خدا کی پناہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
23653_40073967.jpg

https://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2018-06-21/23653/40073967
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

اس قوم پر خدا رحم کرے، جوش عمل میں جو بگٹٹ ہے مگر اپنا عہد نبھانے کی ایک ساعت بھی جسے نصیب نہیں۔
یل غضب! ٹکٹوں کی تقسیم کے ہنگام کپتان نے ناچیز کو گورنر پنجاب بنانے کا عہد استوار کیا مگر اعلان کر کے نہ دیا۔ تحریک انصاف اب اس گھوڑے کیطرح ہے جس کی لگامیں ٹوٹ چکی ہوں۔ فقیر ہاتھ میں خوشبودار چمڑے کی نئی نکور لگامیں لیے کھڑا ہے لیکن کپتان نطر بھر دیکھنے کو آمادہ نہیں۔

یا رب! یہ دن بھی اس حقیر کو دیکھنا تھا؟

Shareef Family are all criminal. They owe Billions of looted Dollars from Poor Pakistani People. They all deserve severe punishment. All those who are favouring or were part of his regime should be considered accomplice in their crime and hence should deserve punishment based on the benefits they got from these criminals.

I hope once Imran Khan will come into power he will make sure that each and every beneficiary of these criminal are brought to justice and be punished , no matter what part of the world they are hiding.
 
saadkiakaray

Minister (2k+ posts)
Media baradri is loke crows ! They r always biased abd give favour to their corrupt companions.we appreciate d these anchors when they criticising ik 's opponents bcoz tgey had prove but ehen they propagate against imran without any prove then how can we bieng silent on this ???
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
‏ووٹ کو عزت دو ، نواز شریف
‏ووٹر کورینجرکےحوالے کرو، عمران نیازی

pak-pak

Senator (1k+ posts)
‫نیب والو عمران پرائیوٹ جہاز پر سفر کرتا ہیلی کاپٹر استعمال کرتا 300 کنال کے گھر میں رہتا روزانہ لاکھوں کے خرچ کرتا ھے اور ٹیکس صرف ایک لاکھ 23 ہزار دیتا ھے کوئی خدا کا خوف کھا لو کوئی حد شرم ھے یا اوپر سے نیچے تا ب شرم حکم کے غلام‬
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
‫نیب والو عمران پرائیوٹ جہاز پر سفر کرتا ہیلی کاپٹر استعمال کرتا 300 کنال کے گھر میں رہتا روزانہ لاکھوں کے خرچ کرتا ھے اور ٹیکس صرف ایک لاکھ 23 ہزار دیتا ھے کوئی خدا کا خوف کھا لو کوئی حد شرم ھے یا اوپر سے نیچے تا ب شرم حکم کے غلام‬

تیرا باپ جاتی امرا کے ٢٥٦٠٠ کنال کے گھر میں رہتا ہے اور ٹیکس صرف ٥٠٠٠ دیتا تھا