خدارا ! عنبر کی مدد کرہں

PAINDO

Siasat.pk - Blogger

داتا دربار لاہور سے بچپن میں اغوا ہونے والی لڑکی عنبر
والد کا نام: رشید،
سابق ٹرک ڈرائیو، یا مکینک۔ ایک تانگ سے محروم
والدہ کا نام: یاسمین
رہائش: داتا دربار کے گھر کے قریب
پانچ سال کی عمر میں داتا دربار پروالدین کے ساتھ نیاز کی قطار سے اغوا کر لی گئی
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
PAINDO BHAI SAHIB
YEH BACHI KAHAN HAI AUR IS KI BARAY MEIN LATEST UPDATE KYA HAI AUR IS KAY LIYE KOI HELPLINE HAI JIS SE IS KI MADAD KI JA SAKAY?
ANY INFORMATION IN THIS REGAWOULD BE HIGHLY APPRECIATED
 

bigfoot

Minister (2k+ posts)

داتا دربار لاہور سے بچپن میں اغوا ہونے والی لڑکی عنبر
والد کا نام: رشید،
سابق ٹرک ڈرائیو، یا مکینک۔ ایک تانگ سے محروم
والدہ کا نام: یاسمین
رہائش: داتا دربار کے گھر کے قریب
پانچ سال کی عمر میں داتا دربار پروالدین کے ساتھ نیاز کی قطار سے اغوا کر لی گئی
OK HOW COULD THE APRENT REACH HER?