خنزیر کا دل لگوانے والا دنیا کا پہلا شخص چل بسا

khinzeer1i1i1i.jpg

خنزیر کا دل لگوانے والا دنیا کا پہلا شخص چل بسا،ستاون سالہ ڈیوڈ بینٹ تاریخی تجربے کے دو ماہ بعد انتقال کرگئے،اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریض کی حالت گزشتہ چند دنوں سے خراب تھی۔ میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیویڈ بینیٹ خنزیر کے دل سے ٹرانسپلانٹ کرانے کے بعد پچھلے کئی دنوں سے طبی مسائل کا شکار تھے۔

یونیورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل سینٹر کے مطابق مریض کی حالت چند روز قبل بگڑنا شروع ہو گئی تھی، ڈیوڈ کو بتادیا گیا تھا کہ ان کا صحیتاب ہونا ممکن نہیں ہے، اس کے بعد انہیں خصوصی دیکھ بھال کی سہولت فراہم کی گئی، اور خوش قسمتی سے ڈیوڈ اپنے آخری وقت میں اہلخانہ کے ساتھ گفتگو بھی کرسکے۔

ڈیوڈ پہلی بار اکتوبر میں ایک مریض کے طور پر میری لینڈ اسپتال آئے تھے،اور انہیں زندہ رکھنے کے لیے دل اور پھیپھڑوں کی بائی پاس مشین پر رکھا گیا تھا، غیر معمولی دھڑکن کی رفتار کے باعث انہیں ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے لیے غیر صحت مند قرار دیا گیا تھا،جس کی وجہ سے وہ بہت تیزی سے ہارٹ فیل کی جانب بڑھ رہے تھے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق ٹرانسپلانٹ کی شرائط پر پورا نہ اترنے کے باوجود مریض نے آپریشن کی حامی بھری اور امریکی فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن نے خنزیر کے دل کی پیونکاری کی اجازت دی تھی۔

یہ ٹرانسپلانٹ پچھلے تمام ٹرانسپلانٹ سے اپنی خصوصیات کے اعتبار سے منفرد تھا کیونکہ اس میں انسانی جسم کی طرف سے عضو کو مسترد کیے جانے سے بچنے کے لیے خنزیر کے دل کو جینیاتی طور پر تبدیل کیا گیا تھا،سائنسدانوں نے تجربہ گاہ میں ایک مخصوص خنزیر کو پروان چڑھایا اور اس میں کئی انسانی جین داخل کئے تھے۔

ڈیوڈ کا آپریشن کرنے والی ٹیم میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر منصور محی الدین بھی شامل تھے،نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں ڈاکٹر منصور نے کہا تھا کہ ابتدائی تجربات میں بندر کا دل لگایا جاتا تھا لیکن وہ مفید ثابت نہ ہوا البتہ خنزیر پر تجربہ مفید رہا۔

انہوں نے کہا تھا کہ ہم نے سارے جانوروں کا معائنہ کیا کہ کونسا جانور انسان کے قریب ہے، شروع میں بندروں کا دل لگایا گیا تو وہ اتنا مفید ثابت نہیں ہوا، چند مہینوں کے خنزیر کا دل بڑے انسان کے دل کے برابر کے سائز پر آجاتا ہے۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

yehi hona tha...i already mentioned same...pig heart a haram and filthy thing must not implanted in a human body for perpetual use...it wont work...
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
I have heard that a nation was converted into pigs by Allah due to its nafarmani. Is that the reason pig's heart is comparable to human heart?
 
such786

Senator (1k+ posts)
Well don't forget the doctor who did plantation was Pakistani doctor from Karachi and also muslim.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
I have heard that a nation was converted into pigs by Allah due to its nafarmani. Is that the reason pig's heart is comparable to human heart?
not pig , that nation was converted into monkey and those were jews because they were fishing on saturday whereas God forbid them to catch fish on saturday.
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
not pig , that nation was converted into monkey and those were jews because they were fishing on saturday whereas God forbid them to catch fish on saturday.
Say (O Muhammad to the people of the Scripture): ‘Shall I inform you of something worse than that, regarding the recompense from Allaah: those (Jews) who incurred the Curse of Allaah and His Wrath, and those of whom (some) He transformed into monkeys and swines, and those who worshipped Taaghoot (false deities); such are worse in rank (on the Day of Resurrection in the Hell-fire), and far more astray from the Right Path (in the life of this world)’”
[al-Maa’idah 5:59-60]
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Saving a life is above haram halal. In Islam. So is the wrath for taking a life. Our imaan is in danger by a piece of flesh and not by killings and bribery and all else. A lab pig shouldn't be allowed that much power.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کیپشن پڑھ کر میں سمجھا نواز شریف بٹ مرگیا ہے پھر مجھے یاد آیا وہ لعنتی نطفہ حرام خنزیر النسل اور ضیا ُمردود اور جنرل جیلانی رشوت خور کا پال کر لوٹ مار کے لئے چھوڑا بے غیرت منی لانڈر فراڈیا تو خود خنزیر ہے نسلی اور اصلی خنزیر امرتسر رام گلی کے چکلے کی پیداوار
پھر شک فضلے بد بودار ڈیزل پر گیا وہ بھی خنزیر اور بلڈاگ کی دوغلی نسل سے ہے پھر خبر پڑھی تو پتہ چلا یہ دونوں نہیں تھے بلکہ کسی حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد کوئی بندہ تھا اسے مفتی مردود یا نطفہ حرام میاں شریف گٹر کے ڈھکن چور کا دل لگایا تھا جو بے چارہ کسی خنزیری نطفہ حرام کا دل برداشت نہ کر سکا اس کے حلالی خون نے وہ دل ریجکٹ کردیا