ختم نبوت قوانین میں تحریف ہوئی تو سب سے پہلے استعفیٰ دوں گا۔ وزیر قانون فرخ نسیم

Messag Islamictv Pakistan

Councller (250+ posts)
ختم نبوت کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گے ۔ وزیر قانون فرخ نسیم

ختم نبوت قوانین میں تحریف ہوئی تو سب سے پہلے استعفیٰ دوں گا۔
میرا دین اور پاکستان لازم و ملزوم ہے
پاکستان سے سے ختم نبوت نکال لی جائے تو پھر آزادی کا مقصد نہیں
حکومت کے اندر ختم نبوت قانون سے متعلق کوئی بحث نہیں

اسلام آباد میں وحدت امت کانفرنس سے موجودہ حکومت کے وزیر قانون فرخ نسیم کی گفتگو
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے آکر ثابت کردیا کہ ختمِ نبوت کا کوئی وجود نہیں اور نبیوں کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔۔۔
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے آکر ثابت کردیا کہ ختمِ نبوت کا کوئی وجود نہیں اور نبیوں کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔۔۔
Toh Aajkul Aap Kah Kon Nabee Hay ? (Ager yay silsalah abhi tak chal raha Hay ) ?
 
Last edited:

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Toh Aajkul Aap Kah Kon Nabee Hay ? (Ager yay silsalah abhi tak chal raha Hay ) ?
میرے لئے تو یہ سبھی نبی رسول ایک برابر حیثیت رکھتے ہیں، ایک ہی جیسے ہیں۔۔ خود ساختہ ۔۔۔۔
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
میرے لئے تو یہ سبھی نبی رسول ایک برابر حیثیت رکھتے ہیں، ایک ہی جیسے ہیں۔۔ خود ساختہ ۔۔۔۔
I am mistaken. I believed you are an intellectual who only believes on something which has evidence to support.
Here you have contradicted yourself.
You wrote Mirza Qadyani has Proven that continuation of the prophets has not stopped. Then you said you don't believe on any prophet. How did he prove something which is not believable?
Do you understand what I mean?
 
میرے نزدیک ایک نبی / رسول / پیغمر وہ ہے جو اٹھ کر دعویٰ کرتا ہے کہ اس کو خدا نے بھیجا ہے اور وہ خدا کے نام پر لوگوں کو مختلف احکامات / تعلیمات بتاتا ہے۔۔۔ اور ان میں سے کسی بھی نبی / رسول / پیغمبر کے پاس اپنی کسی بھی بات کا کوئی ثبوت نہیں ہوتا، بس اس پر آنکھ بند کر ایمان لانا ہوتا ہے۔۔۔ تو آج سے چودہ سو سال پہلے اگر کوئی شخص جو نبوت کا دعوے دار ہو یہ کہتا ہے کہ اب یہ سلسلہ بند ہورہا ہے اور میں آخری شخص ہوں جو یہ دعویٰ کررہا ہوں تو میرے لئے یہ بات تب سچ ہوتی یا قابلِ قبول ہوتی جب اس کے بعد کوئی بھی شخص ایسا دعویٰ نہ کرتا۔۔ مگر حال میں ہی مرزا غلام احمد نے اٹھ کر ویسا ہی دعویٰ کرڈالا، تو لہذا ثابت ہوا کہ ابھی خودساختہ پیغمبروں کا سلسلہ ختم نہیں ہوا۔۔(دیکھا جائے تو اس دور میں بھی مسیلمہ ، اسود عنسی جیسوں نے پیغمبری کا دعویٰ کرکے ختمِ نبوت کے دعوے کو غلط ثابت کردیا تھا)۔