خبردار اگر کسی نے مذاق اڑایا

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
آدھے سے زيادہ پاکستان کےلوگوں کو يہ بھی نہی معلوم تھاکے فضل کشمير کميٹی کا چئرمين بھی رہا ہے بہت لمبے عرصے تک​
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
فضلہ کے فضائل، ارے واہ.. کچھ بھی؟ کشمیر کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے ہندوستان کو کشمیر پر قبضہ کرنے کا طریقہ تو سکھا سکتا ہے..