!خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کیوں کیا گیا

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
زیادہ تر اقوام پر زوال عوام کے برائیوں میں مبتلا ہونے کی وجہ سے آتا ہے
لیکن ترک ڈراموں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ان کے حاکم بھی کچھ کم نہیں تھے
لہٰذا زوال آنا ہی تھا
لایا نہیں گیا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
At the early stages of Ottoman Empire they used to elect their leader through voting of tribal chiefs but later it was based on inheritance system. This started infighting with Ottoman family and usually killed all who can challenge ruler.
Also with passage of time religious leadership was more powerful than state. When Europe start printing books via printing press in late 17th century, in Ottoman empire it was a capital crime to print a book through printing press.
This means once a nation stop investing in education no one can save them even if they are 1/4th economy of world like India who was invaded by British.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
زیادہ تر اقوام پر زوال عوام کے برائیوں میں مبتلا ہونے کی وجہ سے آتا ہے
لیکن ترک ڈراموں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ان کے حاکم بھی کچھ کم نہیں تھے
لہٰذا زوال آنا ہی تھا
لایا نہیں گیا
ہم اسے رسول الله کی پیش گوئی کی تعبیر سمجھتے ہیں اسباب دیکھیں تو سلطنت کسری کی تباہی کے پیچھے یہی راز ہو گا!؛
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہم اسے رسول الله کی پیش گوئی کی تعبیر سمجھتے ہیں اسباب دیکھیں تو سلطنت کسری کی تباہی کے پیچھے یہی راز ہو گا!؛
آپ کی سمجھ کا تو کیا کہنا ، ہمیشہ الٹ ہی مطلب لیتے ہیں
اس پر مزید یہ کہ بات چیت کرنے پر بھی تیار نہیں ہوتے کہ کہیں کوئی آپ کی درستگی ہی نہ کر دے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ کی سمجھ کا تو کیا کہنا ، ہمیشہ الٹ ہی مطلب لیتے ہیں
اس پر مزید یہ کہ بات چیت کرنے پر بھی تیار نہیں ہوتے کہ کہیں کوئی آپ کی درستگی ہی نہ کر دے

اپ کی بات اپ کی طرف لوٹا دی جائے تو مطلب الٹ جاتا ہے
جو اس زعم میں مبتلا ہوں کے وہ پیدائشی مومن ہیں وہ ناقابل اصلاح ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اپ کی بات اپ کی طرف لوٹا دی جائے تو مطلب الٹ جاتا ہے
جو اس زعم میں مبتلا ہوں کے وہ پیدائشی مومن ہیں وہ ناقابل اصلاح ہیں
پیدائشی مومن تو کوئی خود کو نہیں سمجھتا
ہاں دوسرے محبان اہل بیت کو مومن کہہ کر ہی بلایا جاتا ہے
. . . . . . .
وہی بات کہ آپ ہمیشہ الٹا مطلب ہی لیتے ہیں ، تصدیق کرنے کا شکریہ
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

پیدائشی مومن تو کوئی خود کو نہیں سمجھتا
ہاں دوسرے محبان اہل بیت کو مومن کہہ کر ہی بلایا جاتا ہے
. . . . . . .
وہی بات کہ آپ ہمیشہ الٹا مطلب ہی لیتے ہیں ، تصدیق کرنے کا شکریہ
اس پر گفتگو ہو چکی ہے. از روئے قرآن ازواج رسول اہل بیت ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اس پر گفتگو ہو چکی ہے. از روئے قرآن ازواج رسول اہل بیت ہیں
اس تھریڈ کی نو پوسٹوں میں آپ نے چار قلابازیاں ماری ہیں
یہ ہے آپ کی گفتگو کا طریقہ ؟
آپ کو کسی بھی موضوع پر وضاحت پیش کر دی جائے تو آپ قلابازی مار کر نیا موضوع شروع کرنے کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں
?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

اس تھریڈ کی نو پوسٹوں میں آپ نے چار قلابازیاں ماری ہیں
یہ ہے آپ کی گفتگو کا طریقہ ؟
آپ کو کسی بھی موضوع پر وضاحت پیش کر دی جائے تو آپ قلابازی مار کر نیا موضوع شروع کرنے کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں
?

تھریڈ کوئی بھی ہو آپ ہر مال دس روپے دس روپے دو روپے کی صدا لگانے آ جاتے ہیں. پھر پرانی یادوں کا بے ربط سلسلہ شروع ہو جاتا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
تھریڈ کوئی بھی ہو آپ ہر مال دس روپے دس روپے دو روپے کی صدا لگانے آ جاتے ہیں. پھر پرانی یادوں کا بے ربط سلسلہ شروع ہو جاتا ہے
اس تھریڈ پر آپ کی فرقہ ورانہ بونگیاں حسب ذیل ہیں
آپ نے عثمانیوں کی حکومت کو خلافت لکھا ، چونکہ یہ غلطی آپ کے ہاں رائج ہے اس لئے نظر انداز کر دیا
آپ نے حکومتوں کے گرنے بننے کی بحث کو اپنے نااہل بادشاہ کی طرف موڑنے کی کوشش کی ، یہ بھی نظر انداز کر دی
پھر آپ نے بے موقع اور غلط بات کی کہ میں خود کو مومن سمجھتا ہوں ، اس پر میں نے آپ کو وضاحت پیش کی
آپ نے پھر قلابازی ماری اور اہل بیت میں گنہگاروں کو شامل کرنے کی ہوائی چھوڑی ، یہ بھی نظر انداز کر دی گئی
آخر میں آپ نے مجھ پر اعتراض کر دیا کہ میں فرقہ ورانہ بات کرتا ہوں
. . . . .
اہل بیت کے دشمنوں پر لعنت ہے ، اور جس پر الله کی لعنت ہو اس کی مت ماری جاتی ہے اور وہ اسی تھریڈ پر کمنٹس سے ظاہر ہے
 
مولانا محمد علی جوہر نے تحریک خلافت عثمانیوں کی حکومت کے حق ہی میں برپا کی تھی. آپ کے ہاں خلافت راشدہ کو خلافت اور راشدہ دنوں نا ماننے کی غلطی بھی رائج ہے

دوسروں پر انگلی اٹھانے میں پہل کرتے ہیں تو اپنا احوال سننے کی ہمت بھی رکھا کریں

جی بلکل صاف ظاہر ہے جو قرآن کی بجائے من کی مانے ان کا یہی حال ہوتا ہے​