتہائی محتاط رہیں تو ہم اس بیماری سے اگلے ایک ہفتے میں نکلنے کے واضح اعشاریہ پا لیں گے