خوبصورت تو ہے۔۔۔۔مگر۔۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

پٹواریوں کو خوش کرنے کے لیئے چلو مان لیتے ہیں کہ مجرمہ خوبصورت ہے،۔ مگر خوبصورت تو میرے دوست کے فارم پر رہنے والی کُتیا بھی ہے، تو کیا اسے وزیر اعظم بنادیں ؟۔۔وہ بھی اپنے مالک کی شہزادی ہے، بلکہ خود کو فارم کی ملکہ سمجھتی ہے، تو کیا وہ بھی وزیر اعظمی کے قابل ہوگئی،۔

تصویر اس کی یہاں لگا دیتا مگر ڈرتا تھا کہ وہ کُتیا کہیں مجھ پر کیس نہ کردے ، کہ مجھے کس مجرمہ سے ملا رہے ہو۔۔اگرچہ میں نے مجرمہ کو کُتیا سے نہیں ملایا، بس ایک مثال دی کہ صرف خوبصورتی کافی نہیں ہوتی اور اگر وہ دو نمبر کی ہو تو پھر تو بالکل بھی نہیں۔

اب اگر پٹواری یہ کہیں کہ تم لوگ جو عمران خان کو ہینڈسم کہتے پھرتے ہو، ۔۔تو بھئی ایک تو وہ جو ہیں وہ ہیں، کوئی سرجری شرجری نہیں۔ دوسری بات ان کی ملک کے لیئے خدمات کی تاریخ ہے، تمہاری مجرمہ نے کوئی خدمت کی ہو، کوئی کارنامہ کیا ہو، کوئی قربانی دی ہو تو بتاو۔۔

سرجری کرانے کا حق دار ، میری رائے میں مجرم نواز شریف ہے۔۔، فرق اگرچہ کوئی خاص نہیں پڑے گا، کہ لعنتی پھر بھی لگے گا ہی، مگر کیا پتہ ایسا کرنے سے رستے میں لوگ اسے پہچان نہ سکیں اور اس کی زندگی تھوڑی آسان ہو لندن میں۔خاص طور پر واک کرتے وقت۔۔

AWAITED

Senator (1k+ posts)

لو بھائی قربانی کی بات کرتے ہو اسنت تو فوچ
کیلئے عزت قربان کر دی ہے
)گیراج میں)